Archive

Month: August 2019

یہ ہمارے بچے ملک و سماج کے مستقبل ہیں: ڈاکٹر خورشید رحمن

اسکول، کالج میں سڑک تحفظ عوامی بیداری مہم کا مقصد، کیوں کہ طلباء وطالبات ایک بہتر پیغام دینے کے ذرائع ہیں: ریتا ٹنڈن منشی نول کشور اسمارک سمیتی لکھنؤ کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد لکھنؤ:31 اگست منشی نول کشور اسمارک…

بھارت کی مختلف رویت ہلال کمیٹی نے چاند کا اعلان کیا یکم ستمبر کو اسلامی کلینڈر کے نئے سال کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ

آج سر شام بعد نماز مغرب ملک کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے الگ الگ شواہد کی بنیاد پر محرم الحرام کے چاند کی رویت کا اعلان کیا ہے، لہذا کل یعنی یکم ستمبر کو اسلامک کلینڈر 1441کا یکم محرم…

دہلی میں ویمنس ونگ کا ایک روزہ ورکشاپ

نئی دہلی: ۰۳/اگست ۹۱۰۲ء ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا نواں ورکشاپ بعنوان ”تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ“ بتاریخ یکم ستمبر ۹۱۰۲ء، بمقام تکونہ پارک، جامعہ نگر، نئی دہلی بروز اتوار منعقد کیا جارہا ہے۔ ورکشاپ میں…

ایسا ہے کائنات کا نقشہ ترے بغیر !

:مولانا فیاض احمد صدیقی انعام وہار سھبا پور دھلی این. سی. آر :ـــــــــــــعـــــــــــاللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے ساری کائنات انسان کی ضروریات مکمل کرنے کے لئے بنائی اور انسان اپنے پالنہار کی عبادت اور بندگی کے لئے بنایا گیا لیکن…

ہجری تاریخ کی تاریخ

محمد یاسین جہازی، خادم جمعیت علمائے ہند سن ۱۷ ہجری شروع ہوچکی ہے۔سرور کائنات فخر موجودات نبی اکرم ﷺ کی وفات کو چھ سال گذر چکے ہیں۔مسند خلافت پرحضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ…

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

زین العابدین ندوی           دارالعلوم امام ربانی ، نیرل  علامہ اقبال علیہ الرحمۃ جنہوں نے قوم مسلم کو بیدار کرنے کی خاطر اپنی پوری زندگی وقف کر دی ، اور خود کو شاعر نہ بتاتے ہوئے بھی شاعری کے ذریعہ…

متن آر ٹی آئی ایکٹ2005

محمد یاسین جہازی خادم جمعیت علمائے ہند 17 (1) ذیلی سیکشن (3) کی تصریحات کے مطابق ریاستی چیف انفارمیشن کمشنر یا کسی ریاستی انفارمیشن کمشنر کو اس کے نامناسب برتاو یا اس کی ناقابلیت ثابت ہونے کے بعد صرف گورنرکے…

کشمیر کی وادی

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری کبھی تھی رشک جنت واقعی کشمیر کی وادی کبھی تھی رشک جنت واقعی کشمیر کی وادیمگر اب ایک  زنداں  بن گئی کشمیر کی وادی کچل ڈالے گئے سب گل، مَسل ڈالی گئیں کلیاںنظر  آنے  لگی…

شیخ عبداللہ، اینگار، سردار پٹیل نے کس طرح آرٹیکل 370 پر بحث و مباحثہ کیا؟

سیما چشتی (انڈین ایکسپریس) ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ(مہاراشٹرا) Cell:9890245367 جولائی 1949ء میں شیخ عبداللہ اور دیگر تینوں کو جموں کشمیر کے حکمران نے دستور ساز اسمبلی کے لئے دلی بھجایا۔ انہوں نے جموں کشمیر کے خصوصی…

کشمیر تاریخ کے آئینہ میں

فیضان مصطفی (وائس چانسلر نیشنل لاء یونیورسٹی حیدرآباد) ترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاء الدین، ناندیڑ(مہاراشٹرا) Cell:9890245367 15 اگست 1947ء: Indian Independence Act 1947 نے برٹش انڈیا کو ہندوستان اور پاکستان میں منقسم کیا۔ ریاستی حکمرانوں کو تین شرطیں دی…

