Archive

Category: ننھے قلم کار

شرائط نماز

مولانا علی احمد قاسمی نماز پڑھنے سے پہلے سات چیزوں کی ضرورت ہے ، ان کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور ان چیزوں کو شرائط نماز یا بیرونی فرائض کہتے ہیں۔ سوال: شرائط نماز و ارکان نماز کسے کہتے ہیں؟…

وضو

مولانا علی احمد قاسمی سوال: وضو کسے کہتے ہیں؟ جواب: نماز پڑھنے سے پہلے ہاتھ منھ اور پاؤں دھونے اور سر کے مسح کرنے کو وضو کہتے ہیں۔ سوال: کیا نماز کے لیے وضو شرط ہے؟ جواب: نماز کے لیے…

غسل کا اسلامی طریقہ

مولانا علی احمد صاحب قاسمی غسل کے معنی نہانا، مگر شریعت میں خاص طریقہ یہ ہے کہ دونوں ہاتھ اول دونوں گٹوں تک دھوؤ،پھر استنجاء کرو اور جو ناپاکی بدن پرلگی ہو اس کو دور کرو، پھر وضو کرو، پھر…

طہارت

مولانا علی احمد قاسمی سوال: استنجاء کسے کہتے ہیں؟ جواب : پاخانہ، پیشاب کرنے کے بعد جو ناپاکی بدن پر لگی رہتی ہے،اسی کو پاک کرنے کو استنجاء کہتے ہیں۔ سوال: پیشاب کرنے کے بعد استنجا ء کرنے کا کیا…

ایمان

مولانا علی احمد قاسمی سوال: ایمان کیا ہے ، یعنی ایمان کسے کہتے ہیں؟ جواب: دل سے یقین کرنا اور زبان سے اقرار کرنا ایمان کہلاتا ہے۔ سوال: ایمان کی کتنی قسمیں ہیں؟ جواب: ایمان کی دو قسمیں ہیں: (۱)…

کلمہ طیبہ (پاک بات)

مولانا علی احمد قاسمی سوال: اسلام کا پہلا رکن کیا ہے؟ جواب: کلمۂ طیبہ: لَا ا8لٰہَ ا8لاَّ اللّہُ مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللّٰہِ سوال: کلمۂ طیبہ کے کیا معنی ہے؟ جواب: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ حضرت محمد صلیٰ اللہ…

طلاق:لیگل ریفارم نہیں؛ سوشل ریفارم کی ضرورت ہے شریعت لاء کے مطابق اٹھارہ مصالحتی مراحل سے گذرنے کے بعد ہی تین طلاق تک معاملہ پہنچتا ہے

محمد یاسین جہازی، جمعیت علمائے ہند ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍاسلام سے پہلے کے نکاح پر ایک نظر دین فطرت آنے سے پہلے لوگوں میں چار قسم کے نکاح رائج تھے: (۱) ایک طریقہ تو وہی تھا، جو آج شرعی طریقہ ہے کہ لڑکا…

شرعی شادی اور ہماری رسمیں

محمد یاسین جہازی جمعیۃ علماء ہند آپ حضرات اس حقیقت سے بہ خوبی واقف ہیں کہ ’’شادی‘‘ ہمارے سرورکونین ﷺ کی سنت ہے، جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ رشتہ پسند آنے کے بعد لڑکا لڑکی کے گارجین کسی…

محمد عربی سے ہے عالم عربی

پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں کرنے کا نایاب فارمولہ محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند ۱۸۹۶ء ؁ میں سوئزر لینڈ کے شہر باسیل (Basel) میں ایک صہیونی رہنما تھیوڈور ہزژل کی صدارت میں ایک خفیہ کانفرنس منعقد ہوئی ،…

خودی کی شناخت

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند انسان کے اندر دو چیزیں ہیں: ایک ذات، دوسری صفات۔ اور ان دنوں کے اعتبار سے اس کی دو کٹیگری ہیں۔ ذات کے اعتبار سے اولو الالباب اور غیر اولوالالباب میں تقسیم ہے۔ اور…

اللہ تو دیکھ رہا ہے!

محمد یاسین جہازی جمعیۃ علماء ہند صحابہ کی محفل جمی ہوئی ہے۔ حضور پر نور محمد عربی ﷺ کی موجودگی اس محفل کی رونق و برکت میں دوبالگی پیدا کر رہی ہے۔ اسی دوران ایک شخص شریک محفل ہوتے ہیں۔…

انجمن اشاعت الاسلام طلبہ مدرسہ دینیہ اشاعت العلوم کوٹلہ ، چیک پوسٹ اعظم گڑھ کے اختتامی اجلاس کی تاریخ طے

ذروں کو نیّرِ اعظم بنانے کا ہنر رکھنے والے خطہ “اعظم گڑھ” کے معروف اور قدیم دینی ادارہ *مدرسہ دینیہ اشاعت العلوم کوٹلہ ، چیک پوسٹ* میں 29/ جمادی الاخری 1440ھ مطابق 7 /مارچ 2019 بہ روز جمعرات طلبہ انجمن…

حساب سے پہلے محاسبہ

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند شریعت اسلامی کا مزاج دوسروں پر تنقید و تنقیص سے پہلے اس چیز پر زور دیتا ہے کہ انسان دوسروں کی اصلاح سے پہلے خود کا اور خودی کا محاسبہ کرے۔ ارشاد ربانی ہے…

نماز کے دوران وہ عام غلطیاں جن سے نماز نہیں ہوتی

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند اِنَّ اسوأ الناس سرقۃ من یسرق من صلاتہ۔ (مسند ابی داؤد، ما رویٰ ابو سعدی الخدری،الافراد عن ابی سعید) تمام عبادات میں جتنی اہمیت اور تفصیلات کے ساتھ نماز کو بیان کیا گیا ہے، اتنی…

لایعنی کام

محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند انسان اشرف المخلوقات ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو بہت قیمتی بنایا ہے۔ اس کو قیمتی بنانے کا لازما تقاضا یہ ہے کہ اس کو جتنی بھی دنیاوی زندگی ملی ہے، اس کا…

لڑائی قوم کے لیے موت ہے

بہت ہی پرانے شہروں میں سے ایک شہر مدینہ منورہ بھی ہے۔ تاریخ نگاروں کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام کی پانچویں نسل یہاں آکر آباد ہوئی اور اپنے سردار کے نام پر اس کا نام یثرب رکھا۔ ہجرت نبوی…

0

Your Cart