اسرائیلی ،امریکی اشیاء کا بائیکاٹ کریں

مکرمی! وطن عزیز کے لوگ جہاں تک ممکن ہوامریکی اوراسرائیلی اشیاء کے استعمال سے پر ہیز کریں۔کیونکہ ہمارے ذریعے خریدے گئے سامان کے پیسوں سے ہی اسرائیل فلسطین پر تو امریکہ پوری دنیا کے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ہم ایک کوکا کولا کی بوتل خرید کر بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کی ہلاکت کا سبب مزید پڑھیں

ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے

*✍✍✍ عاصم طاہر اعظمی 7860601011 9307861011 ماہ رمضان کا اختتام عیدالفطر پر ہوتا ہے ایک مہینے کے روزوں نے اہل اسلام کو اپنے ایمان اور اعمال کا جائزہ لینے کا موقع دیا جن خوش نصیبوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا انھوں نے اپنے دل کی کھیتی میں تقویٰ کی نعمت کی آبیاری کی انھیں مزید پڑھیں

جامع مسجد جہاز قطعہ میں روحانی مجلس کا انعقاد تکمیل قرآن کی دعا میں لوگوں نے صدائے آمین بلند کی

ریاست جھارکھنڈ کا مشہور علمی گاوں جہاز قطعہ میں ، رمضان کی ستائیسویں رات کو شب قدر کی مناسبت سے جامع مسجد میں تکمیل قرآن پروگرام کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد انعام الحق قاسمی لائبریرین دارالعلوم وقف دیوبند نے کہا کہ اللہ قرآن میں زمانے کی قسم کھاکر یہ کہا ہے مزید پڑھیں

آئیے عید مناتے ہیں، تہوار نہیں

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند خوشی کا دوسرا نام عید ہے۔ عید عربی کا لفظ ہے، اس کے معنی لوٹنے کے ہیں، چوں کہ یہ ہرسال لوٹ کر آتی رہتی ہے، اس لیے خوشی کو عید کہا جاتا ہے۔ اس کے ایک معنی فائدہ کے بھی ہیں، چوں کہ اس دن اللہ تعالیٰ کی مزید پڑھیں

گالی دینا

مفتی محمد شوکت علی قاسمی گالی گلوچ کا گناہ پہل کرنے والے پر ]۶۷[ (۱) عَنْ اَبِیْ ھُ رَیْ رَۃَ رَضِیَ اللہ ُ عَ نْہُ اَنَّ رَسُ وْلَ اللہ ِ ا قَالَ:”اَلْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا فَعَلَی الْبَادِی مِنْھُمَا مَالَمْ یَعْتَدِ الْمَظْلُوْمُ“۔ (مسلم:۲/۱۲۳؛رقم:(۸۶-۷ ۸۵۲)،ترمذی:۲/۹۱؛رقم:۱۸۹۱، ابوداؤد:۲/ ۰۷۶؛ رقم:۶۸۸۴،شعب الایمان:۵/۳۸۲؛رقم:۷۶۶۶،ترغیب:۳/۰۱۳، مشکوۃ: ۱۱۴) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں

جنت میں حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا رومال

مفتی محمد شوکت قاسمیبھاگلپوری صحیحین میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: (تبوک کے قریب ایک مشہور گاؤں)”دُوْمَۃُ الْجَنْدَلْ“ہے وہاں کے راجہ اُکَیْدَر بن عبدالملک الکِنْدِیْ النَّصْرْانی نے؛نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی خدمت اقدس میں،باریک ریشم کا بناہوا ایک جُبَّہ ہدیئے میں پیش کیا،صحابہئ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین مزید پڑھیں

کیا جنت میں کپڑے بُن کر تیار کئے جائیں گے؟

مفتی محمد شوکت قاسمی بھاگلپوری جنت میں خدا کی قدرتِ کُن فیکون سے،سلے سلائے تیار کپڑے اہل جنت کو ملیں گے،حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ:ایک دیہاتی صحابی نبی کریم ا کی خدمت میں حاضر ہوئے،اور عرض کیا:یار سول اللہ!ہجرت کی حقیقت کیا ہے؟ نبی کریم انے تھوڑی دیر سکوت مزید پڑھیں