معاشرہ کو پاکیزہ اور صالح بنانے کے لئے لڑکیوں کی دینی تعلیم اور اسلامی تربیت ضروری :عقیل اختر

جامعہ عائشہ للبنات قصبہ گڈا کے مسابقتی پروگرام میں سابق رکن اسمبلی پاکوڑ مولانا عقیل اختر نے اپنے خطاب میں کہا کہ معاشرہ کو اگر صالح اور پاکیزہ بنانا ہے تو اس کے لئے لڑکیوں کی دینی تعلیم اور ان کی اسلامی تربیت نہایت ضروری ہے. اگر ایک مرد کے صالح بننے سے اس کی

Read More

رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع گڈا کی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز اور قراردادیں منظور

مدرسہ بدر العلوم مہگاواں میں رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع گڈا کی مجلس عاملہ کی میٹنگ 10 بجے دن منعقد ہوئی جس میں ضلع کے مدارس دینیہ میں نظام تعلیم کو معیاری اور بہتر بنانے کے لئے غور و خوض کیا گیا اور کئی اہم تجاویز اور قراردادیں منظور کی گئیں. نشست کا آغاز تلاوت

Read More

مجلس عاملہ رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع گڈا کی میٹنگ 6 مارچ کو

( نمائندہ )رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع گڈا کی مجلس عاملہ کی میٹنگ مورخہ 6 مارچ کو بروز بدھ 8:30 بجے دن مدرسہ بدر العلوم مہگاواں میں منعقد ہوگی اس سلسلے میں دعوت نامہ تمام اراکین مجلس عاملہ کو ارسال کیا جا چکا ہے. اپنی گفتگو کے دوران اس کی اطلاع جنرل سکریٹری رابطہ مدارس

Read More

بیٹی بچاؤ اور بیٹی پڑھاؤ کی تاکید سرکار دوعالم ص نے کی تھی

پیر ڈیہہ گڈا میں جلسہء اصلاح معاشرہ سے علماء کرام کا بصیرت افروز خطاب ضلع گڈا سے متصل گاؤں پیر ڈیہہ میں بعد نماز عشاء اصلاح معاشرہ کے عنوان سے ایک عظیم الشان اجلاس عام انعقاد پذیر ہوا جس میں قرب و جوار سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. اجلاس کی صدارت مولانا

Read More

پیر ڈیہہ گڈا میں اجلاس عام کی تیاریاں زوروں پر

( گڈا جھارکھنڈ ) ضلع گڈا کے تحت واقع گاؤں پیر ڈیہہ میں اصلاح معاشرہ کے عنوان سے ایک عظیم الشان اجلاس عام مورخہ 3 مارچ کو بروز اتوار بعد نماز مغرب پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہونے جارہا ہے. اس اجلاس میں کئ جلیل القدر علماء کرام اور مایہءناز شعراء عظام تشریف

Read More

کیا مسلمانوں کی پسماندگی کے ذمہ دار علماء کرام ہیں؟

مولانا محمد سفیان القاسمی استاذ مدرسہ حسینیہ تجوید القرآن دگھی گڈا جھارکھنڈ کچھ لوگ مانتے ہیں کہ مسلم قوم کی زبوں حالی کی وجہ علماء کی طرف سے انگریزی کے حرام ہونے کا فتویٰ ہے. علماء نے انگریزی زبان حاصل کرنے کو حرام قرار دیا اسی وجہ سے مسلمانوں نے جو علماء کا احترام کرتے

Read More

ٹی وی چینلوں کے بحث و مباحثہ کا پروگرام سر درد میں اضافہ کا باعث

مولانا محمد سفیان القاسمی استاذ مدرسہ حسینیہ تجوید القرآن دگھی گڈا جھارکھنڈ میڈیا جمہوریت کا چوتھا ستون کہلا تی ہے. میڈیا کا کام ہوتا ہے کہ وہ ظلم و نا انصافی کے خلاف آواز اٹھاءے اور امن و شانتی، بھائی چارگی، آپسی میل و محبت، جمہوریت کے تحفظ و بقا اور عدل و انصاف کا

Read More

مقررین کے لئے زریں نصیحت

مولانا محمد سفیان القاسمی استاذ مدرسہ حسینیہ تجویدالقرآن دگھی گڈا جھارکھنڈ ایک آدمی سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا. یا رسول اللہ مجھے کوئی نصیحت کر دیجئے اور اس کے ساتھ یہ بھی درخواست کی کہ نصیحت لمبی چوڑی نہ ہو، مختصر نصیحت کیجئے.

Read More