سول نا فرمانی کی تحریک اور ادارہ حربیہ حضرت مولانا سجاد کی مجاہدانہ زندگی کا شاہکار

مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی ناظم تعلیمات مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے بہار سابق معین المدرسین دار العلوم دیوبند یوپی اللہ تعالی نے انسان کو آزاد پیدا کیاہے،آزادی انسان کے لیے سب سے قیمتی دولت ہے،اسلام نے غلامی کی زنجیروں کوتوڑنے کالوگوں کو حوصلہ دیا، غلاموں کو آزادکرنے کی بھر پور ترغیب دی اور اس مزید پڑھیں