Archive

Month: September 2019

اقبال رح اور شری رام چندر جی

ت بدر آزاد*_ عنوان کے مطابق کل ایک مخلص دوست سے جو کچھ گفتگو ہوئی اسے یہاں رکھنا مناسب سمجھتے ہیں!سوال:علامہ اقبال نے رام جی کو ‘امام الہند’ کب کہا؟کس پس منظر میں کہا؟جواب:اسے ماہر اقبالیات سے سمجھا جایے تو…

شیرکوٹ بجنور سے گرفتار ارریہ کے حافظ محمد صابر کو جمعیت علماء کی قانونی مدد سے ضمانت پر آزادی ملی موصوف نے مولانا محمود مدنی کا شکریہ ادا کیا

10 جولائی 2019 کو مدرسہ دارالقرآن حمیدیہ قصبہ شیر کورٹ ضلع بجنور سے سے گرفتار کیے گئے حافظ محمد صابر بن محمد اقبال ساکن کاکن تھانہ جو کی ہاٹ ضلع ارریہ بہار کو الحمدللہ جمعیت علماۓ ہند کی کوشش اور…

ان کو کشمیریوں سے ہمدردی نہیں بلکہ علماء کرام سے عداوت ہے

مولانا محمد سفیان القاسمی مولانا محمد سفیان القاسمی ،گڈا جھارکھنڈ کیا ان لکھنے والوں کو کشمیریوں سے ہمدردی ہے؟ کیا ان کے دلوں میں کشمیریوں سے محبت ہے؟ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ لکھنے والے لوگ کشمیریوں سے…

مثالی زندگی کیلئے اسلامی احکامات

عبدالرحمن، ترکمان گیٹ، دہلی فانی زندگی میں تکالیف اور عیش وعشرت کی وجوہات کی وضاحت کرتے ہوئے مذہب اسلام نے مثالی انسانی زندگی کیلئے واضح رہنمائی بھی کی ہے۔آسمانی احکامات نے انسان کو پہنچنے والی تکلیفوں اور مشکلات کی بنیادی…

انصاف کا اہم ذریعہ’امن‘ہے

محمد ہاشم(چوڑیوالان، دہلی کسی سماج میں امن کے ذریعہ بہت جلدانصاف کو یقینی تو نہیں بنایا جاسکتا ہے جس سے تمام شہری فیضیاب ہوسکیں البتہ ایک پر امن ماحول معاشرہ کے لوگوں کو وہ موقع فراہم کرتا ہے جس سے…

جمعیت علمائے ہند کی تشکیل کس طرح ہوتی ہے

مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں محمد یاسین جہازی قسط نمبر (6) جمعیت علمائے ہند کی تشکیل دیگر ذیلی جمعیتوں کی طرح مرکزی جمعیت علمائے ہند کی بھی دو مجالس ہیں: مجلس منتظمہ اور مجلس عاملہ۔مجلس منتظمہ…

عظمت صحابہؓ کانفرنس

زیر اہتمام جمعیۃ علماء پٹلم ضلع کاماریڈی حافظ محمد عبدالحفیظ حسامی نائب صدر جمعیۃ علماء پٹلم، حافظ محمد شعیب جنیدی معاون سکریٹری پٹلم، حافظ محمد شفیع صاحب پریس سکریٹری کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء پٹلم ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام…

ریاستی جمعیت علما کیسے بنائیں

جمعیت کی ممبرسازی کیسے کریں مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں محمد یاسین جہازی قسط نمبر (5) ریاستی جمعیت علما کیسے بنائیں ضلع جمعیتوں کی مجالس منتظمہ کے اراکین، ریاستی جمعیت علما کی مجلس منتظمہ کے لیے…

