خبریں اقلیتی کمیشن کی

مسلم عیسائی تفاہم پر مباحثہنئی دہلی: کیتھولک چرچ کے بابائے اعظم پوپ فرانسیس اورمصر کے الجامع الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے پچھلے دنوں پوپ کے ایک مسلم ملک کے پہلی بار دورہ کرنے کے دوران متحدہ عرب امارات میں ۴ فروری ۲۰۱۹ کو ایک مفاہمتی دستاویز پر دستخط کئے جو دوررس نتائج کی مزید پڑھیں

مسنون نکاح ایک عبادت، بلاقرض سنت طریقہ سے ادا کرنے کی تلقین ویمنس ونگ مسلم پرسنل لا بورڈ کا پونے میں ورکشاپ اور اجلاس عام کا انعقاد

شعبہ خواتین آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے پونے شہر میں نواں ورکشاپ بتاریخ ۲؍مارچ ۲۰۱۹ء ۱۰؍بجے منعقد ہوا۔ اس ورکشاپ کا آغاز زینب رحمانی کی قرأت کلام پاک سے ہوا۔ ڈاکٹر عرشین صاحبہ جوائنٹ کنوینر ورکشاپ نے درس قرآن پیش کیا، انہوں نے بتایا کہ خواتین کا اسلام میں بہت ہی مزید پڑھیں

حساب سے پہلے محاسبہ

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند شریعت اسلامی کا مزاج دوسروں پر تنقید و تنقیص سے پہلے اس چیز پر زور دیتا ہے کہ انسان دوسروں کی اصلاح سے پہلے خود کا اور خودی کا محاسبہ کرے۔ ارشاد ربانی ہے کہ یٓاَیُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْکُمْ اَنْفُسَکُمْ لَا یَضُرّکُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اھْتَدَیْتُمْ اِلَی اللّٰہِ مَرْجِعُکُمْ جَمِیْعًا فَیُنَبِّءُکُمْ مزید پڑھیں

قرآن کیا ہے؟

ہزرائل ہائی نیس پرنس غازی بن محمد قسط نمبر 06 اب ہم نے تمہارے لئے وحی بھیجی ہے اس کتاب میں تمہارے لئے ذکر ہے۔ کیا تم عقل سے کام نہ لوگے؟ (الانبیاء 10 : 21 )             اسلام کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں قرآن کے حوالے سے پائی جاتی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

عقیدہ نمبر 26۔۔۔۔قرآن اللہ کا کلام ہے

ماہر فلکیات مولانا ثمیر الدین قاسمی چئیرمین ہلال کمیٹی لندن قسط نمبر 26 اس عقیدے کے بارے میں 13 آیتیں اور4 حدیثیں ہیں، آپ ہر ایک کی تفصیل دیکھیں نوٹ : کلام کی تین قسمیں ہیں [۱] ایک کلام وہ ہے جو اللہ کی ذاتی صفت ہے ، یہ ابدی ہے ، یہ حادث نہیں ہے مزید پڑھیں