عظمت صحابہؓ کانفرنس

Views: 3
Avantgardia

زیر اہتمام جمعیۃ علماء پٹلم ضلع کاماریڈی

حافظ محمد عبدالحفیظ حسامی نائب صدر جمعیۃ علماء پٹلم، حافظ محمد شعیب جنیدی معاون سکریٹری پٹلم، حافظ محمد شفیع صاحب پریس سکریٹری کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء پٹلم ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام جلسہ عظمت صحابہ وحالات حاظرہ بتاریخ 29 ستمبر 2019ء مؤرخہ ٢٩ محرم الحرام ١٤٤١ ھج بمقام بھارت فنکشن ہال پٹلم بعد نماز عشاء متصل زیر نگرانی مولانا محمد معزالدین صاحب حسامی دامت برکاتہم سرپرست جمعیۃ علماء پٹلم انشاءاللہ منعقد ھوگا۔ بصدارت دکن کے ممتاز ومایہ ناز عالم دین وکیل اہل سنت حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب ناظم مدرسہ اشرف العلوم حیدرآباد وصدر رابطہ مدارس تلنگانہ و آندھراپردیش صدارتی وکلیدی خطاب فرمائیں گے، مدعوئین خصوصی نوجوان فاضل مولانا مفتی محمد عمران خان صاحب قاسمی مبلغ ختم نبوّت کاماریڈی وسکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی و محترم مولانا شیخ احمد صاحب حلیمی مظاہری رکن شوری مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش۔
نوٹ: خواتین کے لئے پردہ کا انتظام رہیگا نیز بعد مغرب طعام کا نظم رہیگا۔
نظامت: مولانا محمد محمود حسامی جنرل سکریٹری منڈل پٹلم فرمائیں گے۔
الداعیان: مفتی جمشید صاحب صدر جمعیۃ علماء پٹلم وجمیع اراکین جمعیۃ علماء پٹلم ضلع کاماریڈی نے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ھے۔
دیگر تفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔ 7799202197

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

0

Your Cart