قوم کے نام ایک خاموش پیغام

پڑھیں اور اپنا محاسبہ کریں   آج کل مختلف گروپس میں جاری حالات حاضرہ اور ہند میں مسلمانوں کے اوپر مظالم کو لیکر گیان کا سلسلہ تھم ہی نہی رہا ہے،  ہر قومی اور بین الاقوامی سیاست پر دھڑا دھڑ تبصرہ کیاجارہا ہے…سخت اضطراب اور غصہ آتا ہے یہ سوچ کر کہ گھنٹوں بیٹھکر سیکڑوں غیر تعمیری جزباتی حروف ٹائپ کرنے کا وقت کہاں سے اور کیوں کر ملتا ہے کسی قوم کو مشق ستم، بزدل دشمن اس وقت بناتا ہے جب اسے مکمل یقین ہوتا ہے کہ مظلوم مؤثر ردعمل نہی کر سکتا.رد عمل یا عمل کی صلاحیت کا فقدان پچھلے پانچ سالوں کی وجہ سے نہی ہے بلکہ کاہلی اور غفلت میں گزارے گئے ہر دن ہے چاہے وہ 2014 سے پہلے کے ہوں یا اس کے بعد یا مستقبل میں ہونگے مغلوں کے زوال کے بعد سے ابتک مسلمان اس ملک میں مسلسل سیف زون( آسان راہ) کی تلاش میں رہے ہیں،چاہے وہ بڑے  مظہر کے طور پر پاکستان کی ڈیمانڈ ہو یا آزادی کے بعد  انفرادی طور پر جمہوری کمپیٹیشن میں حصہ نہ لیکر دور ایک کوٹیا بناکر بزدلی کی زندگی پر اکتفا کرنا ہو.  حالانکہ اس ملک میں سب کو اختیار ہیکہ وہ اس ملک کی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھے، نیتا جو ایک غیر مستقل باڈی کاحصہ ہے اس کے چناؤ میں سروں کی ضرورت پڑتی ہے، ورنہ جو سالوں سسٹم میں رہ کر ملک کو چلاتا ہے وہ ایک اوپن اور تقریبا غیر متعصب مقابلہ جاتی امتحان کریک کر کے آتا ہے، جہاں مائینارٹی اور میجارٹی کا کوئ رول نہی ہے، لہذا اپنی کاہلی اور سستی پہ پردہ ڈالنے کیلئے لفظ اقلیت کا رونا، رونا درست نہی ہے…  جمہوری سسٹم جتنا بھی کمزور ہوجائے میرٹ کی اہمیت کہیں نہ کہیں باقی رہتی ہے اور میرٹ کیلئے صرف تعلیم اور اچھی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے.  ہمارے سوا دوسری تمام قومیں اپنے وقت اور بجٹ کا بڑا حصہ اسی پہ برسوں سے خرچ کر رہی ہیں، اور یہ جو ان کے غنڈے سڑکوں پہ آکر قانون ہاتھ میں لیتے ہیں وہ بہت تھوڑے ہیں،جن کی حوصلہ افزائی کے لیے بہت سے کامیاب لوگ سسٹم میں موجود ہیں .  پوری قوم کی فکر کرنے کیلئے ہر کوئ مکلف نہی ہے اور نہ ہی عملا ممکن ہے، ہاں عملی طورب پر اتنا ہر کوئی ضرور کرسکتا ہے کہ اپنے گھر، خاندان اور محلہ میں کسی کو جاھل نہ رہنے دے، لیبر بنکر گلف نہ جانے دے، کلرک بنے مگر آفیسیل کام ہو، ہوم گارڈ ہی سہی مگر سسٹم کا حصہ ہو، اپنے لوکیلٹی کے دشمن دوست سب کے بچوں پہ گہری نظر ہوں، آیا ان کی تعلیم و تربیت مقصد کے مطابق ہو رہی یا نہی….اکیلے نہی کرسکتے تو جماعت بناکر کیجئے مگر کیجئے… ایک دو سال میں نہی تو دس بیس سالوں میں کیجئے،اسلئے کہ برسوں کے  کفارہ کیلئے یہ بہت کم اور بہت آسان ہے،قوم کا تصور صرف تصور ہے محسوس اور موجود صرف افراد ہیں، آپکے لوکیلٹی میں کنارہ پہ واقع جھونپڑی میں ساکن تعلیم سے محروم ایک غریب فرد پوری قوم کو آج نہی تو کل مفلوج کردیگا، اسلئے “قوم قوم” کا مرثیہ پڑھنے کیبجائے اپنے گردوپیش کا جائزہ بھی لیجئے.  یہی کیجئے..یہ خاموش انقلاب ہے جس کی ہی ضرورت ہے،سوچئے؟ کیا آپ اپنے لوکیلٹی کے سارے بچوں کو نام سے جانتے ہیں،ان کی حالت کیا ہے،ان کی نشوونما اور تعلیم وتربیت کیسی اور کہاں ہورہی ہے؟آپ کے زیر اہتمام کتنے اسکولس رن کر رہے ہیں ان کیلئے جن کی فکر نازک ہوتی ہے اور مثبت اور منفی کسی طرح سے اثر پزیر ہو سکتی ہے؟ سوچئے بنیادی تعلیم اگر غیر کے ہاتھوں ہو رہی ہوں آپکا بچہ آپکا ہوکر کے آپکا نہی ہے!!!اگر ہم ایسے نہی ہیں تو صرف لفاظ اور ایک ناکارہ ڈاکٹر ہیں.  یہئ کیجئے اگر اس کے کرنے میں جہیز،فضول خرچی، مہنگے کپڑے، فالتو گاڑی میں پٹرول جلانا، غیر مفید دوستی یاری،مہنگے موبائل،بےجا تکلفات، زیادہ ٹمپریچر سے بچنے کیلئے ای سی کا انتظام، وقت کا ضیاع وغیرہ وغیرہ آرہے ہوں تو تورے توانائی اور یقین کیساتھ لات مار دیجئے ان سبکو!!!  تم اپنے تغافل کا گلہ کیوں نہیں کرتے  کیوں دیتے ہو الزام میرے دیدئے تر کو  جواد علیمی علیگ

بحث کیوں چھیڑی گئی؟

عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستوی (رکن عاملہ کل ہندتنظیم ابنائے ثاقب) محترم قارئین کرام! ہمارے لئے سب سے پہلے تو یہ بات بالکل ناقابل فہم ہے کہ اس پر فتن دور میں مشاجرات صحابہ کی اس بحث کو چھیڑنے کا کیا…

