جمعیۃ یوتھ کلب ضلع مظفر نگر نے اپنے کارنامے دکھائے

آج مورخہ 3مارچ کو جمعیتہ یوتھ کلب ضلع مظفر نگر کے اسکاؤٹ و روررس نے اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں کارکردگی کا مظاہرہ پیش کیا اس مظاہرہ میں جمعیتہ یوتھ کلب کے 700 نو جوانوں نے شرکت کی جس میں آگ سے گھرے ہوئے انسان کو حقیقی طور پر آگ سے نکلنے و نکلنے مزید پڑھیں

ہماری نئی نسل کن ستاروں کی پرستار ہے!!

شاہد حبیب* کوبرا پوسٹ اپنی جانبازی اور تفتیشی رپورٹنگ کے لیے ایک بار پھر سنجیدہ طبیعت لوگوں میں موضوع گفتگو ہے. اور ہر بار کی طرح میڈیا نے اسے پھر نظر انداز کیا ہے. پچھلے اسٹنگ آپریشن کے دوران خود میڈیا ہی اس کی تفتیش کا نشانہ بنا تھا اور زی نیوز و پی ٹی مزید پڑھیں

رام لعل نے جو کچھ بھی لکھاوہ ملک کی عوام کیلئے لکھا:ونود چھابڑا مسیحا اردو سوسائٹی کے زیر اہتمام ’رام لعل حیات وفکروفن‘پر سمینار منعقد

لکھنؤ ۳؍ مارچ،رام لعل نے افسانوں کے علاوہ ناول بھی لکھے اور سفر نامے بھی،تنقیدی مضامین لکھے، اورخاکے بھی،ریڈیو ڈرامے بھی لکھے اورادبی وذاتی ڈائری بھی،رام لعل نے جو کچھ بھی لکھا وہ ذاتی تسکین یاادب برائے کے نظریے کے تحت نہیں بلکہ اپنے ملک کی عوام کیلئے لکھا۔مذکورہ خیالات کا اظہاررام لعل کے بیٹے مزید پڑھیں

اردوکو ہمیشہ قرۃ العین حیدر کے تخلیقی ورثہ پر ناز رہے گا:ڈاکٹر طلعت نقوی اریبہ ایجوکیشنل اینڈویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ’قرۃ العین حیدر بحیثیت عظیم فنکار‘پر سمینار منعقد

لکھنؤ ۳؍ مارچ،قرۃ العین حیدراردو ادب کی لافانی شخصیت جنہیں ذہانت ورثے میں ملی اور اسی ورثہ نے ان کے قلم سے وہ جواہراگلوائے جن کی جگمگاہٹ نے آج بھی ادب کو درخشندہ بنائے رکھا۔قرۃ العین نے افسانے،ناول،تراجم،اوربچوں کی کہانیاں وغیرہ سبھی اصناف میں طبع آزمائی کر اپنی منفرد پہچان بنائی،بلا شبہ قرۃ العین حیدر مزید پڑھیں

بنیادی وکاس سماج سیوی سنستھا نے حضرت امیر خسرو کو یاد کیا مسلم و غیر مسلم دانشوروں نے اردو کی اہمیت، عظمت اور ضرورت پر خطاب کیا

جہازی میڈیا کی گراونڈ رپورٹ آج  بتاریخ ۳؍ مارچ 2019 ، بنیادی وکاس سماج سیوی سنستھا رمیش پارک لچھمی نگر دہلی میں طوطی ہندحضرت  امیر خسرو کے یوم پیدائش کی مناسبت سے جشن یوم اردو کے نام سے منعقد پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الحنان قاسمی امام و خطیب بڑی مسجد رمیش پارک مزید پڑھیں

عقیدہ نمبر 27۔۔۔۔ اللہ کہاں ہیں

ماہر فلکیات مولانا ثمیر الدین قاسمی چئیرمین ہلال کمیٹی لندن قسط نمبر 27 اللہ کہاں ہیں اس بارے میں بڑا اختلاف ہے ، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بارے میں مختلف آیتیں اور مختلف احادیث ہیں ، اس لئے کسی ایک کو متعین کرنا مشکل ہے اس لئے اس بارے میں 6 جماعتیں مزید پڑھیں