کیتھ پورہ گڈا میں تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد

گڈا ضلع کے تحت واقع گاؤں کیتھ پورہ میں بعد نماز مغرب ایک اجلاس بعنوان تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا اس اجلاس کی صدارت مہمان خصوصی، جمعیۃ علماء ہند کے شعبہ دعوت اسلام کے انچارج مولانا محمد یاسین صاحب قاسمی نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض مفتی محمد سفیان قاسمی استاذ مدرسہ مزید پڑھیں