مسلم سماج اور ابرہی ذہنیت

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند امت مسلمہ کا دوسرا نام امت دعوت بھی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ امت کے ہر فرد میں دعوت کا کچھ نہ کچھ فطری جذبہ ضرور پایا جاتا ہے۔ اور اس جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے؛ کیوں کہ سابقہ امتوں میں دعوت و ارشاد

Read More

اردو زبان کے فروغ میں فن خطاطی کا اہم کردار:احمد ابراہیم علوی ’اردو خطاطی کے فروغ میں منشی نول کشور لکھنوی کی خدمات :ایک جائزہ‘ پرسمینار منعقد

اشرف فردوسی ندوی لکھنؤ۱۴؍مارچ، منشی نول کشور کا نام زرّیں حروف سے لکھا جائے گا،اردو خطاطی کے فروغ میں منشی نول کشور کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اردو عربی کتابوں کی طباعت میں گراں قدر خدمات انجام دینے والے منشی نول کشور نے بہت بڑا عملہ اردو کتابت کے سلسلے میں مقرر کر رکھا تھا

Read More

اقبال ؔ سہیل فطرتاً شاعر پیدا ہوئے تھے:شاہانہ سلمان عباسی سروج ایجوکیشنل اینڈویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ’دیارِ ہندکا باکمال شاعراقبال ؔ سہیل‘پر سمینار

مرلی دھر لکھنؤ۱۴؍مارچ، اقبالؔ سہیل کی اردو کے علاوہ دیگر لسانی حلقوں میں بھی اپنی ایک پہچان ہے، فارسی زبان وادب میں کم وبیش ان کی خدمات غالب کے مساوی ہیں۔ان کی شناخت صرف اردو شاعری تک ہی محدود نہیں بلکہ سنجیدہ ادبی حلقوں میں انہوں نے اپنا اعتبارقائم کیا ہے۔شاعری کے علاوہ انہوں نے

Read More

طلاق ثلاثہ اور مسلم پرسنل لاء

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند نکاح و طلاق کے تعلق سے ہمارے جن برادران وطن کو اعتراضات اور مسلمانوں کے بعض دانشوروں کو جوشکوک و شبہات پیش آتے ہیں ، ان کا خلاصہ کچھ اس طرح سے ہے کہ (۱) نکاح سماجی زندگی کا ایک معاہدہ ہے اور معاہد ہ میں صرف ایک فریق

Read More

طلاق:لیگل ریفارم نہیں؛ سوشل ریفارم کی ضرورت ہے شریعت لاء کے مطابق اٹھارہ مصالحتی مراحل سے گذرنے کے بعد ہی تین طلاق تک معاملہ پہنچتا ہے

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍاسلام سے پہلے کے نکاح پر ایک نظر دین فطرت آنے سے پہلے لوگوں میں چار قسم کے نکاح رائج تھے: (۱) ایک طریقہ تو وہی تھا، جو آج شرعی طریقہ ہے کہ لڑکا لڑکی کے ذمہ دار حضرات کے توسط سے نکاح انجام پاتا ہے۔ (۲) دوسرا نکاح

Read More

اذان کی تاریخ، اہمیت اور معنویت

محمد یاسین جہازی ، جمعیت علمائے ہند جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا اسلام میں ضروری قرار دیا گیا ہے۔ اور ایک ہی وقت میں جماعت کے لیے سب کا آنا اعلان اور پیشگی اطلاع کے بغیر ناممکن ہے ، اس لیے شریعت نے اذان کا طریقہ رائج کیا ۔ اس کی تاریخ یہ ہے

Read More

ہر مسلمان کے لئے تین سوال

ہزرائل ہائی نیس پرنس غازی بن محمد قسط نمبر 15 مذکورہ مباحث کی روشنی میں میں ہر مسلمان قاری سے یہ درخواست کروں گا کہ وہ ان تین سوالوں پر سنجیدگی اور دیانت داری کے ساتھ غور کرے۔ پہلا سوال: کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عقائد اسلامی کے بارے میں آپ کی رائے مطلق برحق

Read More

عقیدہ نمبر 38… قبر پرعرس جائز نہیں ہے

ماہر فلکیات مولانا ثمیر الدین قاسمی چئیرمین ہلال کمیٹی قسط نمبر 38 اس عقیدے کے بارے میں 2 آیتیں اور 10 حدیثیں ہیں ، آپ ہر ایک کی تفصیل دیکھیں۔ قبر پر عرس کرنے سے عید کی شکل بنتی ہے ، اور حضور ؐ نے قبر پر عید کرنے سے منع فرمایا ہے ، اس

Read More