ننھے قلم کار

دہشت گرد کون ہے؟ مسلمان یا……

محمد عظیم فیض آبادی خادم دارالعلوم النصرہ دیوبند 9358163428 تین چور ایک جگہ رات کو بیٹھ کرآپس میں باتیں کررہے تھے چند لوگوں کا یہاں سے گذر ہوا تو چوروں نے اس خوف سے کہ کہیں یہ لوگ یہ نہ سمجھ بیٹھیں کہ ہم چور ہیں اور ہماری چوری پکڑی جائے چور چور کہہ کر

Read More

دین اسلام ( بچوں‌کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے )

مولانا علی احمد قاسمی مہتمم جامعہ رشید العلوم امین نگر سہرسہ بہار قسط اول سوال: تمھارا دین کیا ہے؟ جواب: ہمارا دین مذہب اسلام ہے۔ سوال : تمھارا دین کیسا ہے؟ جواب: ہمارا دین سب سے اچھا ہے۔ سوال: تمھیں کس نے پیدا کیا؟ جواب: ہم کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیااور جس نے سب

Read More

وہی رفتار بے ڈھنگی جو پہلے تھی، وہ اب بھی ہے

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند فطری لائف کی بڑی سے بڑی غلطیاں یہ کہہ کر معاف کردی جاتی ہیں کہ ابھی تو یہ نادان ہے‘ ، اسے ابھی زندگی کا کیا شعور ہے‘،’جانے بھی دو‘ ، اسے ابھی کیا پتہ ، ’ اجی یہ تو بچہ ہے‘ . لیکن جب یہی بچہ سن شعور

Read More

کوے سے سکیھیں گناہ چھپانے کا ہنر

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچانے کی کوشش

Read More

مسلم سماج اور ابرہی ذہنیت

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند امت مسلمہ کا دوسرا نام امت دعوت بھی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ امت کے ہر فرد میں دعوت کا کچھ نہ کچھ فطری جذبہ ضرور پایا جاتا ہے۔ اور اس جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے؛ کیوں کہ سابقہ امتوں میں دعوت و ارشاد

Read More

طلاق:لیگل ریفارم نہیں؛ سوشل ریفارم کی ضرورت ہے شریعت لاء کے مطابق اٹھارہ مصالحتی مراحل سے گذرنے کے بعد ہی تین طلاق تک معاملہ پہنچتا ہے

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍاسلام سے پہلے کے نکاح پر ایک نظر دین فطرت آنے سے پہلے لوگوں میں چار قسم کے نکاح رائج تھے: (۱) ایک طریقہ تو وہی تھا، جو آج شرعی طریقہ ہے کہ لڑکا لڑکی کے ذمہ دار حضرات کے توسط سے نکاح انجام پاتا ہے۔ (۲) دوسرا نکاح

Read More

شرعی شادی اور ہماری رسمیں

محمد یاسین جہازی جمعیۃ علماء ہند آپ حضرات اس حقیقت سے بہ خوبی واقف ہیں کہ ’’شادی‘‘ ہمارے سرورکونین ﷺ کی سنت ہے، جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ رشتہ پسند آنے کے بعد لڑکا لڑکی کے گارجین کسی مسجد میں باہم مل بیٹھ کر نکاح پڑھوادیں۔ اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھجور

Read More

محمد عربی سے ہے عالم عربی

پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں کرنے کا نایاب فارمولہ محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند ۱۸۹۶ء ؁ میں سوئزر لینڈ کے شہر باسیل (Basel) میں ایک صہیونی رہنما تھیوڈور ہزژل کی صدارت میں ایک خفیہ کانفرنس منعقد ہوئی ، جس میں مخلتف شعبہ ہائے زندگی کے ۳۰۰ صہیونی رہنماؤں اور ۳۰ خفیہ اور عوامی

Read More

اور ہم خوار ہیں زمانے میں مسلماں ہوکر۔۔۔!!!!

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند علامہ اقبالؒ نے نیرنگی فطرت کا راز کھولتے ہوئے کہا ہے کہ سکوں محال ہے قدرت کے کار خانے میںثبات اک تغیر کو ہے زمانے میںفطرت کی بوقلمونی میں قوموں کی حالت بھی مستثنیٰ نہیں ہے، اس لیے ان کے عروج و زوال کی کہانیوں سے تاریخ کے اوراق بھرے

Read More

شریعت پر صرف داڑھی، ٹوپی اور کرتا پاجامہ والے کا حق ہے۔۔۔!!!

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند دیگر مذاہب میں اس تصور کو مذہبی حکم تسلیم کیا گیا ہے کہ صرف مخصوص برادری کو ہی مذہب سیکھنے سکھانے اور اس پر عمل کرنے کا حق حاصل ہے۔ چنانچہ ہندو کی مذہبی تعلیم میں کہا گیا ہے کہ’’ وید سننے پر (شودر کے) دونوں کانوں میں سیسہ

Read More