مولاناابوالمحاسن محمدسجاد علیہ الرحمہ عہداورخاندان قسط نمبر 03

ڈاکٹر محمد کفیل احمد ندوی محلہ بیل تل،بہار شریف نالندہ(بہار) ۔ حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد رحمۃاللہ علیہ ۱۸۸۰ء مطابق ۱۳۰۱ھ میں صوبہ بہار کے نہایت زرخیز خطہ میں پیدا ہوئے،جس کانام نالندہ ہے،یہ نہایت قدیم زمانہ سے علم ومعرفت کی سرزمین رہی ہے،اس مقام کے علم وعرفان کی اہمیت وشہرت گپت عہد ۴۱۳ ق

Read More

کشمیریوں کے لیے گاندھی گیری کا نسخہ پتھر کے بجائے پلے کارڈ ۔

عظیم اللہ صدیقی کشمیر میں گزشتہ چند مہینوں میں شدت پسند ی نے ایک تکلیف دہ رخ اختیار کرلیا ہے۔ بھلے ہی اس کے سلسلے میں بھارت کے دانشور طبقے کی آرا ء متضاد ہوں ،مگر ایک بات تو صاف ہے کہ کشمیر میں بغاوت کی آندھی آتش فشان بن کر ان کے نوجوانوں کو

Read More

ہنم کے موجود ہونے کی دلیل

اِسی طرح جہنم کے بارے میں حق تعالیٰ شانہ کا ارشاد ہے : فَاتَّقُوْا النَّا رَ الَّتِیْ وَقُوْ دُھَا النَّاسُ وَالحِجَارَۃُ اُعِدَّتْ لِلْکٰفِرِیْنَ۔(البقرۃ :۳) ترجمہ:تو پھر اس آگ سے بچو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں ۔تیار کی ہوئی ہے کافروں کے واسطے ۔ اور اسی مضمون کو سورۂ آل عمران میں اس طرح

Read More

مکروہات نماز

مولانا علی احمد قاسمی سوال: مکروہات نماز کتنے ہیں؟ جواب: مکروہات نماز تیس ہیں: (۱) کسی واجد یا سنت کو قصدا ترک کرنا۔ (۲) گردن موڑ کر دیکھنا۔ (۳) کتے کی طرح بیٹھنا۔ (۴) دونوں آستینوں کو چڑھانا۔ (۵) کرتہ کے موجود ہوتے ہوئے صرف لنگی یا پاجامہ سے نماز پڑھنا۔ (۶) سلام کا جواب

Read More

رسمہوا گڈا میں دو روزہ پیام انسانیت کانفرنس اختتام پذیر

( گڈا جھارکھنڈ)اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو کسی بھی طرح کی تحریف سے مکمل طور پر محفوظ ہے، اسلام امن و آشتی اور انسانیت کا جو درس دیتا ہے اسی پر عمل پیرا ہونے سے آج کی متمدن دنیا کے تمام مشکلات و مسائل کا حل ہو سکتا ہے. اسلام نے صرف اپنوں

Read More