کہیں آپ ساس کو گناہ میں مبتلا کرنے والے داماد تو نہیں ہیں ……؟

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند کسی چیز کے کرنے کی اہمیت کے پیش نظر اسلام میں اس کے چار درجے ہوتے ہیں: فرض،واجب، سنت اور مستحب۔اسلام میں کوئی دعوت فرض تو نہیں ہے؛ البتہ بقیہ تینوں درجے پائے جاتے ہیں اور مجموعی اعتبار سے دعوت و ضیافت کی آٹھ شکلیں ہیں: بچہ کی پیدائش مزید پڑھیں