ضلع جمعیت علما کیسے بنائیں

جمعیت کی ممبرسازی کیسے کریں مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں محمد یاسین جہازی قسط نمبر (4) ضلع جمعیت علما کیسے بنائیں چوں کہ دستور میں یہاں کی عبارت زیادہ پیچدہ نہیں ہے، اس لیے بعینہ دستور…

پاکستان نوشتہ دیوارکو دیکھے

محمد ہاشم چوڑیوالان، جامع مسجد، دہلی !مکرمی افغانستان کی پوزیشنسے تعلق رکھنے والی مغربی طاقتوں کی نظر میں اہم جغرافیائی مقام پرہونے کے باوجوداگرپاکستان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ بین الاقوامی برادری میں وہ کس اوقات پر پہنچ…

جمعیت کی ممبرسازی کیسے کریں… شہری جمعیت علما کیسے بنائیں

مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں محمد یاسین جہازی قسط نمبر (3) شہری جمعیت علما کیسے بنائیں جس شہرکے مسلمانوں کی آبادی 2لاکھ سے زائدہو، وہاں شہری جمعیت علما قائم کی جاسکتی ہے۔ شہری جمعیت علما ضلع…

تعمیری نقد و نظر

ت بدر آزاد بسا اوقات فکر و نظر کے پس منظر میں لفظ ‘بامقصد’ خوب خوب برتا جاتا ہے. یہاں یہ واضح کردینا مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہ ‘بامقصد’ تعمیر کا اور ‘تعمیر’خود مثبت “نقد و نظر” کا متقاضی…

جمعیت کی ممبرسازی کیسے کریں

مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں محمد یاسین جہازیقسط نمبر (2) مقامی جمعیت علما کیسے بنائیں گاوں میں مقامی جمعیت علما کی تشکیل کے لیے کم از کم سو ممبر بنانا ضروری ہے۔لیکن اگر بہت زیادہ دیہاتی…

تمہیدی باتیں

رہنمائے اردو ادب سے اقتباس قسط نمبر (4) الحمد للہ رب العلمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین وخاتم النبیین وعلی اٰلہ ٖ وصحبہ اجمعین، اما بعد: کسی بھی زبان کی صحت وعدم صحت اور سیکھنے کے حوالے سے جو اصول…

جمعیت نے امت ساہ سے ملاقات کی

جمعیۃعلما ء ہندو دیگر مسلم رہ نماؤں کے وفد کی وزیر داخلہ ہند سے ملاقات کشمیر اور این آرسی اور یو اے پی اے ایکٹ سے متعلق ملت اسلامیہ ہند کی تشویش پر وزیر داخلہ نے وضاحت پیش کی، کہا…

جمعیت کی صدسالہ تقریبات کے تحت مولانا عبدالباری فرنگی محلیؒ اور مولانا احمد سعید دہلویؒ پر سیمینار کا انعقاد

جنگ آزادی کی ایسی کوئی تحریک نہیں جس میں مولانا احمد سعید کی شرکت نہ رہی:مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا عبدالباری فرنگی محلی اس عظیم خاندان کے فردہیں جو صدیوں سے علمی ود ینی…

جمعیت کی ممبرسازی کیسے کریں مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں

محمد یاسین جہازی قسط نمبر (1) نوٹ: جمعیت کے دستور کی تفہیم میں مولانا معز الدین احمد صاحب ناظم امارت شرعیہ ہند، جمعیت علمائے ہند سے استفادہ کیا گیا ہے اورانھیں کی مشفقانہ اور اصلاحی نظر کے شکریہ کے ساتھ…

عملی اسلام کہاں ہے……؟

محمد یاسین جہازی، خادم جمعیت علمائے ہند اسلام میں جہاں نظریات کی بنیادی اہمیت ہے، وہیں عملیات بھی اس سے کم اہمیت نہیں رکھتے؛ البتہ یہ تفریق ضرور ہے کہ حقوق اللہ میں نظریات بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، جب کہ…

دگھی میں رابطہ مدارس اسلامیہ اور لجنۃ العلماء و المفتیین کی مشترکہ میٹنگ

گڈاجھارکھنڈ( رپورٹ :محمد سفیان قاسمی) مدرسہ نظامیہ دار القرآن دگھی میں رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع گڈا اور لجنۃ العلماء و المفتیین کی ایک غیر رسمی میٹنگ مولانا حافظ محمد نعمان صاحب مظاہری کی صدارت میں منعقد ہوئی. جس میں…

اورنگ زیب عالمگیر ؒ :

تمہیں لے دے کے ساری داستان میں یاد ہے اتنا اثر خامہ: مولانا سید آصف ملی ندوی (صدر جمعیت علماء شہر ناندیڑ) موبائل: (9892794952) اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اورنگ زیبؒ ملت اسلامیہ ہندیہ کے ایک بہت…

0

Your Cart