Archive

Category: ننھے قلم کار

رات کے ایک بج کر 16 منٹ۔۔۔۔۔

رات کے دو پہر گزر چکے ہیں۔۔۔نرم وخنک ہوا کافی تیز ہے۔۔۔ جو جسم کو راحت و رامش سے ہمکنار کر رہی ہے۔۔۔آسمان پر سیاہ بادلوں نے اپنا ڈیرا جمایا ہوا ہے۔۔۔ پل پل کے وقفے سے بجلی کوند رہی…

ایسا ہے کائنات کا نقشہ ترے بغیر !

:مولانا فیاض احمد صدیقی انعام وہار سھبا پور دھلی این. سی. آر :ـــــــــــــعـــــــــــاللّٰہ تبارک و تعالیٰ نے ساری کائنات انسان کی ضروریات مکمل کرنے کے لئے بنائی اور انسان اپنے پالنہار کی عبادت اور بندگی کے لئے بنایا گیا لیکن…

بے تحاشہ چل رہی ہے ظلم کی تلوار اب

محمدطارق قاسمی لکھیم پوری گل ہیں پژمردہ ترقی کررہے ہیں خار ابہر طرف  بربادیِ  گلشن کے  ہیں آثار  اب اب  کوئی  ترکیب  جینے  کی  نکالو  بلبلوسانس لینا بھی چمن میں ہوگیا دشوار اب ہوگئے  کتنے  بلند  اہل ستم  کے حوصلےبے…

روزہ کے آداب پھٹا ہوا روزہ انسان کے کسی کام کا نہیں ہوتا

۔۔۔ محمد یاسین قاسمی جہازی رابطہ:9871552408 مشائخ نے روزہ کے چھ آداب تحریر کیے ہیں:(۱) نگاہ کی حفاظت: کیوں کہ نگاہ ابلیس کے تیروں میں سے ایک تیر ہے۔ (۲) زبان کی حفاظت:جھوٹ ، چغلی ، غیبت اور بکواس سے روزہ پھٹ…

آئیے رمضان کا استقبال کریں

ماہ صیام پچھلے برس سے ابھی تلکتو ہی بسا ہوا ہے دل بے قرار میں دنیا کے طول وعرض میں لاکھوں کروڑوں لوگپلکیں بچھا چکے ہیں تیرے انتظار میں jahazimedia.comہورہا ہے مسجدوں میں رنگ و روغن آج کلہر طرف محراب…

پروف ریڈنگ کے بغیر……

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ناچیز نے اپنی ایک تالیف کا بے پروف ریڈ مسودہ ایک مکتبہ والے کو یہ جاننے کے لیے دیا کہ کیا یہ کتاب مارکیٹنگ کرسکتی ہے؛ کیوں کہ اس کے بغیر کوئی بھی اشاعتی…

محبت روح کی خشبو ہے

تحریر؛ فیاض احمد صدیقی؛ انسان فطری طور پر محبت پسند ہے اور دنیا کا کوئی بھی مزہب نفرت کی تعلیم نہیں دیتا، لیکن کچھ برس سے ملک میں نفرت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس نے انسانیت…

مسنون دعائیں

مولانا علی احمد قاسمی صاحب صبح کے وقت یہ دعا پڑھے: أللّٰھُمَّ بِکَ أصْبَحْنا وَ بِکَ أمْسَیْنا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَ ا8لَیْکَ النُّشُوْرُ۔ (رواہ ابو داود و ترمذی) ترجمہ: ائے اللہ! تیری ہی مددسے ہم نے صبح…

چالیس احادیث نبوی

مولانا علی احمد قاسمی نبی اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ مَنْ حَفِظَ علیٰ أمَّتِیْ أرْبَعینَ حَدِیْثاً مِنْ أمْرِ دِیْنِنَا، کُتِبَ فیْ زُمْرَۃِ الْعُلَماءِ وَ حُشِرَ فِیْ زُمْرَۃِ الشُّھَدَاءِ وَ کُنْتُ لَہُ یَوْمَ الْقِیامَۃِ شافِعَاً وَ شَھِیْداً، وَ قِیْلَ…

اسمائے حسنیٰ کی فضیلت

مولانا علی احمد صاحب قاسمی قالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ ا8نَّ لِلّٰہِ تَعالٰی تِسْعَۃٌ وَّ تِسْعُوْنَِ اِسْماً مَنْ اَحْصَا ھَا دَخَلَ الْجَنَّۃَ (ترمذی، ج؍ ۲، ص؍ ۸۸) ترجمہ: رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام…

حج

مولانا علی احمد قاسمی سوال: حج اسلام کا کونسا رکن ہے ؟ جواب: حج اسلام کا پانچواں رکن ہے۔ سوال: حج کب فرض ہوا؟ جواب: حج ۹ ؁ ھ میں فرض ہوا۔ سوال: کن لوگوں پر حج فرض ہے؟ جواب:…

