روزہ کی مقبولیت کا پتہ لگانے والا فارمولہ مل گیا

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت نافع ابن عبد الحارث کو مکہ اور طائف کا حاکم بنایا تھا۔ ایک مرتبہ حضرت عمر مدینہ سے مکہ کے لیے روانہ ہوئے۔ امیر المومنین کی آمد کی خبر پاکر حضرت نافع استقبال کے شوق میں مکہ سے ایک سو ایک کلو مزید پڑھیں

اسلام کی شہزادیوں کا لبرل خواتین کو کرارا جواب!

اسلام کی شہزادی: اے لبرل لڑکی تم مکینک ہو، تم ٹائر بدل لیتی ہو۔۔۔۔؛لیکن میں تو اپنے شوہر کی ملکہ ہوں۔۔وہ تو مجھے وزنی سامان تک اٹھانے نہیں دیتے۔ اے لبرل لڑکی تم ساتھ کھانا بنانے کی بات کرتی ہو!؛لیکن میرا شوہر آفس سے گھر آکر اپنی تھکن بھول کر میرا ہاتھ بٹاتا ہے۔۔۔بچوں کی مزید پڑھیں

غزل

پریم ناتھ بسملؔمرادپور، مہوا، ویشالی۔ بہاررابطہ۔8340505230 میں جو یوں بےقرار رہتا ہوں ہر گھڑی تجھ کو یاد کرتا ہوں بن تیرے دل کہیں نہیں لگتا تنہا گھٹ گھٹ کے آہ بھرتا ہوں کتنا مصروف ہو گیا انساں ! میں ہواؤں سے بات کرتا ہوں کل ملا دوست اک پرانا تھا میں نے سوچا کہ حال مزید پڑھیں

اپنی مسجد کے محفلوں میں غیرمسلم بھائیوں کو بھی شامل کراؤ، کیوں کہ مذہب اسلام مکمل ایک ضابطہ حیات ہے: مولانا خالد رشید فرنگی محلی انسٹی ٹیوٹ فار سوشل ہارمنی اینڈ اپلفٹمنٹ کے تحت جواہر نگر کے مسجد عائشہ میں روز افطار کااہتمام

لکھنؤ:16 مئی راجدھانی کے جواہرنگروزیرگنج علاقہ کے مسجد عائشہ میں انسٹی ٹیوٹ فار سوشل ہارمنی اینڈ اپلفٹمنٹ کے تحت روزہ افطار کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ فار سوشل ہارمنی اینڈ اپلفٹمنٹ کے سرپرست قاضی شہر حضرت مولانا خالد رشیدفرنگی محلی نے شرکت کی۔ اس موقع پر بعد نماز مغرب منعقد جلسہ کو مزید پڑھیں

ایوان حکومت میں فکر سجاد کی بازگشت

پروفیسرشکیل احمد قاسمی چیرمین فاران انٹرنیشنل فاؤنڈیشن،پٹنہ(انڈیا) مفکر اسلام ابوالمحاسن مولانا محمد سجاد فقیہہ النفس تھے،علامہ انور شاہ کشمیری، علامہ شبیر احمد عثمانی کی نظر میں،سابق وزیر اعلی بہار بیرسٹر محمدیونس اور ماہرین قانون کی نگاہ میں سیاسی بصیرت رکھنے والی عظیم شخصیت کے مالک،وہ ملت کی تعمیر و تنظیم کے لیے خدمت کرنے میں مزید پڑھیں

راستوں پر بیٹھنے کی ممانعت اور راستوں کے حقوق

مولانا محمد شوكت علی قاسمی بھاگلپوری ]۰۱[ (۰۱) عَنْ اَبیََِْ سَعیْدِنِالْخُدْرِیِص قَالَ:”اِیّاَ کُمْ وَ الْجُلُوْسَ بِالطُّرُقَاتِ فَ قَالُوْا:یَا رَسُوْ لَ اللہ! مَالَنَا مِنْ مَّجَالِسِناَ بُدٌّّ نَتَحَدَّثُ فِیْھَا قَالَ فَاِذَا اَبَیْتُمْ اِلاَّ الْمَجْلِسَ فَاَعْطُوْا الطَّرِیْقَ حَ قَّہُ قَالُوْا وَمَاحَقُّ الطَّرِیْقِ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!؟قَالَ غَضُّ الْبَصَرِ، وَکَفُّ الْاَذیٰ، وَرَدُّ الْسَّلَا مِ، وَالاَمْرُ بِالْمَعْرُوْفِ،وَالْنَّھْیُ عَنِ الْمُنْکَر“۔ (بخاری:۱/۳۳۳؛رقم:۵۶۴۲،۲/۰۲۹؛رقم:۹۲۲۶،مسلم:۲/۴۰۲؛ رقم:(۴۱۱-۱۲۱۲) مزید پڑھیں

جنت میں اعزاز کے ساتھ داخلہ

مولانا محمد شوکت علی قاسمی بھاگلپوری حق تعالیٰ شانہ مؤمنین کو، انتہائی عزت و احترام کے ساتھ جنت میں داخل فرمائیں گے، ارشاد ربانی ہے: ”یَومَ نَحشُرُ المُتَّقِینَ اِلٰی الرَّحمٰنِ وَفداً(مریم:۵۸)جس روز ہم متقیوں کو رحمن (کی جنت) کی طرف وفد کی شکل میں (مہمان بنا کر) جمع کریں گے۔ وفد ایسے آنے والوں کو مزید پڑھیں

توکل کی حقیقت

مولانا محمد شوکت علی بھاگلپوری شیخ الحدیث دارالعلوم سعادت دارین گجرات حدیث مذکور میں توکل کا لفظ آیا ہے اس کے معنیٰ ہے:اللہ پر بھروسہ کرنا، جس کا تقاضا یہ ہے کہ: اسبابِ دنیویہ کو بالکلیہ ترک کر دیا جائے،اُن کو اختیار نہ کیا جائے -جھاڑ پھونک اور تعویذ گنڈہ نہ کرایا جائے، اور نہ مزید پڑھیں