دہشت گردی اورعالم دہریت کے چار شہسوار؟

عظیم اللہ صدیقی دہشت گردی کا جب بھی کوئی سانحہ پیش آتا ہے نشانے پر اسلام اور مسلمان ہوتے ہیں۔جہاں تک اسلا م کو نشانہ پر لانے کی بات ہے تو یہ حقیقت اظہر من الشمس ہے کہ اسلام اپنے و جود اور مادہ کے اعتبار سے ہی امن وسلامتی کا مذہب ہے، اس لیے مزید پڑھیں

رکعات ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ : ﺍﯾﮏ ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ ﺳﮯ ﻣﺒﺎﺣﺜﮧ

✏ ﻓﻀﯿﻞ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﺎﺻﺮﯼ *ﺗـــﻤـﮩﯿـــــــﺪ*ﺳﻔﺮِ ﻣﻤﺒﺌﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﭩﻨﮧ ﺳﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﺸﺴﺖ ﭘﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﭨﮭﺎﺭﮦ ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ، ﮐﻮﭦ ﭘﺘﻠﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺒﻮﺱ، ﺳﺮ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺑﺎﻝ، ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﻠﻖ ﮐﺮﺩﮦ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ” ﻣﺤﻤﺪ ﻣﻌﺮﺍﺝ ” ﺑﺘﺎﯾﺎ، ﺳﺎﻧﻮﻻ ﺭﻧﮓ مزید پڑھیں

عشق میں ضبط کی منصور کو طاقت نہ ملی

🖋: محمد طارق قاسمی لکھیم پوری بے قصوروں کو عدالت سے ضمانت نہ ملی جرم اتنا تھا کہ جج کو کوئی رشوت نہ ملی بہرِ دیدار تڑپتا ہوں میں اِک مدت سے مجھ سے ملنے کی مگر آپ کو فرصت نہ ملی عشق نے پالیا جلوت میں بھی خلوت کا مزہ عقل کو گوشئہ خلوت مزید پڑھیں

حضرت مولانا ابو المحاسن سجاد صاحب حیات و خدمات

ہندوستان میں مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد مسلمانوں کو بیک وقت بہت سے مختلف قسم کے مسائل کا سامنا تھا۔ مذہبی اقدارو روایات پر حملے ہورہے تھے،سیاسی وسماجی سطح پر مسلمان پسماندگی کا شکار ہورہا تھا، مسلمانوں کی معاشی اور اقتصادی حالت روز بہ روز پست ہوتی جارہی تھی،انگریز حکومت کے تسلط کی وجہ مزید پڑھیں

رمضان کی آمد: خیر کی آمد

​آمد  رمضان  کے ساتھ ہی لوگ یا تو خوشی و مسرت محسوس کررہے ہیں  یا پھر اداس ہو رہے ہیں ​کتنے ہی  ایسے لوگ ہیں جو اس وجہ سے خوش ہورہے ہیں کہ رمضان کی سعادت نصیب ہوگی اور ہم رب کے حضور اپنا تعلق مزید مستحکم کرکے دارین کی سعادت حاصل کرنے کی سعی کریں گئے  مزید پڑھیں