مدرسہ منیر الہدیٰ للبنات بتکمہ کنٹہ سیلانی بابا کالونی کاماریڈی میں داخلے جاری

اعلان داخلہ

اعلان داخلہ مدرسہ منیر الہدیٰ للبنات بتکمہ کنٹہ سیلانی بابا کالونی کاماریڈی میں داخلے جاری مدرسہ منیر الہدیٰ للبنات شہر کاماریڈی کا ایک بافیض دینی تعلیمی و تربیتی ہمہ وقتی ادارہ ہے جہاں حفظ و ناظرہ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ عربی سوم تک عالمیت کی تعلیم کا مع پردے کے خصوصی نظم ہے، جس میں جید متبحر تجربہ کار معلمات کی خدمات لی جارہی ہے۔ لہذا آپ تمام شہریان کاماریڈی سے درخواست ہے کہ اپنی لڑکیوں کی دینی و عربی تعلیم و تربیت اور حفط قرآن مجید کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے لئے مدرسہ منیر الہدیٰ للبنات بتکمہ کنٹہ سیلانی بابا کالونی کاماریڈی میں شریک کروائیں۔ اوقات – ساڑھے نو بجے تا ایک بجے (01:00 – 09:30) مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں : ☎ +91 9502135512

 Website with 5 GB Storage

اپنا تبصرہ بھیجیں