درگاہ شامینا شاہ میں جلسہ بعنوان اولیاء اللہ منعقد ہوا

درگاہ حضرت مخدوم شاہ مینا شاہ رحمۃ اللہ علیہ میں مینائی ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام جلسہ بعنوان اولیاء اللہ درگاہ کے سجادہ نشین و متولی شیخ راشد علی مینائی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جلسہ کا آغاز قاری محمد اسلام قادری استاذ دار العلوم شاہ مینا نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ جلسہ

Read More

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادرحمۃ اللہ علیہ کے جلیل القدراساتذہ کرام قسط نمبر 06

قسط نمبر   مولاناطلحہ نعمت ندوی استھانوی استھانواں بہارشریف( نالندہ) ۔ شخصیت کی تعمیر وتشکیل میں اساتذہ کرام کا بنیادی کردار ہوتاہے؛ اس لیے حضرت سجاد کے اساتذہ کرام کے تذکرہ اور حالات پر ایک اجمالی نظر ڈالنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ حضرت مولاناسجادؒ نے چار جگہ تعلیم حاصل کی،مدرسہ اسلامیہ بہارشریف،مدرسہ جامع العلوم کانپور،دارالعلوم

Read More

مسجدیں اور خواتین (۲)

بسم اللہ الرحمن الرحیم شمع فروزاں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی پس رسول اللہ کے ارشادات، صحابہ کے آثار، دین کے مجموعی مزاج ومذاق اور فقہاء کی تصریحات کو سامنے رکھتے ہوئے خواتین کے مسجد میں جانے اور نماز پڑھنے کے سلسلہ میں جو نکات سامنے آتے ہیں، وہ یہ ہیں: (۱) اسلام میں عورتوں

Read More

اک چھوٹا سا وہ لمحہ، جو کاٹے نہیں کٹتا… کیوں‌کہ میری آنکھیں فاقہ کش ہیں

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند بسلسلہ ہفتہ واری مضمون سماجیات کے ماہرین انسان اور جانور میں ایک فرق یہ بھی بتاتے ہیں کہ جانور صرف جھنڈ بناتا ہے، خاندان اور معاشرہ نہیں، جب کہ یہ دونوں خصوصیات انسان کے ساتھ مخصوص ہیں اور اسی وجہ سے اسے ’’سماجی حیوان‘‘ بھی کہاجاتا ہے۔ سماج و

Read More