افغانستان۔۔۔۔! جس کے پہاڑ تین عظیم طاقتوں کو نگل گئے۔

افغانستان۔۔۔۔! جس کے پہاڑ تین عظیم طاقتوں کو نگل گئے۔ از عمر فیاض یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کسی بھی قوم کو طاقت اور دھونس دباؤ کے بل پر تا دیر غلام نہیں بنایا جا سکتا۔دیر سویر طاقت کے نشے میں چور دوسروں کو غلام بنانے والی قوم کو یہ بات مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں زکوة اور خیرات سے حقدار محروم نہ رہ جائیں

جاویدجمال الدین ہندوستان میں بھی کروڑوں مسلمان ماہ رمضان ایمانی جوش وجذبہ سے مناتے ہیں ،عبادت ،قرآن کی تلاوت ،ذکر اور تسبیح میں مشغول رہنے کے ساتھ ساتھ مستحق اور ضرورت مندوںکو زکوة اور خیرات کی ادائیگی بھی کرتے ہیں ،ویسے زکوة سال بھر کی جمع پونجی پر دی جاتی ہے اور اس کی کئی اقسام مزید پڑھیں

روزہ کی افادیت جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں

ڈاکٹراسلم جاوید ہماری زندگی میں ایک بار پھر اللہ کے فضل و کرم سے ماہِ رمضان کی برکتوں رحمتوں، اور مغفرتوں کی برسات ابر رحمت بن کر جھماجھم برسنے ہی والی ہے۔ امید ہے کہ ہم سب اس مہینے کی با سعادت گھڑیوں میں سے اپنی اپنی ہمت و توفیق کے مطابق اپنا حصہ وصول مزید پڑھیں

رمضان جود وسخا کا مظہر ہے

عربی تحریر : شیخ عائض القرنی حفظہ اللہ اردو ترجمانی : وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’وَمَا تُقَدِّمُوْا لِأَنْفُسِکُمْ مِنْ خَیْرٍ تَجِدُوْہُ عِنْدَ اللّٰہِ ہُوَ خَیْرًا وأعْظَمَ اَجْرًا‘‘۔ (المزمل: ۲۰)ترجمہ: اور جو نیک عمل اپنے لیے آگے بھیج دوگے، اس کو اللہ کے پاس پہنچ کر اس سے اچھا اور ثواب مزید پڑھیں

تراویح: آٹھ یا بیس کا منظر ، پس منظر

محمد یاسین جہازی، انچارج مرکز دعوت اسلام جمعیت علمائے ہند نئی دہلی تراویح کی روایت حضرت عائشہ صدیقہ ؓ فرماتی ہیں کہ ایک دن آدھی رات کو آپ ﷺ مسجد تشریف لے گئے اور نماز پڑھی۔ صحابہ ؓ نے بھی آپ کے پیچھے نماز پڑھی۔ صبح اس بات کا چرچا ہوا، تو دوسرے دن کافی مزید پڑھیں

مفکراسلام حضرت مولاناابوالمحاسن سیدمحمدسجادصاحبؒ اورجمعیۃ علماء ہند

مفتی اخترامام عادل قاسمی بانی ومہتمم جامعہ ربانی،منورا شریف،سمستی پور مفکراسلام حضرت مولاناسیدابوالمحاسن محمدسجادؒ اپنے عہد کے ممتاز عالم دین،بلندپایہ مفکر،بے نظیر داعی انقلاب اور انتہائی عظیم قومی، ملی اورسیاسی رہنما تھے،ان کے دل ودماغ کے تمام دروازے کھلے ہوئے تھے،وہ علم وعمل کا مجسمہ اورفکروانقلاب کا پیکر تھے،ان کاعلم زندہ،روحانیت مضبوط اور جذبہئ عمل مزید پڑھیں

قیامت کے دن اللہ کی رحمت سے مالا مال

مولانا علی احمد قاسمی آقائے نامدار ا نے فرمایا کہ جو شخص اس دعا کو صبح و شام نماز کے بعد تین بار پڑھے گا تو اس کو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے مالا مال کردیں گے۔ ”رَضِےْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالاِسْلاَمِ دِےْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِےًّا“ ”ہم خوش ہوئے اللہ کے رب ہونے پر مزید پڑھیں

جنت میں سب سے اونچا درجہ وسیلہ ہے

مولانا شوكت علي بهاگل پوری جنت کے درجات میں سب سے اونچا درجہ”وسیلہ“ہے، ”وسیلہ“ کے معنیٰ ہے، قریب ہونا، قرآن کریم میں ارشاد خداوندی ہے:” یٰٓایُّھَا الَّذِینَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَابتَغُوٓا اِلَیہِ الوَسِیلَۃَ“(المائدہ: ۵۲)”اے ایمان والو!اللہ سے ڈرتے رہو، اور اُس کا قرب ڈھنڈھو۔ حضرت ابن عباس ؓ نے وسیلہ کی تفسیر قرب ہی سے مزید پڑھیں

جنت میں تین قسم کے مکانات

مولانا شوكت علي احادیث مبارکہ میں بھی کثرت سے جنت کے بالا خانوں کا ذکر آیا ہے، علماء نے لکھا ہے کہ:جنت میں تین طرح کے مکانات ہیں:اعلیٰ، اوسط، اسفل، سب سے اوپر کے مکانات اور بالا خانے اعلیٰ ایمان والوں کے لئے ہیں، بیچ کے مکانات درمیانی ایمان والوں کے لئے ہیں اور نیچے مزید پڑھیں