Archive

Month: August 2019

اگر آپ اللہ کے لئے قربانی کرتے ہیں تو اللہ کے لئے گندگی بھی نہ پھیلائیں :مفتی محمد سفیان قاسمی

جھارکھنڈ میں ضلع گڈا کے تحت واقع کیتھ پورہ عیدگاہ میں اس مرتبہ عید الاضحٰی کی نماز سوا آٹھ بجے صبح ادا کی گئی. نماز سے قبل مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے عیدگاہ کے امام مفتی محمد سفیان قاسمی نے…

نبی اکرم ﷺ کا آخری حج (حجۃ الوداع)

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند روانگی کی تمہیدجب سورہ النصر نازل ہوئی، تو نبی اکرم ﷺ نے قدرت کا یہ اشارہ سمجھ لیا کہ اب رحلت کا وقت قریب آگیاہے، چنانچی ۱۰ھ ؁ میں یہ ارادہ فرمالیا کہ آخری…

زمزم کے پانی پینے کا طریقہ

زمزم کے پانی پینے کا طریقہ طواف کی نماز کے بعد آب زمزم پر آئے اور اپنے ہاتھ سے پانی کھینچے۔ اگر سہولت سے پانی کھینچنا ممکن نہ ہو تو دوسرے کا کھینچا ہوا پانی لے اور بسم اللہ پڑھ…

طواف کے اقسام

طواف کی سات قسمیں ہیں: (۱) طواف قدوم: یعنی آنے کے وقت کا طواف۔ اس کو طواف تحیہ، طواف اللقاء اور طواف الورود بھی کہتے ہیں۔ یہ ان آفاقی کے لیے سنت ہے جو صرف حج یا قران کرے۔ تمتع…

طواف کے مستحبات

(۱) طواف حجر اسود کی داہنی طرف سے اس طرح شروع کرنا کہ طواف کرنے والے کا پورا بدن حجر اسود کے سامنے گذرتے ہوئے محاذی ہوکر گذرے۔ حجر اسود کی داہنی طرف سے مراد اس کی شرقی جانب ہے،…

ارکان طواف

طواف کے تین رکن ہیں: (۱) طواف خانہ کعبہ سے باہر اور مسجد حرام کے اندر ہونا۔ (۲) چار یا چار سے زیادہ شوط کا پورا کرنا۔ (۳) اپنے سے طواف کرنا خواہ چل کر یا سواری پر؛ البتہ بیہوش…

طواف کا بیان

لغت میں کسی چیز کے چاروں طرف چکر لگانے کو طواف کہتے ہیں اور شریعت میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف سات مرتبہ گھومنے کو طواف کہتے ہیں۔ خانہ کعبہ کو دیکھنا اور اس کا طواف کرنا بڑے ثواب کی…

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا بیان

مکہ مکرمہ میں قبرستان مکہ یعنی باب المعلیٰ کی طرف سے داخل ہونا اور باب السفلیٰ سے نکلنا مستحب ہے اگر سہولت سے ممکن ہو۔ ورنہ جس طرف سے چاہے داخل ہوجائے اور نکل جائے۔ (بحر الرائق) عن عائشۃؓ ان…

مکروہات احرام کا بیان

مسئلہ: بدن سے میل دور کرنا، سر داڑھی اور بدن کو صابون وغیرہ سے دھونا مکروہ ہے۔ (ہدایہ) مسئلہ: بالوں میں کنگھی کرنا یا اس کو اس طرح سے کھجلاناکہ بال یا جوں گر پڑے، مکروہ ہے۔ اس طرح کھجلانا…

ممنوعات احرام کا بیان

ان چیزوں کا بیان، جس کا احرام کی حالت میں کرنا منع ہے۔ مسئلہ: احرام کے بعد عورتوں کے سامنے جماع کا ذکر کرنا، شہوت سے چھونا، بوسہ لینا؛ سب منع ہے۔ قرآن میں ہے: فَمَن فَرَضَ فِیھِنَّ الحَجَّ فَلا…

احرام کی نماز کا بیان

دو رکعت نفل احرام کی نیت سے ایسے وقت میں پڑھنا مسنون ہے کہ وقت مکروہ نہ ہو۔ مسئلہ: فرض نماز کے بعد اگر احرام کی نیت کرلی تو یہ بھی کافی ہے؛ لیکن مستقل دو رکعت نفل پڑھنا افضل…

قربانی میں اسلامی اصلاحات

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند قربانی کی تاریخقرآن کی گواہی کے مطابق اس روئے زمین پر کوئی بھی قوم ایسی نہیں گذری ہے، جس میں قربانی کی روایت نہ رہی ہو۔ اس سے یہ دعویٰ کرنا خلاف واقعہ نہیں…

