سجدہ سہو

Views: 29
Avantgardia

سوال: سجدہ سہو کن چیزوں سے واجب ہوتا ہے؟
جواب: (۱) کسی واجب کے چھوٹ جانے سے ۔
(۲) واجب میں تاخیر ہوجانے سے ۔
(۳) کسی فرض میں تاخیر ہوجانے سے ۔
(۴) کسی فرض کو مقدم کرنے سے ۔
(۵) کسی فرض کو مکرر کردینے سے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

0

Your Cart