اردو صحافت : جادو جو سرپر چڑھ کر بولے

          اردو میڈیا میں فیک نیوز (جھوٹی خبر) اور پیڈ نیوز (پیسے دے کر چھپوائی گئی خبر) کا خوب تذکرہ ہوتا ہے، جیسے اردو اخبارات دودھ کے دھلے ہیں اور صرف انگریزی وہندی اخبارات اس مرض میں مبتلا ہیں۔ہندی اخبارات کے بارے میں تو میں نہیں جانتا لیکن انگریزی اخبارات کی بہ نسبت حقیقت ہے کہ مزید پڑھیں

ایک بچی اور قرآن

بقلم : محمد طارق قاسمی مظاہری لکھیم پوری ایک  دن   ایک  بچی  نے   قرآں  لیا  کھولاجلدی سےاُس کو جہاں سےکُھلا رکھ دیا دَس کا  اِک نوٹ  قرآن میں رکھّاقرآں کو پھراُس کے جُزدان میں دیھ کر  یہ عمل  بولا  اس کا چچا نوٹ قرآن میں تونے کیوں رکھ دیا؟ بولی وہ، میرے پیسوں مزید پڑھیں

جمعیت علمائے ہند کے قدیم دفتر میں تکمیل قرآن پروگرام کا انعقاد

(رپورٹ — جہازی میڈیا) تراویح میں تکمیل قرآن کریم کے سلسلے میں اس وقت ایک اور کڑی کا اضافہ ہوگیا، جب یہاں جمعیت علمائے ہند کے قدیم دفتر الجمعیت بلڈنگ گلی قاسم جان بلی ماران میں گیارھویں شب میں قرآن مکمل ہوگیا۔ بعد ازاں ایک مختصر پروگرام بھی ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی مزید پڑھیں

حکومت سازی کے لئے ریزلٹ سے پہلے سرگرمی

ڈاکٹر اسلم جاوید الیکشن کی تکمیل میں ا ب صرف ایک مرحلہ بچا ہوا ہے اسلئے سیاست اب صرف انتخابی مہم تک ہی محدود نہیں رہ گئی ہے بلکہ 23مئی کے بعد کی تصویر کوسمجھنے اورکسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے خود کوتیار کرنے میں لگی ہے۔اسی کا نتیجہ ہے کہ لیڈروں مزید پڑھیں

مفکر اسلام حضرت مولانامحمد سجادؒکے دو انمٹ نقوش قیام امارت شرعیہ ونظام دارالقضاء

حضرت مولانامحمدقاسم مظفرپوری قاضی امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اس دار فانی میں کچھ شخصیتیں ایسی پیدا ہوتی ہیں،جن کی زندگی مرکر بھی باقی رہتی ہے،ان کے افکار وآرا،جہد مسلسل،اخلاص و للٰہیت،خدمت خلق،بے خوف و مصلحت کے منافقانہ خول سے آزاد ان کے باعظمت فیصلے،زہد وقناعت،علمی وفکری قوت اوران کی شب بیداری اور امت کی مزید پڑھیں

روزہ پر پانچ خصوصی انعامات

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند9871552408 اللہ تعالیٰ نے امت محمدیہ کے روزہ داران کے لیے پانچ خصوصی انعامات رکھے ہیں:(۱) روزہ داروں کے منھ کی بو اللہ کے نزدیک مشک سے زیادہ پسندیدہ ہے۔(۲) روزہ داروں کے لیے افطار کرنے تک فرشتے حتی کہ مچھلیاں دعائے مغفرت کرتی ہیں۔(۳) روزہ داروں کے لیے روزانہ مزید پڑھیں

حافظ غفران نقشبندی ولد امین الدین نظامی کی ختم قرآن شریف تقریب منعقد

نئی دہلی،17مئی(نامہ نگار): آزاد مارکیٹ کے نواب گنج میں حافظ محمد غفران نقشبندی ولد امین الدین نظامی کی ختم قرآن شریف کی تقریب منعقد کی گئی۔بُزرگ سماجی خدمتگار الحاج مہربان بھائی قریشی کی سرپرستی میں منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پرشریک معروف عالم دین حضرت مولانا انتظار حسین مظاہری نے رمضان المبارک اور مزید پڑھیں

چھینکتے وقت چہرے پر ہاتھ رکھنا اور آواز کو پست کرنا چاہئے

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری ]۵۱[ (۵) عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللہ ُ عَنْہُ اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَاعَطَسَ غَطّٰی وَجْھَہٗ بِیَدِہٖ اَوْ بِثَوْبِہٖ وَ غَضَّ بِھَاصَوْتَہٗ. (ترمذی رشیدیہ:۲/۹۹؛رقم:۵۴۷۲،ابوداؤد:۲/۶۸۶؛رقم:۱۲۰۵،مسند احمد:۲/۹۳۴،شعب الایمان:۷/۱۳؛ رقم: ۴۵۳۹،مشکٰوۃ:۶۰۴؛ رقم: ۸۳ ۷۴) ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: حضور اقدس ا کی عادت مزید پڑھیں

چھینک کے آداب

مولانا شوکت علی قاسمی بھاگلپوری چھینک آئے تو کیا پڑھاجائے؟ ]۱۱[ (۱) عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اَللہ ُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہ ِا: ”اِذَا عَطَسَ اَحَدُکُمْ فَلْیَقُلْ ”اَلْحَمْدُ لِلّٰہ“ وَلْیَقُلْ لَہُ اَخُ وہُ اَوْ قَالَ صَاحِبُہُ ”یَرْحَمُکَ اللہ ُ“ فَاِذَا قَالَ لَہُ ”یَرْحَمُکَ اللہ ُ “ فَلْیَقُلْ یَھْدِیْکُمُ اللہ ُ وَ یُصْلِحُ بَالَکُمْ“ .(بخاری:۲/۹۱۹؛ مزید پڑھیں

جنتیوں کا پہلا ناشتہ

مولانا شوکت علی قاسمیبھاگلپوری بخاری اور مسلم شریف میں حضرت ابو سعید خدریؓ سے، حضور اقدس ا کا ارشاد مروی ہے کہ: قیامت کے دن زمین ایک روٹی بن جائے گی، جس کو خداوند ذو الجلال اپنے دست قدرت میں لے کر اِس طرح الٹیں پلٹیں گے، جس طرح تم لوگ سفر میں (جلدی کرنے مزید پڑھیں