دہشت گردی کو کسی مذہب سے جوڑنا درحقیقت خود مذہب اور عقیدے کی توہین ہے:

کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا کے صدر اور مسیحی رہ نما اوسوالڈ کارڈینل گریسیاس سے مولانا محمود مدنی کی ملاقات: دونو ں رہ نماؤں نے اس موقع پر مشترکہ بیا ن میں کہا کہ یہ تمام مذاہب کے رہ نماؤں کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے تمام اسباب و وسائل کا استعمال کرتے مزید پڑھیں

ہندوستان میں فلسطین کی حمایت کے لئے ایک پلیٹ فارم کا قیام ہر بھارتی گاؤں میں ایک اسرائیل اور ایک فلسطین موجود ہے: دلت لیڈر

نئی دہلی: بھارت کے مختلف حصوں میں فلسطینیوں کے مفاد کے لئے سرگرم افراد کی ایک میٹنگ دہلی اقلیتی کمیشن میں منعقد ہوئی۔   اس میں بھارت میں فلسطین کے لئے کام کرنے والے افراد اور غیر سرکاری رضاکار تنظیموں کے نمائندوںنے شرکت کی، جن میں خاص طورسے عیسائی تنظیموں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے مزید پڑھیں

کہہ دو آندھی سے دکھائے ذرا دَم خَم اپنا

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری ہم بیاں کس سے کریں اب غمِ پیہم اپناکوئی ملتا ہی نہیں دہر میں محرم اپنا یہ وہ بادل ہے جو ہر وقت برستا ہی رہےچشمِ تر کا نہیں ہوتا کوئی موسم اپنا کیوں نہ ژولیدہ ہو اُس قوم کی حالت ،جس نےخود سنوارا نہ کبھی گیسوئے برہم اپنا خود مزید پڑھیں

مفکرملت حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد فراست ایمانی کا ایک عملی نمونہ

محمد سالم جامعی ایڈیٹر ہفت روزہ ’الجمعیۃ‘ دہلی مدنی ہال، ۱-بہادرشاہ ظفر مارگ، نئی دہلی مشکل حکایتے ست کہ ہر ذرّہ عین اوست اما نمی تواں کہ اشارت بہ او کنند جمعیۃ علماء ہند شمسی ماہ و سال کے حساب سے اپنی زندگی کے ننانوے سال پورے کرکے سوویں سال میں قدم رکھ چکی ہے،جو مزید پڑھیں

آیت الکرسی کی فضیلت اور اس کے فوائد:

(۱) جناب رسول اللہ ا نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھاکرے تو اس کو جنت کے اندر داخل ہونے میں موت کے سوا کوئی چیز رکاوٹ نہیں بن سکتی۔(رواہ النسائی وطبرانی: نصیحت المخلصین) ایک روایت میں ہے کہ ایک فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھ لینے مزید پڑھیں

قرآن شریف پڑھنے کی فضیلت اور اس کے فوائد:

(۱) حضرت خواجہ معین الدین ؒ نے فرمایا کہ: جو شخص کلام اللہ کی طرف دیکھتا ہے اور پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اُسے دو ثواب عطا فرماتا ہے، ایک دیکھنے کا، دوسرا پڑھنے کا اور ہر حرف کے عوض دس نیکیاں ملتی ہیں اور دس برائیاں مٹائی جاتی ہیں۔ (ارشاداتِ اولیاء: ۲۶) (۲) جو شخص مزید پڑھیں

جنت کے آٹھوں دروازوں کے نام

جنت کے آٹھ دروازوں کے نام حسب ذیل ہیں، یہ صرف باہری بڑے پھاٹک کے نام ہیں، کیونکہ اندر کے مکانات اور محلات میں بے شمار دروازے ہوں گے، اُن کو شمار میں لانا مشکل ہی نہیں،بلکہ ناممکن ہے، کیونکہ جنت کے مکانات اور محلات کی کوئی انتہا ہی نہیں ہے،وہ آٹھ دروازے یہ ہیں:(۱)باب مزید پڑھیں

جنت کے آٹھ دروازے ہیں

جنت کے آٹھ بڑے دروازے اور پھاٹک ہیں،جو مختلف اہم عبادتوں کے نام سے موسوم ہیں، جس شخص پر اُن عبادتوں میں سے جس کا غلبہ ہو گا، اُس کو اُسی عبادت کے ہم نام دروازے سے جنت میں بلایا جائے گا، اور جو شخص اُن تمام عبادتوں پراہتمام و پابندی کے ساتھ یکسا ں مزید پڑھیں