آو کرکٹ پہ مرنے والوں کا مرثیہ گائیں

**✒محمد شاکر حسین عابدی قاسمی* اسلام کے ایک عظیم سپوت سلطان صلاح الدین ایوبی رح نے اپنے ایک عزیز سے کہا تھا کہ “تم پرندوں سے دل بہلایا کرو، جنگ جدال اس شخص کا کام نہیں جو طاوس و رباب کا متوالا ہو”آج جب قوم کے باشعور سمجھے جانے والے طبقے کو کرکٹ میں پوری مزید پڑھیں

دعا از فقیہ الامت حضرت مولانا مفتی محمود حسن صاحب گنگوہیؒ

مولانا علی احمد قاسمی اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَےِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ہَدَےْتَنَا. رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَےْنَا صَبْرًا وَّثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ. اے پاک پروردگار! ہمارے قلوب کو پاک و صاف بنادے آمین۔ یا اللہ دنیا کی قسم قسم کی خرابیاں ہمارے دل کے اندر بھری مزید پڑھیں

جنت کی حوریں

مولانا محمد شوکت علی قاسمی (روح المعانی جزء:۵۲؛۳۱/۶۰۲، معارف القرآن:۷/۴۷۷، حادی الارواح: ۱۶۱) سورہ نبأکی ایک آیت میں،جنتی عورتوں کی صفات بیان کرتے ہوئے حق تعالیٰ شانہٗ نے ارشاد فرمایا: ”وَکَوَاعِبَ اَتْرَابًا“(النبأ:۳۳) اور(جنتیوں کے لئے ہوں گی)نوجوان عورتیں،ایک عمر کی سب،یعنی نوخاستہ عورتیں ہوں گی،جن کی جوانی پورے ابھار پرہوگی، اور سب ایک عمر کی مزید پڑھیں

غیبت زنا سے بڑا گناہ ہے

مولانا محمد شوکت علی قاسمی بھاگلپوری ]۳۱۱[ (۱) عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ وَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہ ِ رضِیَ اللہ ُ عَنْھُمْ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللہ ِ ا:”اَلْغِیْبَۃُ اَشَدُّ مِنَ الزِّنَا“ قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللہ ِ وَکَیْفَ الْغِیْبَۃُ اَشَدُّ مِنَ الزِّنَا؟ قَالَ اِنَّ الرَّجُلَ لَیَزْنِیْ فَیَتُوْبُ فَیَتُوْبَ اللہ ُ عَلَیْہِ، (وَفِیْ رِوَایَۃٍ فَیَغْفِرَلَہٗ) وَاِنَّ صَاحِبَ الْغِیْبَۃِ مزید پڑھیں

اردو کی ترقی واشاعت کےلئے جامع منصوبہ کی ضرورت

جاوید جمال الدیناردوزبان کی ترقی وترویج کے لیے قومی اور ریاستی سطح پررقم مختص کیے جانے کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں اردواکیڈمیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں ،لیکن ان کا جو حال ہے اور اس کے سکریٹری اور چیئرمین کی کارکردگی پر طویل بات کی جاسکتی ہے ۔حال میں عیدالفطر کے موقع پر وزیراعظم مزید پڑھیں

جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے مدرسہ کے 28 طلباء اور استاذ کو اناؤ جی آر پی نے چھوڑا

بچوں کا ایک گروپ اور استاذ ارریہ سے ضلع باندہ کے مدرسہ اسلامیہ امدادالعلوم میں تعلیم کے لیے جارہاتھا نئی دہلی 27 جون 2019 جمعیٰۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی کوششوں سے آج بالآخر سرکاری ریلوے پولس (جی آر مزید پڑھیں

ملک،مسلمان اور قانونی چارہ جوئی

_ت بدر آزاد_ یہاں وہاں ہورہی بد امنی پر مشتمل میٹنگ اور آیے دن پیش آنے والے جان لیوا حادثے کو دیکھتے ہوئے گزشتہ دو تین دنوں میں احباب کی طرف سے منظم و قانونی بچاؤ اور مشترکہ دفاع کے حوالے سے کیی سارے سوالات آیے،ان سبھی کے متعلق جوابا اس بابت راقم نیچے شق مزید پڑھیں

سکھ شہری پر پولیس کے حملے کی تحقیقات کے لیے اقلیتی کمیشن نے تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کی

نئی دہلی: مکھرجی نگر علاقے میں 16 جون کو ایک سکھ شہری اور اس کے لڑکے پر پولیس کے لوگوں کے حملے کی تحقیقات کے لیے دہلی اقلیتی کمیشن نے ایک پانچ ممبری تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کی ہے۔ تابش سروش ایڈوکیٹ اس کمیٹی کے صدر ہیں اور مادھوی شرما ایڈوکیٹ، ہرمیندر سکھ اہلووالیا (ممبر مزید پڑھیں

مشکلات آسان ہوجائیں گی

رسول مقبول ا نے فرمایا جو شخص صبح ہوتے ہوئے اور شام ہوتے ہوئے یہ دعا سات مرتبہ پڑھ لے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے تمام کاموں کا کفیل ہوجائے گا اور تمام فکروں سے نجات ہوجائے گی یعنی اس کی تمام حاجات پوری اور مشکلات آسان ہوجائیں گی، دعا یہ ہے: ”حَسْبِیَ اللّٰہُ مزید پڑھیں

آج تک انسانیت کا کیوں لہو پیتے رہے!

مفتی فہیم الدین رحمانی قاسمی                  یہ وسیع وعریض کائنات دنیا کے یہ حسین نظارے مسکراتی کلیاں ،لہلہاتے پھول اور پودے ابلتے چشمے بل کھاتی ندیاں سمندر کی مست لہریں خاموش جھیلیں پہاڑوں سے گرتی آبشاریں اور زمین کی گونہ گوں گلکاریاں صناعی قدرت دیکھئے تو معلوم ہوگا کہ ان سب میں حسین دلآویز اور پر کشش مزید پڑھیں