ماں موت سے نہیں ڈرتی

سنا تھا کہ “ماں” کے چلے جانے کے بعد گھر مانندِ قبرستان ہوجاتا ہے سنا تھا کہ “ماں” کے فوت ہوجانے کے بعد اپنا چمن ویرانہ لگنے لگتا ہے سنا تھا کہ “ماں” کے رخصت ہوجانے کے بعد اپنا گلستان صحرا نظر آنے لگتا ہے۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار عمرو! میں اکثر اپنے دوستوں کو جن کی مزید پڑھیں

روزہ کے آداب پھٹا ہوا روزہ انسان کے کسی کام کا نہیں ہوتا

۔۔۔ محمد یاسین قاسمی جہازی رابطہ:9871552408 مشائخ نے روزہ کے چھ آداب تحریر کیے ہیں:(۱) نگاہ کی حفاظت: کیوں کہ نگاہ ابلیس کے تیروں میں سے ایک تیر ہے۔ (۲) زبان کی حفاظت:جھوٹ ، چغلی ، غیبت اور بکواس سے روزہ پھٹ جاتا ہے، جس سے روزہ دار کو روزہ بہت دشوار معلوم ہوتا ہے۔(۳) کان کی مزید پڑھیں

حاکمِ شہر ہی جب شہر کا قاتل ہوجائے

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری  قلبِ  مضطر  یہ  بھلے طائرِ بسمل  ہو جائےکم ہے جتنی بھی تڑپ عشق میں حاصل ہوجائے پھر  تو  باتوں  میں  اثر  دیکھنے   لائق  ہوگاناصح اپنی ہی نصیحت پہ جو عامل ہوجائے جھوٹ اور مکر میں حاصل ہو مہارت جس کوکیا تماشہ ہے  سیاست میں وہ کامل ہو جائے حور مزید پڑھیں

حضرت مولانا سجاد کی سیاسی زندگی اور ان کی قائم کردہ سیاسی پارٹی

ڈاکٹر سید حسنین احمد ندوی پرنسپل ایس آئی ہائی اسکول، حیدر آباد حضرت مولانا ابو المحاسن سجادؒ ایک نابغہء روزگار اور عہد سازشخصیت کے مالک تھے، وہ اپنی ذات میں انجمن، علم میں اکیڈمی اور عمل میں کسی ادارہ سے کم نہ تھے، ان کے خیالات میں بلا کی ندرت اور مزاج میں غیر معمولی مزید پڑھیں

مصافحہ

مفتی محمد شوکت علی قاسمی بھاگلپوری ]۷[ (۷) عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِیَ اللہ ُ عَنْہُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ”مَا مِنْ مُسْلِمَیْنِ یَلْتَقِیَانِ فَیَتَصَافَحَانِ اِلَّا غُفِرَ لَھُمَا قَبْلَ اَنْ یَّتَفَرَّقَا“. (ترمذی رشیدیہ:۲/؛رقم:۷۲۷۲، ابوداؤد:۲/۸۰۷؛رقم:۲۱۲۵، الترغیب:۳/۹۸۲) وَ فِی رِوَایَۃٍ عَنْہُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِا: ”مَنْ صَلّٰی اَرْبَعًا قَبْلَ الْھَاجِرَۃِ فَکَاَنَّمَا صَلَّاھُنَّ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ، وَ الْمُسْلِمَانِ اِذَا تَصَافَحَا مزید پڑھیں

جنت میں امت محمدیہ کی کثرت

مولانا محمد شوکت علی قاسمی بھاگلپوری حق تعالی شانہٗ نے امت محمدیہ(علیٰ صاحبہا الف الف صلوۃ و تحیۃ) کو، تمام امم سابقہ میں فضیلت بخشی ہے،اور بہت سی ایسی خصوصیات عطا فرمائی ہیں،جو اِس سے پہلے کسی امت کو حاصل نہیں ہوئیں،منجملہ اُن کے ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ: جنت میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

جنت میں پہلے جانا افضلیت کی دلیل نہیں

مولانا محمد شوکت علی بھاگلپوری اس موقع پر کسی کو یہ شبہ نہ ہونا چاہئے کہ: نادار مسلمانوں کا مالداروں سے پہلے جنت میں جانا،ان کی افضلیت کی بناء پر ہوگا، اور اُن فقراء کا مقام جنت میں مالداروں سے اونچا ہوگا، کیونکہ دخول میں مقدم ہونا اور چیز ہے، افضل ہونا اور چیز ہے، مزید پڑھیں

فقراء مالداروں سے پہلے جنت میں پہنچیں گے

مفتی محمد شوکت علی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات یہ بات گزر چکی ہے کہ: جنت عمل کے بدلے؛ اور ثواب ملنے کی جگہ ہے، جس کے حصول کا مدار اعمال صالحہ کی خاطر مشقت برداشت کرنے،اور تکلیف اٹھانے پر ہے، جو شخص جتنی زیادہ تکلیف اٹھائے،اور مشقت برداشت کرے اُس کو اللہ مزید پڑھیں

رمضان اور رمضان کی روح

الطاف جمیل ندوی اہل ایمان چاہئے کوئی سا بھی کام کریں ان کی نظر میں اصل بات یہی ہوتی ہے کہ رب کو راضی کیاجائے یہ تو اہل ایمان کی صفت ہے  آپ دیکھئے غور و فکر سے  کہ ہر جاندار اپنی مراد کو پانے کے لئے لازمی اس در سے واردجڑا  ہونے والی ہدایات  مزید پڑھیں