اس فارمولہ پر عمل کریں گے، تو آپ کوکبھی بھی روزہ نہیں لگے گا

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی بہت سے حکیم اور ڈاکٹرہمارے روزہ کے متعلق فکرمند ہوجاتے ہیں۔ انھیں یہ خوف ستانے لگتاہے کہ گرمیوں میں روزہ رکھنا ایک دشوار کام ہے، گرمی کی شدت بھوک پیاس کو بھڑکا دے گی اور روزہ دار کو روزہ لگ جائے گا، اس مزید پڑھیں

بانی امارت شرعیہ بحیثیت نائب امیر شریعت

مولانامفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ وجھارکھنڈ ابو المحاسن مولانا محمد سجادؒ (۹۹۲۱ھ مطابق ۹۷۸۱ء- ۷۱شوال ۹۵۳۱ھ مطابق ۸۱نومبر ۰۴۹۱ء) کی اصلی حیثیت تو بانیئ امارت شرعیہ کی ہے اور اصلاً امارت شرعیہ کا قیام فکر سجادکی عملی تصویر ہے، مولانا کی اس حیثیت کے علاوہ دوسری حیثیت نائب امیر مزید پڑھیں

سلام: آداب، طریقہ اور فضیلت

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات سب سے افضل عمل سلام کرنا ہے ]۱[ (۱) عَنْ عَبْدِ اللہ ِ بْنِ عَمْرٍورَضِیَ اللہ ُ عَنْہُمَا ”اَنَّ رَجُلاً سَاَلَ رَسُوْلَ اللہ ِ صَلیّٰ اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:”اَیُّ الْاِسَلَامِ خَیْرٌ قَالَ تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَ تَقْرَءُ السَّلاَمَ عَلیٰ مَنْ عَرَفْتَ وَ مَنْ لَمْ تَعْرِفْ“ مُتَّفَقٌ مزید پڑھیں

جنت میں پہلے جانیوالوں کے چہرے کی چمک

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ: لوگ جنت کے اندر دو مرحلے میں داخل ہوں گے، پہلے مقربین کا داخلہ ہوگا،جن کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح چمکدار ہوں گے،اور دوسرے مرحلے میں عام مؤمنین کا داخلہ ہوگا، جن کے چہرے ستاروں مزید پڑھیں

جنت میں پہلے مقربین کا داخلہ

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ: جنت میں سب سے پہلے،اُن مؤمنین کوداخل کیا جائے گا، جو ریاضت و مجاہدہ،اور اطاعت و عبادت کی وجہ سے مقام تسلیم و رضا، اور قرب و محبت کے اونچے درجے پر پہنچ چکے ہیں،جن کا کام دن مزید پڑھیں