حضرت ابو المحاسن کے محاسن تحریری

سروقامت،چھ فٹ تقریباً لمبا قد،دبلا پتلا جسم، لمبا چہرہ، کشادہ جبیں،چوڑا دہانہ،لمبی اور کچھ اونچی ناک،زبان بے باک، محبت سے بھری متوسط آنکھیں،ریشمی بال،پیشانی کے بال ندارد،گھنی مونچھیں، خشخشی داڑھی،رخساروں سے زیادہ ٹھڈی کو سمائے ہوئے، بہت ہی سادہ اور پُرانی وضع کا کھدرکا کرتا زیب تن،گریبان کے دونوں طرف بڑی بڑی جیبیں،جو کاغذات سے مزید پڑھیں

تسبیح فاطمی پڑھنے کی فضیلت اور اس کے فوائد:

مولانا علی احمد قاسمی (۱) حضرت ابوہریرہ ص روایت کرتے ہیں کہ ایک موقع پر فقراء ومہاجرین نے مالداروں کا گلہ کیا اور عرض کیا: حضور ا یہ لوگ ثواب میں زیادہ ہوگئے، آنحضرت ا نے فرمایا کہ: ہر نماز کے بعد ۳۳/ بار سبحان اللہ، ۳۳/ بار الحمد للہ، ۴۳/ بار اللہ اکبر پڑھ مزید پڑھیں

سدرۃ المنتہیٰ کیا اور کہا ں ہے؟

مولانا شوکت علی قاسمی شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات سدرۃ المنتہیٰ؛ ساتویں آسمان پر عرش کی دائیں جانب میں ایک بیری کا درخت ہے، جس کی جڑیں چھٹے آسمان میں، اور شاخیں ساتویں آسمان پر ہے،اُس کے پھل ”ہَجْر“ کے بڑے بڑے مٹکوں،اور پتے ہاتھی کے کان کے برابر ہیں،”سدرہ“کے معنیٰ ہے: بیری کادرخت، مزید پڑھیں

جنت کہاں ہے؟

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات جنت فی الحال ساتویں آسمان پر، عرش کے نیچے،سدرۃ المنتہیٰ کے پاس ہے،مگر قیامت کے دن حق تعالیٰ شانہ جہاں چاہیں گے رکھیں گے، قرآن کریم میں حق تعالیٰ شانہ کا ارشاد ہے:’’وَلَقَد رَاٰہٗ نَزلَۃً اُخرَیٰ عِندَ سَدرَۃِ المُنتَہیٰ عِندَھَا جَنَّۃُ المَأوَیٰ“ (سورہئ النجم:۳۱-۵۱) مزید پڑھیں

اورنگ زیب عالمگیرؒ

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری ایک    تابندہ    ستارہ    آسمانِ    ہند    کاجس سے روشن ہوگیا ہرگوشئہ ہندوستاں تھا ضعیفوں کے  لئے  ابرِ کرم  سے کم نہیںبہرِ ظلم وجور لیکن، تھا وہ  برقِ  بے  اماں زندگی  پُرکیف تھی اُس وقت  اہلِ  ہند  کیگوشے گوشے میں وطن کے تھا مسرت کا سماں ہو مزید پڑھیں

20 فیصد ہندوستانی نشہ کی زد میں

انڈین ایکسپریس 27 فروری 2019ء ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ (مہاراشٹرا) Cell:9890245367 جس میں زیادہ تر شمال مشرقی ریاستیں شامل ہیں۔ ریاستی حکومتوں میں نشہ آور افیون وغیرہ سے متاثر افراد کا تناسب میزورام 6.9 فیصد، ناگالینڈ 6.5 فیصد، اروناچل 5.7 فیصد، سکیوم 5.1 فیصد، منی پور 4.0فیصد، پنجاب 2.1، دمن این مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ نے کس طرح پریس کی آزادی کو قائم رکھا

عدالت عظمیٰ نے اپنی نظیر میں رافیل کی دستاویزات کو میڈیا میں شائع کرنے کی بنیاد صحافت کی آزادی قرار دیا اور اجازت دی کہ اس پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ سابقہ نظیر جو اس بنچ نے دی تھی اور اس میں کیا گیا ہے کونین شریف (انڈین ایکسپریس 15 اپریل 2019ء) ترجمہ و تلخیص: مزید پڑھیں

الیکٹرول بانڈ اسکیم (Electrol Bond Scheme) کلیدی اعتراضات بنام حکومت کی بحث

کرشن کوشک (انڈین ایکسپریس 15 اپریل 2019ء) ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ (مہاراشٹرا) Cell:9890245367 عدالت عظمیٰ کا حکم درمیانی درخواست کے حکومت کے متنازعہ الیکٹرول بانڈ پر روک لگائی جائے، جس کے ذریعہ سیاسی جماعتوں کو پیسہ مہیا ہورہا ہے۔ ہندوستان کے ا ٹارنی جنرل کے کے گوپال نے پچھلی جمعرات کو مزید پڑھیں

اظہر مسعود، نہرو اور سیکوریٹی کونسل

شری رام پوار سکاڑ 16/مارچ 2019ء ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ (مہاراشٹرا) Cell:9890245367 اظہر مسعود کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دینے کے معاملہ میں چین نے پھر سے رخنہ اندازی کی ہے۔ جیش محمد نام کی تنظیم جسے پاکستان میں احیاء ہی نہیں بلکہ استحکام ملا۔جس کا سرغنہ اظہر مسعود جب مزید پڑھیں

فرگیوسن کالج پونا اب ایک یونیورسٹی ہے جبکہ سینٹ زیویئر اور میتھی بائی ہنوز انتظار کی فہرست میں ہے

(28 مئی 2018ء ٹائمز آف انڈیا) ترجمہ و تلخیص:ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ (مہاراشٹرا) Cell:9890245367 فرگیوسن یونیورسٹی اب مہاراشٹر کی سب سے قدیم اور معرکۃ الآراء تعلیمی ادارہ ہے، جو دکن ایجوکیشن سوسائٹی 1885ء میں لوک مانیہ تلک بھوپال گنیش آگرکر نے قائم کیا تھا۔ جن کی یہ خواہش تھی کہ یہ کالج یونیورسٹی میں مزید پڑھیں