روزہ

مولانا علی احمد قاسمی صاحب سوال: روزہ اسلام کا کونسا رکن ہے؟ جواب: روزہ اسلام کا چوتھا رکن ہے۔ سوال: روزہ کی اہمیت کیا ہے؟ جواب: روزہ دین کی ایک بنیادی عبادت اور پوشیدہ عمل ہے یہ دین اسلام کا…

زکوٰۃ

مولانا علی احمد صاحب قاسمی سوال: زکوٰۃ اسلام کا کونسا رکن ہے؟ جواب: زکوٰۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے۔ سوال: زکوٰۃ کے کیا معنی ہیں؟ جواب: زکوٰۃ کے لغوی معنی ہیں : اپنے مال کو پاک کرنا یعنی آپ کے…

نماز وتر

مولانا علی احمد قاسمی نماز وتر واجب ہے اس کے پڑھنے کی تاکید فرض کی طرح آئی ہے ۔ اگر چھوٹ جائے تو اس کی قضا واجب ہے اور بلا ناغہ عذر قصدا چھوڑنا بڑا گناہ ہے۔ نماز وتر کی…

سجدہ سہو

سوال: سجدہ سہو کن چیزوں سے واجب ہوتا ہے؟ جواب: (۱) کسی واجب کے چھوٹ جانے سے ۔ (۲) واجب میں تاخیر ہوجانے سے ۔ (۳) کسی فرض میں تاخیر ہوجانے سے ۔ (۴) کسی فرض کو مقدم کرنے سے…

مکروہات نماز

مولانا علی احمد قاسمی سوال: مکروہات نماز کتنے ہیں؟ جواب: مکروہات نماز تیس ہیں: (۱) کسی واجد یا سنت کو قصدا ترک کرنا۔ (۲) گردن موڑ کر دیکھنا۔ (۳) کتے کی طرح بیٹھنا۔ (۴) دونوں آستینوں کو چڑھانا۔ (۵) کرتہ…

دہشت گردی کا داغ ہمارے ہی دامن پہ کیوں ؟؟؟ تحسین مظفر جہازی قاسمی 8899742656 دہشت گردی اس اصطلاح کا آغاز اٹھارویں صدی (۱۷۸۹) فرانس انقلاب کے دوران ہوامگر اس کی شہرت ۱۹۷۰ کی دہائی میں شمالی آئرلینڈ اور فلسطین…

مفسدات نماز

مولانا علی احمد قاسمی یعنی نماز کو توڑنے والی چیزیں سوال: مفسدات نماز کتنے ہیں؟ جواب: مفسدات نماز چالیس ہیں: (۱) بات کرنا اگرچہ بھول کر ہو یا غلطی سے ہو۔ (۲)ایسی دعا مانگنا جو لوگوں کی بات چیت کے…

مستحبات نماز

مولانا علی احمد قاسمی سوال: مستحبات نماز کتنے ہیں؟ جواب: مستحبات نماز چار ہیں: (۱) مرد کو دونوں ہتھیلیوں کو دونوں آستینوں سے تکبیر تحریمہ کے وقت نکالنا۔ (۲) نمازی کو قیام کء وقت سجدہ کی جگہ نظر رکھنا اور…

سنن نماز

مولانا علی احمد قاسمی سوال: نماز میں کتنی سنتیں ہیں؟ جواب: نماز میں اکیاون سنتیں ہیں: قیام میں گیارہ سنتیں ہیں (۱) تکبیر تحریمہ کے لیے دونوں ہاتھا اٹھانامردوں کو دونوں کانوں تک اور عورتوں کو مونڈھوں تک ۔اور تکبیر…

واجبات نماز

مولانا محمد علی صاحب قاسمی سوال: واجبات نماز کتنے ہیں؟ جواب: واجبات نماز چودہ ہیں: (۱) فاتحہ پڑھنا۔ (۲) ایک سورت یا تین آیتیں فرض کی کوئی سی دو رکعتوں میں پڑھنا اور وتر ونفل کی سب رکعتوں میں پڑھنا۔…

واجبات نماز

مولانا محمد علی صاحب قاسمی سوال: واجبات نماز کتنے ہیں؟ جواب: واجبات نماز چودہ ہیں: (۱) فاتحہ پڑھنا۔ (۲) ایک سورت یا تین آیتیں فرض کی کوئی سی دو رکعتوں میں پڑھنا اور وتر ونفل کی سب رکعتوں میں پڑھنا۔…

فرائض نماز

مولانا علی احمد قاسمی جو چیزیں نماز کے اندر فرض ہیں ان کو ارکان نماز کہتے ہیں یعنی فرائض نماز کہتے ہیں ۔ سوال: فرائض نماز کتنی ہیں؟ جواب: فرائض نماز چھ ہیں: (۱) تکبیر تحریمہ۔ (۲) قیام یعنی کھڑا…

0

Your Cart