Archive

Day: August 11, 2019

نبی اکرم ﷺ کا آخری حج (حجۃ الوداع)

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند روانگی کی تمہیدجب سورہ النصر نازل ہوئی، تو نبی اکرم ﷺ نے قدرت کا یہ اشارہ سمجھ لیا کہ اب رحلت کا وقت قریب آگیاہے، چنانچی ۱۰ھ ؁ میں یہ ارادہ فرمالیا کہ آخری…

زمزم کے پانی پینے کا طریقہ

زمزم کے پانی پینے کا طریقہ طواف کی نماز کے بعد آب زمزم پر آئے اور اپنے ہاتھ سے پانی کھینچے۔ اگر سہولت سے پانی کھینچنا ممکن نہ ہو تو دوسرے کا کھینچا ہوا پانی لے اور بسم اللہ پڑھ…

طواف کے اقسام

طواف کی سات قسمیں ہیں: (۱) طواف قدوم: یعنی آنے کے وقت کا طواف۔ اس کو طواف تحیہ، طواف اللقاء اور طواف الورود بھی کہتے ہیں۔ یہ ان آفاقی کے لیے سنت ہے جو صرف حج یا قران کرے۔ تمتع…

طواف کے مستحبات

(۱) طواف حجر اسود کی داہنی طرف سے اس طرح شروع کرنا کہ طواف کرنے والے کا پورا بدن حجر اسود کے سامنے گذرتے ہوئے محاذی ہوکر گذرے۔ حجر اسود کی داہنی طرف سے مراد اس کی شرقی جانب ہے،…

ارکان طواف

طواف کے تین رکن ہیں: (۱) طواف خانہ کعبہ سے باہر اور مسجد حرام کے اندر ہونا۔ (۲) چار یا چار سے زیادہ شوط کا پورا کرنا۔ (۳) اپنے سے طواف کرنا خواہ چل کر یا سواری پر؛ البتہ بیہوش…

طواف کا بیان

لغت میں کسی چیز کے چاروں طرف چکر لگانے کو طواف کہتے ہیں اور شریعت میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف سات مرتبہ گھومنے کو طواف کہتے ہیں۔ خانہ کعبہ کو دیکھنا اور اس کا طواف کرنا بڑے ثواب کی…

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا بیان

مکہ مکرمہ میں قبرستان مکہ یعنی باب المعلیٰ کی طرف سے داخل ہونا اور باب السفلیٰ سے نکلنا مستحب ہے اگر سہولت سے ممکن ہو۔ ورنہ جس طرف سے چاہے داخل ہوجائے اور نکل جائے۔ (بحر الرائق) عن عائشۃؓ ان…

مکروہات احرام کا بیان

مسئلہ: بدن سے میل دور کرنا، سر داڑھی اور بدن کو صابون وغیرہ سے دھونا مکروہ ہے۔ (ہدایہ) مسئلہ: بالوں میں کنگھی کرنا یا اس کو اس طرح سے کھجلاناکہ بال یا جوں گر پڑے، مکروہ ہے۔ اس طرح کھجلانا…

ممنوعات احرام کا بیان

ان چیزوں کا بیان، جس کا احرام کی حالت میں کرنا منع ہے۔ مسئلہ: احرام کے بعد عورتوں کے سامنے جماع کا ذکر کرنا، شہوت سے چھونا، بوسہ لینا؛ سب منع ہے۔ قرآن میں ہے: فَمَن فَرَضَ فِیھِنَّ الحَجَّ فَلا…

احرام کی نماز کا بیان

دو رکعت نفل احرام کی نیت سے ایسے وقت میں پڑھنا مسنون ہے کہ وقت مکروہ نہ ہو۔ مسئلہ: فرض نماز کے بعد اگر احرام کی نیت کرلی تو یہ بھی کافی ہے؛ لیکن مستقل دو رکعت نفل پڑھنا افضل…

0

Your Cart