مستحبات نماز

Views: 25
Avantgardia

مولانا علی احمد قاسمی
سوال: مستحبات نماز کتنے ہیں؟
جواب: مستحبات نماز چار ہیں:
(۱) مرد کو دونوں ہتھیلیوں کو دونوں آستینوں سے تکبیر تحریمہ کے وقت نکالنا۔
(۲) نمازی کو قیام کء وقت سجدہ کی جگہ نظر رکھنا اور رکوع میں قدم کی پشت پر اور سجدہ میں ناک کی طرف اور بیٹھنے کے وقت گود کی طرف اور سلام پھیرنے کے وقت دونوں مونڈھوں کی طرف نظر رکھنا۔
(۳) کھانسی کو جہاں تک ہوسکے ضبط کرنا۔
(۴) جمائی کے وقت منھ بند رکھنا۔



Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

0

Your Cart