اہم خبریں

دہلی کے سرکاری اسکولوں میں اردو کی دو ہزار آسامیاں خالی : شکیل احمد صدیقی مائناریٹی کمیونٹی ٹیچر ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام فروغ اردو زبان کانفرنس منعقد

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی خدمات کو سراہا گیا دہلی ۲۰؍مارچ۲۰۱۹ء ( پریس ریلیز) مائناریٹی کمیونٹی ٹیچر ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتراک سے پرانی سیماپوری نئی دہلی کے کمیونٹی ہال میں ’’دہلی ریاست اور اردو ز بان ‘‘ کے عنوان سے ایک اہم کانفرنس

Read More

کیریئ گائیڈنس سینٹرکوچنگ کلاسیس22مارچ سے

لکھنؤ(پریس ریلیز)گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسو سی ایشن لکھنؤ کی جانب سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے درجہ گیارہ و ڈپلومہ انجینیئنگ کے داخلہ امتحان کی تیاری کیلئے ایسو سی ایشن کے کیریئ گائیڈنس سینٹربرمکان پروین طلحہ صاحبہ ( سابق آئی آر ایس) واقع کلن کی لاٹ

Read More

دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کے زیراہتمام ملک بھر میں’ دینی تعلیمی بیداری عشرہ مہم ۲۳مارچ سے ۲؍اپریل تک جمعیۃ علماء ہند اور دینی تعلیمی بورڈ کی اکائیوں کو سرکلر جاری

نئی دہلی۔۱۹؍ مارچ۲۰۱۹ء ملک کے مختلف حصوں میں پندرہ ہزار سے زائد مکاتب کا نظم ونسق چلانے والا اہم دینی ادارہ ’’ مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند ‘‘ ۲۳؍مارچ تا۲؍اپریل ۲۰۱۹ء’دینی تعلیمی بیداری مہم ‘ کا عشرہ منارہا ہے ۔اس کا مقصد دینی تعلیم کی اہمیت و ضرورت کے بارے میں مسلم معاشرہ

Read More

ملک و بیرون ملک میں مشہور نوجوان اسلامی اسکالر توقیر بدر القاسمی “نشان امتیاز” و “توصیفی سند”سے نوازے جائیں گے

میرٹھ شہر کا مشہور ومعروف ادارہ مدرسہ حسینیہ ولایت الإسلام لہساڑی روڈ کا سالانہ اجلاس آیندہ اکیس مارچ سن دو ہزار انیس روز جمعرات کو منعقد ہونے جارہا ہے.اس اجلاس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس مبارک موقع سے بہار سمستی پور بہدورا بستی سے تعلق رکھنے والے مشہور نوجوان اسکالر توقیر

Read More

ہریانہ کے چرخی دادری میں مذہبی منافرت عروج پر۔

جہازی میڈیا کی راجستھان سے ساجد کریمی کی رپورٹ ہندوستان میں کسی کی زبردستی داڑھی کاٹنا جمہوریت کی پیشانی پر کلنک۔ مولانا یحییٰ کریمی۔ ہریانہ کے چرخی دادری میں ایک بار پھر جمہوریت کو شرمسار کرنے والا واقعہ رونما ہوا ہے ویسے تو ہریانہ موب لنچنگ اور نام نہاد گایوں کے محافظین کی گنڈہ گردی

Read More

بستی حضرت نظام الدینؒ میں سیوریج وڈرینج کی عوام دستیابی کا مسئلہ سنگین:الحاج کاشف نظامی درگاہ حضرت نظام الدین میں سیور کے گندے پانی سے زائرین کو مشکلات کا سامنا

نئی دہلی: دہلی کے روحانی تاجدارحضرت خواجہ سید محمد نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ میں گزشتہ دنوں سے سیوریج وڈرینج کا مسئلہ بناہوا ہے ،جسکے سبب زائرین سمیت علاقائی باشندے بیحد پریشان ہیں ۔اس بابت درگاہ شریف کے چیف انچارج الحاج سید کاشف علی نظامی نے بتایا کہ بستی نظام الدین رحمۃ اللہ تعالی علیہ

Read More

نیوزی لینڈ حملہ بربریت اور وحشیانہ عمل :مولانا محمود مدنی

جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے نیوزی لینڈ کے شہر کرایسٹ چرچ کی مسجد میں نمازیوں پر وحشیانہ حملے پر سخت دکھ اور اضطراب کا اظہار کرتے ہویے اسے دہشت گردانہ اور وحشیانہ عمل قراردیا ہے. انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کو مشرق اور مغرب میں بانٹنے کے بجایے ضرورت

Read More

گلی قاسم جان میں جمعیۃ علماء حلقہ بلیماران کا انتخابی میٹنگ

نئی دہلی،(نامہ نگار): بلیماران کے گلی قاسم جان میں واقع میر کروڑا میں جمعیۃ علماء حلقہ بلیماران کا انتخاب عمل میں آیا۔ میٹنگ کا آغاز قاری ساجد احمدفیضی سکریٹری جمعیۃ علماء دہلی کی تلاوت قرآن پاک اور جناب مولانا جان محمد نائب ناظم جمعیت علما چاندنی چوک کی نعتیہ کلام سے ہوا۔ میٹنگ میں بطور

Read More

مظفر نگر کے مسابقۂ قرآن میں الفلاح مدرسہ،خوشحال پارک کے دوطلباء کی نمایاں کامیابی

لونی:جامعہ عربیہ دارالفلاح بڈھانہ ضلع مظفر نگر کے زیر اہتمام دوروزہ۱۴؍۱۵مارچ کومنعقدہ مسابقۂ قرآن میں جامعہ اخلاقیہ اسلامیہ الفلاح مسجد کمپلیکس خوشحال پارک، لونی،ضلع غازی آبادکے طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کانام روشن کیاہے۔مسابقہ کے دو زمروں میں دوطلباء نے دوم اور سوم پوزیشن حاصل کی ہے۔ کم عمر طالب علم محمد ذیشان

Read More

جمعیۃ علماء ہند کے ذریعہ اجمیر شریف میں عرس زائرین کی بے مثال طبی خدمت

جمعیۃ کے میڈیکل کیمپ میں دس ہزار مریضوں کا علاج ،باصلاحیت ڈاکٹروں اور جمعیۃ یوتھ کلب کے رضا کاروں نے آٹھ دنوں تک چوبیس گھنٹے خدمت پیش کی نئی دہلی ؍اجمیر شریف 16 مارچ خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 807 ویں عرس مبارک کے موقع پر جمعیۃ علما ء ہند کی جانب سے اجمیر

Read More