ہجو می قتل(Mob Lynching)کا بڑھتا گراف ذمہ دار کون؟

حافظ ہاشم مصباحی اللہ رب ا لعز ت نے دنیا تخلیق فر مائی اور انسانوں کو اشرف ا لمخلو قات کا شرف بخشااور علم و دماغ جیسی نعمت بھی عطا فر مائی(یہ رب کریم کا احسان عظیم ہے) علم اور دماغ سے انسان نے ترقی کی سیڑ ھیاں طے کرتے کرتے مریخ کا سفر،چاند پر مزید پڑھیں

سہیل کاکوروی موجودہ عہدکے قادرالکلام شاعر ہیں:شارب ردولوی

اردو کی بدحالی کیلئے سرکار کے ساتھ ساتھ اردو والے بھی ذمہ دارہیں:رضامراد ہندی اردوساہتیہ ایوارڈ کمیٹی اور ادبی سنستھان کے زیر اہتمام سہیل کاکوروی کی کتاب’تشکیل نو‘کااجرا و مذاکرہ لکھنؤ،7جولائی،سہیل کاکوروی جیسی حیرت انگیز فکر کے اور اسلوب کے شاعر کہیں صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں،ان کے علم وحکمت کے جو جواہر ہندی اور مزید پڑھیں

اقلیتوں کو مطمئن کرنا وزیر اعظم مودی کی ذمہ داری

مولانا سید ارشد مدنی جمعیۃ علما ہند کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں ملک کے تشویشناک حالات پر غور وخوض، ماب لنچنگ کے خلاف قانون سازی پر زور، جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تیاری اور صدر جمعیة علماءِ ہند صوبہ آندھرا و تلنگانہ مفتی غیاث الدین حیدرآباد کی شرکت مزید پڑھیں