کشمیر میں کیا تبدیلی ہوئی؟

ریاست کشمیر اپنے خصوصی درجہ کو کھوچکا اور گھٹ کر وہ دو مرکزی علاقوں میں متبدل ہوا۔ ہندوستان کی تقسیم اور کشمیر کی شمولیت کی تاریخ کو کیسے تبدیل کردیا گیا۔ ہند کے دستور کے آرٹیکل 370اور 35(A)کیا ہے جو…

باب (4) ریاستی اطلاعاتی کمیشن

مترجم محمد یاسین جہازی 15 (1) اس ایکٹ کے تحت دیے گئے اختیارات کو استعمال کرنے اور تفویض کردہ فرائض کو انجام دینے کے لیے، سرکاری گزٹ میں شائع اعلان کے مطابق، ہر ریاستی حکومت ایک ادارہ قائم کرے گی،…

ملک کی ابتر معاشی حالت کو پوشیدہ رکھنے کا ناکام حربہ

جاوید جمال الدین ملک کے موجودہ حالات کا عوام کو بخوبی علم ہے ،مندی کا شکار ہمارا ملک مہنگائی اور بھکمری کی سمت میں تیزی سے آبڑھ رہا ،مہاراشٹر،کرناٹک ،کیرالا کے بعد اترپردیش اور دیگر ریاستوں میں بھیانک سیلاب نے…

متن حق معلومات نمبر 14

محمد یاسین جہازی خادم جمعیت علمائے ہند 14 (1) ذیلی سیکشن (3) کی تصریحات کے مطابق چیف انفارمیشن کمشنر یا انفارمیشن کمشنر کو اس کے نامناسب برتاو یا اس کی ناقابلیت ثابت ہونے کے بعد صرف صدر کے حکم سے…

اخلاق و کردار کے پیکر،بحرالعر فان حضور مفتی آفاق احمد مجددی علیہ الر حمہ

حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشید پور اللہ رب العزت نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور ارشاد فر مایا: لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْٓ اَحْسَنِ تَقْوِیْم۔(القرآن،سورہ والتین،95:آیت،4) ترجمہ: بیشک ہم نے آد می کو اچھی صورت میں بنایا۔ (کنز…

جمعیت علماء قدیم شہر ناندیڑ کے زیر اہتمام عظیم الشان اجلاس بعنوان (اگر اب بھی نہ جاگے تو!!!) کا کامیاب انعقاد

جمعیت علماء قدیم شہر ناندیڑ کے زیر اہتمام ۷۱ /اگست ۹۱۰۲ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب فیمس فنکشن ہال میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان ”اگر اب بھی نہ جاگے تو“ کا کامیاب ترین انعقاد حضرت مولانا سیدآصف صاحب…

باب (3) مرکزی اطلاعاتی کمیشن

12 (1) مرکزی حکومت، سرکاری گزٹ میں نوٹیفیکیشن کے ذریعے، اپنے اختیارات کا استعمال کرنے، اور اس ایکٹ کے تحت انجام دیے جانے والے امور کو انجام دینے کے لیے ایک مرکزی انفارمیشن کمیشن باڈی کی تشکیل کرے گی۔ (2)…

پتہ نہیں آزادی کی جنگ کس نے لڑی؟

مفتی محمد سفیان القاسمی صدر جمعیۃ علماء بسنت راءے گڈا جھارکھنڈ ہندوستان کی آزادی کے لیے کس نے لڑائی لڑی، ہندوؤں نے، مسلمانوں نے، سکھوں نے یا کسی اور مذہب کے لوگوں نے؟. اور اگر مسلمانوں نے لڑائی لڑی ہے…

ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماء و مدارس کا کردار

* *حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباح*        ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں خاص کر علما کا رول(Role)انتہائی اہمیت رکھتا ہے ساتھ ہی ساتھ مدارس اسلامیہ بھی اس میں شانہ بشانہ شامل تھے۔ جنگ آزادی کی داستان بہت…

اور ذکر کی مجلس سونی ھوگئی

از : محمد عفان منصور پوری معرفت و سلوک کے امام ، رھبر شریعت و طریقت ، سادگی و زھد کے مرقّع ، یادگار اکابر ، سرپرست مدرسہ مظاھر علوم سھارن پور ، رکن مجلس شوری دارالعلوم دیوبند ، شیخ…

0

Your Cart