جہازی میڈیا درج ذیل پالیسی کے لیے پابند عہد ہے:

(1حالات حاضرہ کے سلگتے مسائل پر گہری نظر۔

(2سیاسی، سماجی، اقتصادی اور دیگر تمام شعبہ ہائے حیات کو درپیش چیلنج و مسائل کے حل کے لیے اسلامی رہنمائی۔

(3سوشل میڈیا اور نیٹ پر مثبت مواد اور مستند اسلامی مضامین کی فراہمی۔

(4زبان و ادب کی ترویج و اشاعت۔

(5ننھے قلم کاروں کی حوصلہ افزائی۔

(6ملی اداروں کی خدمات کی جان کاری۔

(7چوں کہ دستور فطرت ہے کہ

قوت فکر و عمل پہلے فنا ہوتی ہے

پھر کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے

اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔ملت اسلامیہ کی فکری و عملی رہنمائی ۔

نوٹ: اس میں شائع تمام مواد محرر کے ذاتی نظریات ہیں، جن کے لیے جہازی میڈیا ذمہ دار نہیں ہے۔ اسی طرح کسی بھی طرح کی قانونی چارہ جوئی کے لیے صرف دہلی ہائی کورٹ میں ہی  اپیل کی  جاسکتی ہے۔