روزے دار کے لئے دو خوشیاں ہیں

محمد قمرالزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ حضرت مولانا علی میاں ندوی رح روزے کی اہمیت و فضیلت، دین میں اس کی قدر و منزلت اور اس  کے فلسفہ پر جب تقریر فرماتے، تو کبھی کبھی اپنا یہ واقعہ بھی بیان کرتے تھے کہ ایک موقع پر لکھنئو ریڈیو اسٹیشن کے ارکان اور نمائندے مزید پڑھیں

پہلا روزہ پہلا سبق

وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری روزہ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول علامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رمضان میں بکثرت مختلف عبادتیں کرتے تھے، چناں چہ حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کریم کا دور کرتے اور مزید پڑھیں

محمد بن قاسم

بقلم: محمد طارق قاسمی لکھیم پوری  مظلوم کی آہوں کی کشش تھی کہ عرب سے وہ   نیک  صفت   مردِ  جواں   ہند   میں   آیا اُس  دور  تشدد  میں   ہر اک  سمت  وطن  میںمجبور  تھی ،مقہور تھی ،  بے بس  تھی رعایا اُس   رشکِ  مسیحا  نے    مگر   وقت  پہ مزید پڑھیں

رمضان اور تکوینی نظام میں تبدیلیاں

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ماہ رمضان میں غیر رمضان کی بنسبت تین طرح کی تبدیلیاں کی جاتی ہیں: (۱) تکوینی نظام میں تبدیلی۔ (۲) اعمال کے ثواب میں اضافہ۔ (۳) روزہ مرہ کے معمولات اور عبادات میں تبدیلیاں۔ (۱) تکوینی نظام میں تبدیلیاں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی کائنات کے نظام مزید پڑھیں

جنت کے دودروازوں کے درمیان فاصلہ

مولانا مفتی محمد شوکت علی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات روایات حدیث سے معلوم ہو تا ہے کہ: جنت کے دروازوں کے درمیان،اتنا طویل فاصلہ ہے کہ: تیز رفتار سوار کو ایک دروازے سے دوسرے دروازے تک پہنچنے میں ستر سال لگ جائیں گے، جیسا کہ حدیث پاک میں آیا ہے: حدیث(۴۴):-عَن عَاصِمِ مزید پڑھیں

جنت کے دروازوں کی وسعت

مفتی محمد شوکت علی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات جنت کے دروازے بے انتہا لمبے چوڑے ہیں،مگر پھر بھی قیامت کے دن لوگوں کی بھیڑ کی وجہ سے، تنگ محسوس ہوں گے، حدیث پاک میں آیا ہے: حدیث(۸۳):-عَن اَبِی ہُرَیرَۃ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّا فِی حَدِیثِ الشَّفَاعَۃِ، فَیَقُولُ یَا مُحَمَّدُ! اَدخِل مِن مزید پڑھیں

فقیہ النفس علامہ ابو المحاسن محمد سجاد ؒ حیات و خدمات پر ایک نظر

ڈاکٹر صفدر زبیر ندوی شعبہ علمی اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) بانی امارت شرعیہ حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجاد صاحب کی پیدائش۔۔/صفر1301ھ اور وفات 17/ شوال 1359ھ کو ہوئی،اس طرح آپ نے اپنی ساڑھے اٹھاون سالہ زندگی کے اکثر حصہ کو قوم مسلم کی ترقی اور فلاح وبہبود کے لئے محنت و خدمت میں گزار مزید پڑھیں