Archive

Author: admin

بابری مسجد مقدمہ میں شامل مسلم پارٹیوں کی طرف سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں دیا گیا ایک بیان

نئی دہلی، 18 اکتوبر 2019I۔ مسلم پارٹیو ں کی طرف سے سپریم کورٹ میں دیا گیا بیان۔۱- ہمیں ایڈوکیٹ شاہد رضوی کی طرف سے میڈیا کو جاری کردہ اس رپورٹ پر سخت حیرت اور تعجب ہے جس میں کہا گیا…

اگر سماج میں نکاح کرنا آسان ہو جائے تو کئی طرح کی مشکلات حل ہو سکتی ہیں: مولانا محمود مدنی

نبی کریم کی چونا والی مسجد میں مولانا محمود مدنی نے مولانا عبدالسبحان کے صاحبزادے کا نکاح پڑھایا نئی دہلی ۸۱/اکتوبر ۹۱۰۲ء:جمعےۃ علماء ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی نے نبی کریم دہلی میں ایک نکاح تقریب میں اپنے…

آئیے آپ کوحج پر لے چلیں

آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ 10 ؍ اکتوبر تا 10 نومبر 2019 محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند۔9871552408 مدینہ میں دن بدن اسلام کی شان و شوکت جس قدر بڑھتی جارہی تھی، اس سے بھی تیز  کفار قریش کی…

وقف بورڈ کی یہ حرکت پست ہمتی کی علامت

مسجد کے لئے جو جگہ وقف ہوجائے وہ ہمیشہ مسجد ہی رہتی ہے،۔مولانا سید ارشدمدنینئی دہلی-۱۶/اکتوبر: سپریم کورٹ میں آج جو کچھ ہوا اس پر اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے کہا کہ بابری مسجدکے…

فعل کابیان

فعل کی تعریف ماقبل میں گذر چکی ہے۔ اس کو بہ الفاظ دیگر یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ جن الفاظ سے کسی کام کا ہونا یا کرنا معلوم ہوتاہے، وہ فعل کہلاتا ہے۔ اس میں جو کام کر رہاہے،…

مذہب اسلام میں مسجد کا کلیدی مقام

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی دنیاکے تمام مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جاتا ہے اور عبادت کر نے کے لیے مخصوص جگہ مسجد، مندر، گرجا گھر، گرودوراوغیرہ کی تعمیر کی جاتی ہے۔ ان عبادت گاہوں میں اس کے ماننے…

بابری مسجد ٹائٹل سوٹ

نئی دہلی: 15؍اکتوبر 2019ءآج بحث کا 39واں دن تھا۔چیف جسٹس رنجن گگوئی کی عدالت میں پانچ رکنی بنچ کے سامنے ہندو فریقوں نے اپنی جوابی بحث کی۔ سب سے پہلے سینئر ایڈوکیٹ پاراسرن نے مسلم ٹائٹل سوٹ پر اپنا نقطہ…

جشن اڈما کے دوسرے سالانہ میلے کے افتتاحی جلسے میں ’’طبی مخطوطات،مسائل اور وسائل کی رسم اجرا

نئی دہلی، پریس ریلیز: ہندوستان بھرمیں پھیلی ہوئی یونانی دواساز کمپنیوں کی منظم اور پروقار مشترکہ تنظیم ”اُ ڈما“ یعنی یونانی ڈرگس مینو فیکچرر زایسوسی ایشن کا دوسرا سالانہ جشن بعنوان”جشن اُڈما“ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے انصاری آدیٹوریم میں واقع…

فلمی موڈ

محمد یاسین جہازی میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے، فرائضی حدود کے پردہ سے بھی بے پردہ خاتون نے ایک گلاس پانی پیش کیا، جسے مسکراہٹ آمیز شکریہ کے ساتھ قبول کرتے ہوئے، تین سانسوں کا خیال رکھے بغیر پی…

اردو کے قاعدے

اردو ایک نہایت وسیع زبان ہے، جو ہندستان کے تقریبا تمام گوشوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے، لیکن ہر علاقے کی زبان، لب ولہجہ، الفاظ اور اندازتکلم میں تھوڑا بہت فرق پایا جاتاہے، جو ایک فطری بات ہے، لیکن…

رموز اوقاف

ہرزبان میں عبارت کی تفہیم و تسہیل کے لیے کچھ علامتیں اور نشانیاں استعمال کی جاتی ہیں، انھیں ’اوقاف‘یا ’رموز اوقاف‘کہاجاتاہے۔اگر چہ قدیم زمانے میں ان علامتوں کا استعمال ندارد ہے، لیکن موجودہ زمانے میں ان کا استعمال تحریر کو…

