جمعیۃ یوتھ کلب زیر انتظام جمعیۃ علمائے ہند تعارفی و کارکردگی ڈائلاگ

جمعیت یوتھ کلب کیا ہے .1جمعیت یوتھ کلب ؛ نوجوانوں کی جسمانی اور فکری تربیت کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے، تاکہ ان کے اندر ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا ہو  اور ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرسکیں۔ .2جمعیت یوتھ کلب ؛ نسل نو کی ایسی تعمیر کے لیے کوشاں ہے، جو ملت مزید پڑھیں

رمضان ، میڈیا اور سوشل میڈیا

محمد یاسین جہازی میڈیا، بالخصوص سوشل میڈیا ، اسی طرح انٹرنیٹ؛ بالخصوص موبائل کے استعمال کے تعلق سے ہمارے اکابر رہنمائی فرماتے رہتے ہیں۔ کچھ کا ماننا ہے کہ یہ وقت اور ایمان کے لیے زہر ہلال ہے، اس کا بالکلیہ استعمال چھوڑ دینا ضروری ہے۔ جب کہ کچھ حضرات انھیں نعمت بتاتے ہوئے مکمل مزید پڑھیں

مفکر اسلام حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجادؒ اوران کی تحریک امارت شرعیہ

مولانانورالحق رحمانی قاسمی استاذ المعہد العالی برائے قضا وافتاامارت شرعیہ چودھویں صدی ہجری کے آغاز میں سرزمین ہند نے ایک ایسی عبقری شخصیت کو جنم دیا،جن کی سیرت،علمی ودینی کارناموں اورملی خدمات کے مختلف النوع پہلو ہیں،جن کو تمام شرعی علوم وفنون میں کامل دسترس اورمہارت حاصل تھی،زمانہ تعلیم میں بھی ہمیشہ ممتاز رہے،پھر تقریبا مزید پڑھیں

جنت میں مؤمنین کی دو جماعتیں

مولانا شوکت علی قاسمی شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات قرآن کریم میں سورہئ واقعہ کے اندر حق تعالیٰ شانہٗ نے تفصیل سے بتایا ہے کہ: قیامت کے دن جنتیوں کی دو جماعتیں کر دی جائیں گی:ایک خواص مؤمنین کی، دوسری عوام مؤمنین کی، خواص کو سابقین و مقربین،اور عوام کو اصحاب الیمین کہا گیا مزید پڑھیں

جنت میں داخل ہونے والا سب سے پہلا امتی

مولانا شوکت علی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات اب رہا یہ سوال کہ امت محمدیہ ا کی تعداد اربوں کھربوں ہے، جن میں صحابہ،تابعین،اولیاء، اتقیاء، اور صالحین کی بھی اک بڑی تعداد ہے، تو کیا امت میں ایسا کوئی مقدس و برگزیدہ شخص بھی ہے، جس کو سب سے پہلے جنت میں داخل مزید پڑھیں

آٹھواں روزہ……………آٹھواں سبق دل کا روزہ

عربی تحریر : شیخ عائض القرنی حفظہ اللہ اردو ترجمہ : وصی اللہ قاسمی سدھارتھ نگری اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں:’’وَمَنْ یُؤْمِنْ بِاللّٰہِ یَہْدِ قَلْبَہ‘‘۔ (التغابن:۱۱)ترجمہ: اور جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کے قلب کو راہ دکھادیتاہے۔دل کی ہدایت ، ہر ہدایت کی بنیاد اور ہر کام کی اصل ہوتی ہے، مزید پڑھیں

سید شاہ نواز جاگیردار کی ایس ایس سی میں کامیابی

ناندیڑ:14/مئی (راست) ناندیڑ کے ناگ ارجنا پبلک اسکول میں زیر تعلیم سید شاہ نواز جاگیردار ابن سید مختار جاگیردار نے امسال سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت دہم کے سالانہ امتحان میں 89 فیصد نشانات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ ان کی کامیابی میں جناب عرفان لولانیہ سر اور حامد حسین سروری مزید پڑھیں