دہلی اقلیتی کمیشن کی خبریں

گردوارہ پربندھک کمیٹی کے کچھ ممبران کو نوٹس جاری نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن نے سکھ شہری جسمیت سنگھ کی شکایت پر دہلی سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے 19 ممبران کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ شکایت ہے کہ یہ ممبران سکھ مذہب کا مکمل طور سے پالن نہیں کرتے جو کہ گردوارہ پربندھک کمیٹی ایکٹ مزید پڑھیں

مدرسہ رشیدیہ معرا ج العلوم قریش نگر میں’ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کی حیات و خدما ت ‘ پر سمینارمنعقد

؂؂؂نئی دہلی، 7اپریل(نامہ نگار): ڈاکٹر علامہ محمد اقبال علیہ الرحمہ کی81ویں برسی کے موقع پر منعقد ایک سمینار میں معروف اُدبا ودانشوروں نے علامہ اقبال ؒ کو خراج تحسین پیش کیا اورواضح کہاکہ محمد اقبالؒ نے اپنے کلام کے ذریعہ نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجا گر کیا۔ مدرسہ رشیدیہ مزید پڑھیں

مونچھ کاٹنے کا طریقہ

مولانا علی احمد قاسمی آپ ا کا ارشاد ہے کہ مونچھیں ترشوانا پہلے انبیاء کی سنتوں میں سے ہے (بخاری شریف: ۲؍۸۷۴) رسول اللہ ا نے فرمایا: جو شخص مونچھو کو نہ کتروائے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ رسول اللہ ا نے فرمایاکہ مشرکوں کی مخالفت کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ اورمونچھوں کو خوب مزید پڑھیں

بغل کے بال صاف کرنے کا طریقہ

مولانا علی احمد قاسمی مہیش پوری بانی ومہتمم جامعہ رشید العلوم امین نگر مہیش پور ڈاک خانہ تیلوا ، وایا مہیثی ، ضلع سہر سہ (بہار) آپ ا نے فرمایا کہ بغل کے بالوں کو اکھاڑنا پہلے انبیاء کی سنتوں میں سے ہے۔ (بخاری شریف: ۲؍۸۷۵) آپ ا بھی بغل کے بال اکھاڑتے تھے، یہی مزید پڑھیں

حضرت آسیہ کا تعارف

مولانا محمد شوکت علی بھا گلپوری (شیخ الحدیث) دار العلوم سعادت دارین، ستپون، بھروچ، گجرات تفسیر مظہری میں آیت ’’وَضَرَبَ اللہُ مَثَلاً الآیۃ‘‘کے ذیل میں لکھا ہے کہ: فرعون کی بیوی کا نام آسیہ بنت مزاحم تھا، فرعون خدا کا دشمن تھا، اُس کی سرکشی کا عالم یہ تھا کہ: خدائی کا دعوی کر رکھا مزید پڑھیں

سنن نماز

مولانا علی احمد قاسمی سوال: نماز میں کتنی سنتیں ہیں؟ جواب: نماز میں اکیاون سنتیں ہیں: قیام میں گیارہ سنتیں ہیں (۱) تکبیر تحریمہ کے لیے دونوں ہاتھا اٹھانامردوں کو دونوں کانوں تک اور عورتوں کو مونڈھوں تک ۔اور تکبیر تحریمہ کے وقت سیدھا کھڑا ہونا یعنی سر کو پست نہ کرنا۔ (۲) دونوں پیروں مزید پڑھیں