ہمزہ اور اضافت

ایسے مرکب الفاظ جن کے آخر میں ہائے مختفی ہو،تو وہاں پر ہمزہ لگایا جائے گا،جیسے: نامہئ عشق، خانہئ خدا، جلوہئ طور،نذرانہئ خلوص، خانہئ دل۔ جس مضاف کے آخر میں مصوتے:الف اورواو میں سے کوئی ایک حرف آئے، تو ان…

علماء نے انگریزی زبان کی نہیں انگریزی تہذیب کی مخالفت کی ہے : مہتمم دارالعلوم دیوبند

علماء نے انگریزی زبان کی نہیں بلکہ انگریزی تہذیب کی مخالفت کی مرکزالمعارف اکابر علماء کا خواب تھا جسے مولانا بدرالدین اجمل نے پورا کیاہماری شخصیت ہی ہماری شناخت ہے اور ہماری شناخت ہی ہماری شخصیت ہےمرکزالمعارف کے سہ روزہ…

اردو کا رسم الخط

کسی بھی زبان کے لکھنے کی معیاری صورت کو’رسم الخط‘کہا جاتاہے۔ اردو کے حروف تہجی بعینہ وہی ہیں، جو عربی اور فارسی کے ہیں، البتہ کچھ دیگر حروف (جو عربی اور فارسی میں نہیں ہیں اور جن سے ہندستانی زبان…

پھر بھی ہم مسلمان ہیں ؟؟

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند غزوہ بنی مصطلق سے جب رسول اللہ ﷺ واپس مدینہ آنے لگے تو ایک مقام پر پڑاؤ کیا۔ اس غزوہ میں آپ کے ساتھ ام المومنین حضرت عائشہ بنت ابی بکر بھی تھیں۔ حضرت عائشہ لشکر کی…

اقبال رح اور شری رام چندر جی

ت بدر آزاد*_ عنوان کے مطابق کل ایک مخلص دوست سے جو کچھ گفتگو ہوئی اسے یہاں رکھنا مناسب سمجھتے ہیں!سوال:علامہ اقبال نے رام جی کو ‘امام الہند’ کب کہا؟کس پس منظر میں کہا؟جواب:اسے ماہر اقبالیات سے سمجھا جایے تو…

شیرکوٹ بجنور سے گرفتار ارریہ کے حافظ محمد صابر کو جمعیت علماء کی قانونی مدد سے ضمانت پر آزادی ملی موصوف نے مولانا محمود مدنی کا شکریہ ادا کیا

10 جولائی 2019 کو مدرسہ دارالقرآن حمیدیہ قصبہ شیر کورٹ ضلع بجنور سے سے گرفتار کیے گئے حافظ محمد صابر بن محمد اقبال ساکن کاکن تھانہ جو کی ہاٹ ضلع ارریہ بہار کو الحمدللہ جمعیت علماۓ ہند کی کوشش اور…

مثالی زندگی کیلئے اسلامی احکامات

عبدالرحمن، ترکمان گیٹ، دہلی فانی زندگی میں تکالیف اور عیش وعشرت کی وجوہات کی وضاحت کرتے ہوئے مذہب اسلام نے مثالی انسانی زندگی کیلئے واضح رہنمائی بھی کی ہے۔آسمانی احکامات نے انسان کو پہنچنے والی تکلیفوں اور مشکلات کی بنیادی…

انصاف کا اہم ذریعہ’امن‘ہے

محمد ہاشم(چوڑیوالان، دہلی کسی سماج میں امن کے ذریعہ بہت جلدانصاف کو یقینی تو نہیں بنایا جاسکتا ہے جس سے تمام شہری فیضیاب ہوسکیں البتہ ایک پر امن ماحول معاشرہ کے لوگوں کو وہ موقع فراہم کرتا ہے جس سے…

جمعیت علمائے ہند کی تشکیل کس طرح ہوتی ہے

مقامی، ضلعی، شہری، علاقائی اور ریاستی جمعیتیں کیسے بنائیں محمد یاسین جہازی قسط نمبر (6) جمعیت علمائے ہند کی تشکیل دیگر ذیلی جمعیتوں کی طرح مرکزی جمعیت علمائے ہند کی بھی دو مجالس ہیں: مجلس منتظمہ اور مجلس عاملہ۔مجلس منتظمہ…

0

Your Cart