تحفظ شریعت اسلامی ہند کے صدر نے ووٹ بیداری مہم چلانے کی اپیل کی

تحفظ شریعت اسلامی ہند کے قومی صدر مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی نے بھارت کی غیور عوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ ووٹ ڈالنے کا مکمل اہتمام کریں اور لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ووٹ بیداری ہفتہ منائیں. انھوں نے جہازی میڈیا سے واٹس ایپ پر بتایا کہ علمائے کرام نے ووٹ مزید پڑھیں

لڑکی ہے تو گلا کاٹ دیں کیا

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند عمرہ ادا فرماکر سرور کائنات ﷺ واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہیں پاس حضرت علی ؓ بھی کھڑے ہیں۔ ان کے پاس جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ بتول ؓ بھی موجود ہیں۔ اچانک ایک بچی کی سریلی آواز کانوں میں گونجتی ہے۔ چچا…… چچا۔ حضرت علی پیچھے مڑ مزید پڑھیں

مولانا ابوالمحاسن محمد سجادکی ملی خدمات

مولانا ڈاکٹر محمد سعود عالم قاسمی سابق ڈین فیکلٹی دینیات،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مولانا ابوالمحاسن محمد سجادعلیہ الرحمہ (م۰۴۹۱؁ء)ہندوستان کے برگزیدہ،اولوالعزم اورنابغہئ روزگار علماء میں تھے، خانقاہوں سے نکل کر رسم شبیری اداکی تھی، جنہوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو ایسے وقت میں سہارا دیا،جب وہ انگریزوں کے ظلم وستم کا شکار تھے،ان کے حقوق سلب مزید پڑھیں

آئیے رمضان کا استقبال کریں

ماہ صیام پچھلے برس سے ابھی تلکتو ہی بسا ہوا ہے دل بے قرار میں دنیا کے طول وعرض میں لاکھوں کروڑوں لوگپلکیں بچھا چکے ہیں تیرے انتظار میں jahazimedia.comہورہا ہے مسجدوں میں رنگ و روغن آج کلہر طرف محراب و منبر پر نیا سا نور ہےپوچھتے ہیں چاند سے اب گنبد و مینار بھیرحمتوں مزید پڑھیں

پروف ریڈنگ کے بغیر……

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ناچیز نے اپنی ایک تالیف کا بے پروف ریڈ مسودہ ایک مکتبہ والے کو یہ جاننے کے لیے دیا کہ کیا یہ کتاب مارکیٹنگ کرسکتی ہے؛ کیوں کہ اس کے بغیر کوئی بھی اشاعتی ادارے کتاب شائع کرنے کے لیے جلدی تیار نہیں ہوتا۔ تجارتی تجربہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد صاحبؒ حیات وخدمات

مولانامفتی فضیل الرحمن ہلال عثمانی صدر مفتی(دارالعلوم وقف)دیوبند،وامیرجامعہ دارالسلام مالیر کوٹلہ بیسوی صدی کے نصف اول میں ہندوستان کے علمی وفکری،دینی وملی،سیاسی وسماجی افق پر مسلم علما ومشائخ اورقائدین ودانشوران کا ایک بڑا طبقہ نمودار ہوا تھا،جس نے علم وادب،دین ومذہب اورسیاست وسماج پر بہت گہرا اثر ڈالا؛مگر ان تمام شخصیتوں میں ایسی ہستی جس مزید پڑھیں

درود شریف کی فضیلت:

حضرت ابوہریرہ ص سے روایت ہے کہ نبی کریم ا نے فرمایا کہ جو مجھ پر ایک مرتبہ دورد شریف بھیجے اللہ جل شانہ کی اس پر دس رحمتیں اترتی ہیں۔(مسلم) جناب رسول اللہ ا نے فرمایا کہ: ”میری امت میں سے جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے اللہ تعالیٰ اس پر دس مزید پڑھیں

استغفار کی فضیلت

رسول اللہ انے فرمایا کہ: جو شخص ہر نماز کے بعد ”اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوْبُ إِلَیْہِ“ پڑھے گا اس کی مغفرت کردی جائے اگر چہ وہ میدان جہاد سے بھاگنے کا گنہ گار ہو۔(طبرانی) دوسری روایت میں ہے، جناب رسول اللہ ا نے فرمایا کہ: جو شخص استغفار کی پابندی کرے اس مزید پڑھیں

جنت کے دروازے

”اِنَّ لِلمُتَّقِینَ لَحُسنَ مَاٰبٍ جَنّٰتُ عَدنٍ مُفَتَّحَۃً لَّھُمُ الاَبوَابُ“(صٓ:۹۴) ترجمہ:تحقیق ڈر رکھنے والوں کے لئے ہے اچھا ٹھکانا باغ ہیں سدا بسنے کے، کھول رکھے ہیں اُن کے واسطے دروازے۔(ترجمہ شیخ الہند) آیت مذکورہ کی تفسیر میں علامہ شبیراحمدعثمانی رحمہٗ اللہ تحریر فرماتے ہیں کہ: حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں: ”جب بہشت میں داخل ہوں مزید پڑھیں