اہل نبی کریم نے معاشرہ کی اصلاح اور تعلیم کے تئیں بیداری کا ثبوت دیا

جہازی میڈیا کی گراونڈ رپورٹ نبی کریم کی بابری مسجد میں چل رہے مکتب ابی حنیفہ کے زیر اہتمام اصلاح معاشرہ اور تعلیمی بیداری کے عنوان سے پرانی پولیس چوکی میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی جمعیت علمائے ہند نے کہا کہ تعلیم کے مزید پڑھیں

مولانا سجاد کی تدریسی خدمات وخصوصیات قسط نمبر 08

مفتی نذر توحید المظاہری مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ رشیدالعلوم،چَترا،جھارکھنڈ ۔ ’’پنہسہ‘‘جسے میں،آپ اور یہ دنیا جانتی نہ ہی،یہ کبھی اہلِ علم وقلم کی گفتگو کا محور اورتحریروں کا موضوع بن پاتا، اگر اس چھوٹے سے گم نام؛بلکہ کافی حدتک بے نام گاؤں میں’’محمد سجاد‘‘نامی بچے کی ولادت سے لے کے اس کی طفولیت اور اٹھان مزید پڑھیں

دورجدید کا انسان کیاکیا بھول چکا ہے؟

دورجدید کا انسان کیاکیا بھول چکا ہے؟ (اخلاقیات ) از شہباز رشید بہورو اسکولوں میں میٹینگ، کالجوں میں سیمپوزیم، یونیورسٹیوں میں سیمینار ،ملکی اور عالمی سطح پر کانفرنسز سب کچھ بیکار دکھائی دے رہا ہے۔علوم کے مختلف شعبہ جات میں دن بہ دن نت نئے مواد اور انکشافات کی بھر مار آخر دنیا والوں کو مزید پڑھیں

حضرت مولانا محمد سجاد کے رفقاء واحباب قسط نمبر 07

مولانا محبوب فروغ احمد قاسمی استاذ حدیث مدرسہ حسینیہ کائم کولم ۔ سرزمین ہند آفاقی شخصیتوں کو جنم دینے میں کبھی بھی بخیل نہیں رہی اورنہ ہی ضرورتوں اورتقاضوں کے وقت اپنے سپوتوں کی قربانی دینے سے دریغ کیا ہے؛کیوں کہ باد خزاں کے جھونکے ہوں،یا موسم بہار کی بھینی بھینی ہوائیں،سرد لہروں کے تھپیڑے مزید پڑھیں

قبر میں جنت و جہنم دکھائی جاتی ہے

مولانا شوکت علی قاسمی صاحب بھاگلپوری ایک طویل حدیث میں ہے کہ: میت کو دفن کر نے کے بعد قبر میں جنت و جہنم دکھائی جاتی ہے، اور مومن کے لئے جنت کی ایک کھڑکی قبر کی طرف کھول دی جاتی ہے، جب کہ کافر کے لئے قبر میں جہنم کی ایک کھڑکی کھول دی مزید پڑھیں

حج

مولانا علی احمد قاسمی سوال: حج اسلام کا کونسا رکن ہے ؟ جواب: حج اسلام کا پانچواں رکن ہے۔ سوال: حج کب فرض ہوا؟ جواب: حج ۹ ؁ ھ میں فرض ہوا۔ سوال: کن لوگوں پر حج فرض ہے؟ جواب: ہر وہ مسلمان جو عاقل ہو بالغ ہو آزاد ہو اور خانہ کعبہ تک پہنچنے مزید پڑھیں