خون انساں کی جہاں میں کوئی قیمت ہی نہیں

 : محمد طارق قاسمی لکھیم پوری حق سے  ٹکرانے کی باطل میں تو جرءت  ہی نہیںقومِ مسلم میں مگر پہلی سی غیرت ہی نہیں  جس طرف دیکھئے پانی  کی  طرح  بہتا  ہےخونِ انساں کی جہاں میں کوئی قیمت ہی نہیں کیوں نہ  ہر  در پہ  ہوں میخوار ترے  سر بسجودجب ترے شیشے میں ساقی! مئے مزید پڑھیں

بابری مسجد مسئلہ، ثالثی کی مدت15اگست تک بڑھا دی گئی مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علماء کے وکلا عدالت میں موجود رہے

نئی دہلی،10مئی، 2019 آج سپریم کورٹ نے ثالثی کی جو کوششیں تقریباًدو ماہ سے جاری تھیں اس کی مدت 15اگست تک بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ ثالثی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کی بنیاد پر کیا گیا۔ کمیٹی نے اس کام کے لئے 15اگست تک مزید مہلت مانگی تھی۔ ہندو فریق نے ثالثی کی مدت کو مزید پڑھیں

کیا چندہ لینے دینے کے لیے رمضان ہی ضروری ہے؟

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند حضرت عبد اللہ ابن مسعود ؓ سے ایک شخص نے پوچھا کہ آپ حضرات رمضان کا استقبال کیسیکرتے تھے؟ انھوں نے جواب دیا کہ صحابہ کو جب چاند نظر آجاتا تھا، تو کسی بھی مسلم بھائی کے لیے دل میں کینہ نہیں رکھتے تھے۔ یعنی اپنا دل بالکل صاف مزید پڑھیں

ابوالمحاسن حضرت مولانا محمد سجاد بہاریؒ جمعیۃعلماء ہند کے ایک اَہم معمار

مولانامفتی محمد سلمان منصورپوری استاذحدیث ومفتی جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآباد جمعیۃ علماء ہند کو جن بزرگوں نے اپنے خونِ جگر سے سینچا ہے، اُن میں ایک نمایاں اور سنہرا نام ”ابوالمحاسن حضرت مولانا محمد سجاد صاحب بہاریؒ“ کا بھی ہے۔ موصوف انتہائی جرأت مند، باہمت، فعال اور صائب الرائے شخص تھے، ملی ہمدردی اور مزید پڑھیں

کلمہ طیبہ کی فضیلت

مولانا علی احمد مظاہری ایک روایت میں ہے کہ جو شخص سو مرتبہ لا الٰہ الا اللہ پڑھا کرے حق تعالیٰ شانہ قیامت کے دن اس کو ایسا روشن چہرے والا اٹھائیں گے جیسے چودہویں رات کا چاند ہوتا ہے اور جس دن پڑھے گا اس دن اس سے افضل عمل والا وہی شخص ہوگا مزید پڑھیں

چلے کی اہمیت اور اس کی برکتیں اور اس کی تاثیر

مولانا علی احمد مظاہری (۱) رسول مقبول ا نے فرمایا کہ جو شخص میری امت کے فائدے کے واسطے دین کے کام کی چالیس حدیثیں سنادے گا اور حفظ کرے گا خدا تعالیٰ اس کو قیامت کے دن عالموں اورشہیدوں کی جماعت میں اٹھاوے گا اور فرماوے گا کہ جس دروازے سے چاہے جنت میں مزید پڑھیں

آیات قرآنی کی تعداد

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات علامہ عثمان بن سعید بن عمرو دانی ؒ فرماتے ہیں کہ: علماء قرأت کا اس پر اتفاق ہے کہ: قرآن کریم کی آیات کم سے کم چھ ہزار دوسو چار ہیں، لیکن اُس کے بعد کی تعداد میں اختلاف ہے:اوردرج ذیل اقوال نقل کئے مزید پڑھیں

جنت کے چھ ہزار سے زائد درجات

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگل پوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات ایک حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ: جنت کے درجات چھ ہزار سے زیادہ ہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے صاحب قرآن کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث مروی ہے: حدیث(۱۵):-عَن عَبدِاللّٰہِ بنِ عَمْرٍو رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ مزید پڑھیں

چوتھا روزہ …چوتھا سبق…روزہ دار کا وظیفہ

عربی تحریر :شیخ عائض القرنی حفظہ اللہ اردو ترجمانی : وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری روزہ داروں کے کچھ خاص نغمے ، کچھ اوراد اور کچھ وظائف ہیں، روزے دار سب سے زیادہ اللہ کو یاد کرتے ہیں ، کبھی تسبیح وتہلیل کے ذریعے، تو کبھی تکبیر اور استغفار کے ذریعہ، انھیں جب دن لمبا مزید پڑھیں