مفکر اسلام حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒکے علوم ومعارف خطبات ومکاتیب کا ایک مطالعہ

۔ مفکر اسلام حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجاد رحمۃاللہ علیہ جیسی عظیم اور ممتاز شخصیت دنیا میں کم پیدا ہو تی ہے، جنہوں نے ہر میدان میں انسانیت کی رہنمائی کی،ہرمشکل وقت میں قوم و ملت کے کام آئے اورجوہر لمحہ اپنے اندرقوم کی فکر اور کڑھن محسوس کرتے تھے،آپ کے خطبات ومکاتیب میں مزید پڑھیں