پیر ڈیہہ گڈا میں اجلاس عام کی تیاریاں زوروں پر

( گڈا جھارکھنڈ ) ضلع گڈا کے تحت واقع گاؤں پیر ڈیہہ میں اصلاح معاشرہ کے عنوان سے ایک عظیم الشان اجلاس عام مورخہ 3 مارچ کو بروز اتوار بعد نماز مغرب پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہونے جارہا ہے. اس اجلاس میں کئ جلیل القدر علماء کرام اور مایہءناز شعراء عظام تشریف

Read More

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے پونے مہاراشٹر میں نواں ورکشاپ کا انعقاد

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے پونے مہاراشٹر میں نواں ورکشاپ ۲؍مارچ ۲۰۱۹ء بروز ہفتہ بوقت ۹؍بجے تا ۳؍بجے دوپہر، بمقام اوسٹر انٹرنیشنل اسکول منعقد کیا جارہا ہے۔ اس ورکشاپ کی صدارت محترمہ ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کریں گی۔ محترمہ سمیہ

Read More

جامعہ منبع العلوم پوجاکالونی میں ہونے والا تحفظ شریعت کانفرنس وجلسہ دستار بندی آج تیاریاں مکمل

لونی یکم مارچ (پریس ریلیز) لونی کا معروف ادارہ جامعہ منبع العلوم پوجاکالونی میں سالانہ جلسہ دستار بندی وتحفظ شریعت کانفرنس آج (2مارچ) کو پورے آب وتاب کے ساتھ منعقد ہونے جارہا ہے جامعہ ہذا کے بانی ومہتمم مولانا نظام الدین قاسمی نے بتایاکہ معاشرہ میں پھیلی برائیوں کو دور کرنے صالح معاشرہ کی تشکیل

Read More

جنت اور دوزخ کیا ہیں؟

ہزرائل ہائی نیس پرنس غازی بن محمد قسط نمبر 05 اپنا اعمال نامہ پڑھ۔ آج تم ہی اپنا حساب لینے کے لئے کافی ہو۔  (الاسراء 14 : 17 )۔             روح الٰہی اور جسم انسانی کے اتصال سے انسان کے وجودکا آغاز ہوا۔ جسم بنیادی طور پر مٹی کا ہے اور مادہ منویہ کے ذریعہ

Read More

عقیدہ نمبر 25 اللہ نے جنت کو پیدا کر دیا ہے

ماہر فلکیات مولانا ثمیر الدین قاسمی چئیرمین ہلال کمیٹی قسط نمبر 25 اس عقیدے کے بارے میں 14 آیتیں اور3 حدیثیں ہیں، آپ ہر ایک کی تفصیل دیکھیں پہلے کچھ اختلاف تھا کہ جنت اور جہنم کو ابھی پیدا کیا ہے یا نہیں اور کچھ لوگوں کا نظریہ یہ تھا کہ جنت اور جہنم کو

Read More