تیسرا روزہ.. تیسرا سبق…. قرآن اور رمضان

عربی تحریر : شیخ عائض القرنی حفظہ اللہ اردو ترجمانی : وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری قرآن کریم کو رمضان المبارک سے اور رمضان المبارک کو قرآن کریم سے مناسبت ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے:’’شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ أُنْزِلَ فِیْہِ الْقُرْآنُ، ہُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنَاتٍ مِنَ الْہُدٰی وَالْفُرْقَانِ‘‘۔ (البقرہ: ۱۸۵) ترجمہ: ماہِ رمضان ہے جس میں قرآن مزید پڑھیں

روزے کا احترام

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند عام دنوں کے مقابلے میں رمضان کے روز مرہ کی عبادات میں بھی تغیر وتبدل ہوتا ہے اور معمولات میں بھی فرق آتا ہے۔ اسی طرح عام دنوں کے مقابلے میں ماہ رمضان میں افعال و اقوال کے تعلق سے بھی ہماری ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں۔ عبادات میں مزید پڑھیں

قومِ مسلم! ترے حالات پہ رونا آیا

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری  کیا بتاؤں، مجھے کس بات پہ رونا آیاقومِ مسلم ! ترے  حالات  پہ  رونا  آیا ہم توسمجھے تھے کہ خوشیوں کاہےموسم، لیکنغم  و  آلام  کی   برسات   پہ   رونا  آیا سارا عالم ہے بنا جنگ کا میداں،اُس میں تیری  گمشدگیِ  آلات    پہ   رونا  آیا میں تو ہنس مزید پڑھیں

تحریک خلافت اور مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒ

(ولادت ۹۹۲۱ھ مطابق۰۸۸۱۔وفات ۹۵۳۱ھ مطابق۰۴۹۱ء) مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی ناظم تعلیمات مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے بہار سابق معین المدرسین دار العلوم دیوبند یوپی خلافت کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت: خلافت کے لفظی معنی نیابت کے ہیں؛یعنی کسی کا نائب ہونا۔اصطلاح َشریعت میں خلافت اُس اقتدارِ عمومی کا نام ہے، جو معاشرے مزید پڑھیں

چند سورتوں کی فضیلتیں

مولانا علی احمد قاسمی سورہ رحمن کی فضیلت: جناب رسول اللہ انے ارشاد فرمایا کہ ہر چیز کے لئے کچھ زیب وزینت ہواکرتی ہے اور قرآن کی زینت سورہ رحمن ہے۔(رواہ بیہقی، نصیحت المخلصین) ایک روایت میں ہے کہ آپ ا نے فرمایا: جو شخص سورہئ رحمن پڑھے اللہ تعالیٰ اس کی کمزوری پر رحم مزید پڑھیں

جنت کے درجات

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری قرآن کریم کی تصریحات سے معلوم ہوتا ہے کہ: جنت کے بہت سے درجات ہیں، مگر اُن کی حتمی تعداد نہیں بتائی گئی ہے، باری تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”اِنَّمَا المُؤمِنُونَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَت قُلُوبُھُم وَ اِذَا تُلِیَت عَلَیھِم اٰیٰتُہٗ زَادَتھُم اِیمَانًا وَّعَلٰی رَبِّھِم یَتَوَکَّلُونَ الَّذِینَ یُقِیمُونَ الصَّلٰوۃَ مزید پڑھیں

خلاصہ تمہید

مولانا شوکت علی بھاگلپوری ( اِس تمہید کا حاصل یہ ہے کہ دنیا کی گاڑی دو پہیوں پر چل رہی ہے، ایک خیر کا، دوسرا شر کا، جب تک دنیا میں دونوں چیزیں رہیں گی، دنیا قائم رہے گی،اور جب ان میں سے کوئی ایک ختم ہو جائے گی، تو دنیا بھی ختم ہو جائے مزید پڑھیں

ترلوک پوری میں گائے کے حادثے کے بارے میں اقلیتی کمیشن کا پولیس کمشنر کو مکتوب

  نئی دہلی: تریلوکپوری میں بدھ کی صبح کو دو گایوں کے قتل کے بعد ہونے والے ہنگامے اور پانڈو نگر پولیس اسٹیشن پر بھگوا عناصر کے مظاہرے پر سختی سے نوٹ لیتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں نے فوری طور پر کمشنر دہلی پولیس کو خط لکھ خبردار کیا مزید پڑھیں

بڑے مقصد کے لئے قربانی لازمی ہے

میل ٹوڈے (۳مئی )کے صفحہ اول پر سی بی ایس ای میں اس سال ٹاپ ہونے والی دو بچیوں (ہنسیکا شکلا اور کرشمہ اروڑا) اور ویرال جندل کی تصویروں کے ساتھ ان کی زبان میں ان کی کامیابی کا راز بتایا گیا ہے۔ تینوں نے کہا کہ انہوں نے سوشل میڈیا (وہاٹسیپ ، فیس بک، مزید پڑھیں