معاشرے میں شریعت اسلامی کے نفاذ کے لیے لاکھوں باصلاحیت مفتیان کی ضرورت. تحریک ایمان کانفرنس میں فارغین مفتیان کرام کی جدید طرز سے دستار بندی کرائی گئی اور علماء کو ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی (پریس ریلیز)۱۳اپریل۲۰۱۹۔دہلی کے مشہور دینی وتربیتی ادارہ ولی اللّہی دارلافتاوالقضا وآن لائن فتوی کے زیرا ہتمام آج غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین میں ’دستار تکمیلِ افتا وتحریکِ ایمان کانفرنس‘ کا انعقادکیا گیا جس میں ادارہ کی زیر نگرانی فقہ وفتاوی کی ٹریننگ پانے والے پانچ مفتیانِ کرام مفتی مشاہد ، مفتی خالدقاسمی،

Read More

ریپبلک ٹیلیویژن کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی: اخباری اطلاعات پر از خود (سو موٹو) نوٹس لیتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن نے ریپبلک ٹی وی کو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ اس کے رپورٹروں نے ۹؍ اپریل کو تاج انکلیو میں زبردستی گھسنے کی کوشش کیوں کی، اور گھسنے میں ناکامی کے باوجود تاج انکلیو کے باہر اور بعد میں

Read More

جہنم کی وسعت

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری ایک حدیث میں جنت و جہنم کی وسعت اس طرح بیان کی گئی ہے: حدیث(۱۲):۔ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ غَزَوَانَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَال:َ ذُکِرَلَنَا اَنَّ الحَجَرَ یُلْقٰی مِنْ شَفَۃِ جَھَنَّمَ فَیَھْوِیْ فِیْھَا سَبْعِیْنَ خَرِیْفاً،لا یُدْرِکُ لَھَا،قَعْراً وَاللّٰہِ لَتُمْلَاَنَّ،وَلَقَدْ ذُکِرَ لَنَا اَنَّ مَا بَیْنَ مِصْرَاعَیْنَ مِنْ مَصَارِیْعِ الجَنَّۃِ ، مَسِیْرَۃُ اَرْبَعِیْنَ

Read More

جنت کی وسعت

مولانا شوکت علی صاحب بھاگلپوری قرآن کریم میں جنت کی وسعت کا ذکر اس طرح کیا گیا ہے: ’’وَ سَارِعُوْا اِلٰی مَغْفِرَۃٍ مِنْ رَّبِّکُمْ وَجَنَّۃٍ عَرْضُھَا السَّمٰوٰتُ والْاَرْضُ اُعِدَّتْ لِلمُتَّقِیْنَ‘‘(آل عمران:۳۳) ترجمہ: اور دوڑو! اپنے رب کی بخشش کی طرف، اور جنت کی طرف، جس کا عرض آسمان و زمین ہے، تیار ہو ئی ہے

Read More

روزہ

مولانا علی احمد قاسمی صاحب سوال: روزہ اسلام کا کونسا رکن ہے؟ جواب: روزہ اسلام کا چوتھا رکن ہے۔ سوال: روزہ کی اہمیت کیا ہے؟ جواب: روزہ دین کی ایک بنیادی عبادت اور پوشیدہ عمل ہے یہ دین اسلام کا ایک اہم ستون ہے اسلامی شریعت میں فجر کے وقت سے تھوڑا پہلے سے رک

Read More