حج

محمد یاسین جہازی، خادم جمعیت علمائے ہند شریعت اسلامی میں مقررہ عبادتوں کی ہیئتوں پر غور کیا جائے، تو تین طرح کی عبادتیں نظر آتی ہیں: (۱) بدنی عبادت، جیسے کہ نماز، ورزہ، ذکر تلاوت وغیرہ۔ (۲) مالی عبادت، جیسے…

متن حق معلومات ایکٹ

محمد یاسین جہازی ، خادم جمعیت علمئےہند 11 (1) اگر کوئی مرکزی پبلک انفارمیشن آفیسر یا ریاستی پبلک انفارمیشن آفیسرجو بھی ہو، اس ایکٹ کے تحت کسی درخواست کی بنیاد پر معلومات یا ریکارڈ یا اس کے کسی حصے کو…

حج و عمرہ میں اسلامی اصلاحات

محمد یاسین جہازی  انسانوں میں حج و عمرہ کا تصور بہت قدیم ہے، تاریخ کی شہادت کے مطابق اس کی شروعات حضرت آدم علیہ السلام نے کی ہے۔ ابن جوزی فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے ہندستان سے…

ایک پیغام عید الاضحٰی کے نام !

تحریر : مولانا فیاض احمد صدیقی انعام وہار سھبا پور دھلی :_________________زندگی ایک امتحان ہے’اور دنیا امتحان گاہ ۔ اس کارگہِ عالم میں آنکھیں کھولنے والے ہر فرد بشر کی زندگی متنوع امتحانات کے راستوں سے گذرتی ہے اور ناکامیوں…

تلبیہ کے مسائل

مولانا محمد منیر الدین جہازی تلبیہ یعنی لبیک کا زبان سے کہنا شرط ہے، صرف دل سے کہنا کافی نہیں ہے۔ مسئلہ: گونگے کو زبانی ہلانی چاہیے اگرچہ الفاظ ادا نہ ہو۔ مسئلہ: ہر ایسا ذکر جس سے حق تعالیٰ…

بد نظری روحانی ترقی کے لئے سم قاتل عورت پر نظر پڑتے ہی نظر پھیر لینے کی فضیلت

]۹۲۲[ (۱) عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ رَضِیَ اللہ ُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ ا قَالَ: مَامِنْ مُسْلِمٍ یَنْظُرُ اِلٰی مَحَاسِنِ اِمْرَأَۃٍ (اَوَّلَ مَرَّۃٍ) ثُمَّ یَغُضُّ بَصَرَہٗ اِلاَّ اَحْدَثَ اللہ ُ لَہٗ عِبَادَۃً یَجِدُ حَلاَ وَتَھَا (فِیْ قَلْبِہٖ). (مسند احمد:۵/۴۶۲،مشکٰوۃ:۰۷۲؛رقم:۴۲۱۳،ترغیب:۳/۳۲) ترجمہ: حضرت ابو…

مدرسہ فیض العلوم مجددیہ میں ’علامہ فضل حق خیر آبادی کی حیات وخدمات‘پر یک روزہ سمینار کا انعقاد

نئی دہلی،7اگست(نامہ نگار):سیلم پور کے جے.بلاک میں واقع مدرسہ فیض العلوم مجددیہ میں علامہ فضل حق خیر آبادی کی حیات وخدمات پر یک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے…

فارسی ادب کے نایاب نسخے کتب خانوں کی زینت بن کر رہ گئے:پروفیسر شاہ محمود حنیفی

امریکن انسٹی ٹیوٹ آف انڈین اسٹڈیزوشعبہئ فارسی لکھنؤ یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے ورکشاپ کا انعقاد لکھنؤ8/اگست،امریکن انسٹی ٹیوٹ آف انڈین اسٹڈیزوشعبہئ فارسی لکھنؤ یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے ’مغلوں کے فارسی دستاویزات‘ کے عنوان آج8/اگست کو لکھنؤ یونیورسٹی کے…

قانونِ طلاق کے پس منظر میں! (۲)

شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۳۔ زندگی کے تمام مسائل میں تربیت کا نظام قائم ہے، بچوں کو بالغ ہونے سے پہلے نماز کا طریقہ سکھایا جاتا ہے، حج کے لئے جانے والوں کو حج کا طریقہ…

گم ہے وہ نگیں جس پر کھدے نام ہمارا !

ازقلم: فیاض احمد صدیقی انعام وہار سھبا پور دھلی ،ــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 6/ دسمبر کا دن صرف ملت اسلامیہ ہند کے ماتھے پر تاریخ کا سیاہ دھبہ نہیں ہے بلکہ ہر سیکولر غیر متعصب ہندوستانی کے سر پر بدترین داغ ہے جس…

احرام کی قسمیں

احرام کی چار قسمیں ہیں: (۱) افراد یعنی صرف حج کا احرام باندھنا۔ (۲) تمتع یعنی اول عمرہ کا احرام باندھنا او رموسم حج میں عمرہ سے فراغت کے بعد حج کا احرام باندھنا۔ (۳) قرآن یعنی حج اور عمرہ…

0

Your Cart