عید کا اصلی پیغام

عید کا اصلی پیغام از شہباز رشید بہورو(جموں وکشمیر)  اللہ تعالی اپنے بندوں سے شدید محبت رکھتا ہے اور ہرگز نہیں چاہتا کہ اس کے بندے کسی عذاب کے مستحق ہو جائیں بلکہ ذات باری تعالی اپنے بندوں کو اپنی مغفرت کے ذریعے اپنے عذاب سے بچانا چاہتا ہے.جیسے قرآن میں آیا ہے…واللہ یرید ان یتوب مزید پڑھیں