میری داستان بھی سنئے میرا المیہ بھی پڑھئے

مولوی  کا نام زبان پر آتے ہی ہمارا خیال فوری طور پر  اس شخص کی طرف جاتا ہے جو وضع قطع کے لحاظ سے الگ شناخت رکھتا ہے جیسے قمیض شلوار میں ملبوس سر پر عمامہ یا ٹوپی پائجامہ  گٹھنوں سے اوپر  لمبی داڑھی اور معاشرے میں  چلتا پھرتا بنا دل کے بنا انسانی حقوق مزید پڑھیں

چیختا انصاف اور دم توڑتی انسانیت !

فیاض احمد صدیقی انعام وہار غازی آباد یوپی ( الہند ) مکرمی !           ملک کے حالات آئے دن بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں ۔ وطن عزیز ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے ،جس کی بنیاد ہی اس بات پر رکھی گئی ہے کہ یہاں مذہبی تفریق کے بغیر ہر فرد کو یکساں حقوق فراہم کیے مزید پڑھیں

ملک کی موجودہ صورتحال انتہائ تکلیف دہ، ہجومانہ تشدد کے واقعات انسانیت کے نام پر کلنک

مولانا فیاض احمد صدیقی انعام وہار غازی آباد یوپی ( الہند ) ـــــــــــــــــــنوجوان سماجی اور ملی رہنما مولانا فیاض احمد صدیقی  نے آج ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے ہجومانہ تشدد کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ انسانی اقدار والے ہمارے اس ملک میں اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا بھت مزید پڑھیں

اظہارِ عقیدت حافظ منیرالدین صاحب مہتمم مدرسہ اشرف المدارس کدمہ موڑ،دھوریا،بانکا بہار الہند

نتیجہ فکر:- افتخار حسین قاسمیرابطہ نمبر:- 9931743824بکھرے موتی گروپ، ضلع گڈا،بانکا،بھاگلپورالہند – دین حق کے ترجماں تھے حضرت حافظ منیر۔پیار الفت کی نشاں تھے حضرت حافظ منیر۔ – عالموں کی قدردانی کے لئے مشہور تھے۔جب ہمارے درمیاں تھے حضرت حافظ منیر۔ – ان کی محنت اور لگن کو دیکھ کر لگتا تھا یوں۔صاحبو گویا جواں مزید پڑھیں

جس عورت نے کئی شادیاں کیں وہ کس کو ملے گی؟

تفسیر روح المعانی میں لکھا ہے کہ: ”وَزَوَّجْنٰہُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ“(الدخان:۴۵) میں حور عین سے مراد وہ عورتیں ہیں،جو دنیا سے جنت میں گئیں ہیں، اور آیت کا حاصل یہ ہے کہ: ہم دنیا کی عورتوں کو جنت میں حوروں کی طرح،بلکہ اُس سے بھی زیادہ حسین وجمیل بناکر، اُن کے دنیا وی شوہر ہی کوواپس مزید پڑھیں

کیا جنت میں حمل او رولادت ہوگی؟

احادیث سے پتہ چلتاہے کہ: اگر جنت میں کسی مؤمن کو اولاد کی خواہش ہوگی،تو فوراً حمل،اور وضع حمل ہوکر، بچہ آناً فاناً تیس سال یا تینتیس سال کا ہوجائے گا(فتاوی محمودیہ قدیم:۸/۳۲۳-جدید میرٹھ:۳/۲۲۴،حادی الارواح ۶۷۱) بعض علماء کا کہنا ہے کہ: جنت میں جماع وہمبستری تو ہوگی،مگر حمل اور ولادت نہیں ہوگی، کیوں کہ مزید پڑھیں

تکبر کی مذمت

مولانا محمد شوکت علی قاسمی بھاگلپوری کبر سے پاک ہوکر مرنا دخولِ جنت کاذریعہ ہے ]۱۴۱[ (۱) عَنْ ثَوْبَانَ رَضِیَ اللہ ُ عَنْہُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللہ ا:مَنْ مَاتَ وَھُوَ بَریئٌ مِنْ ثَ لَاثٍ:”الْکِبْرِ وَالْغُلُوْلِ وَالدَّیْنِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ“۔ (ترمذی واللفظ لہ:۱/۰۹۱؛رقم:۲۷۵۱،ابن ماجہ:۴۷۱؛رقم:۲۱۴۲،شعب الایمان:۴/۰۰۴؛رقم:۰۴۵۵،مشکٰوۃ:۳۵۲؛رقم:۱۲۹۲،ترغیب:۳/۰۵۳) ٰترجمہ: حضرت ثوبان ؓ سے روایت ہے کہ: حضور اقدس ا نے اِرشاد مزید پڑھیں