Archive

Category: اہم خبریں

جمعیت کی صدسالہ تقریبات کے تحت مولانا عبدالباری فرنگی محلیؒ اور مولانا احمد سعید دہلویؒ پر سیمینار کا انعقاد

جنگ آزادی کی ایسی کوئی تحریک نہیں جس میں مولانا احمد سعید کی شرکت نہ رہی:مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا عبدالباری فرنگی محلی اس عظیم خاندان کے فردہیں جو صدیوں سے علمی ود ینی…

دگھی میں رابطہ مدارس اسلامیہ اور لجنۃ العلماء و المفتیین کی مشترکہ میٹنگ

گڈاجھارکھنڈ( رپورٹ :محمد سفیان قاسمی) مدرسہ نظامیہ دار القرآن دگھی میں رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع گڈا اور لجنۃ العلماء و المفتیین کی ایک غیر رسمی میٹنگ مولانا حافظ محمد نعمان صاحب مظاہری کی صدارت میں منعقد ہوئی. جس میں…

حضرت عائشہ پر وسیم رضوی کی فلم کے بارے میں دہلی اقلیتی کمیشن کا نوٹس اور عبوری حکم

نئی دہلی: میڈیا رپورٹوں اور دہلی کے کچھ باشندوں کی شکایت پر دہلی اقلیتی کمیشن نے شری وسیم رضوی کو ایک نوٹس بھیجا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شری  رضوی حضور پاک کی زوجۂ طاہرہ حضرت عائشہ کے بارے میں ایک فلم…

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے دسواں دو روزہ ورکشاپ کے پہلے دن کا کامیاب انعقاد

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شہر حیدرآباد میں دسواں ورکشاپ بعنوان تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ بتاریخ ۱۴؍ستمبر ۲۰۱۹ء بروز ہفتہ ، بمقام کریسٹل بنجارہ مانصاحب ٹینک میں منعقد ہوا۔ محترمہ تہنیت اطہر صاحبہ…

انسانیت نوازی کا بہترین فارمولہ عزت دو اور عزت لو ہے: مولانا جاوید صدیقی

آج مورخہ 14 ستمبر 2019 کو سر شام آئی ٹی او پر واقع نہرو یوتھ سینٹر میں بھارتیہ ستبھاونا وکاس منچ اور محبت ہندستان شیو چیرٹیبل ٹرسٹ کے زیرانتظام سمان سبھا کے عنوان سے ایک پروگرام میں انعقاد عمل میں…

تحریک اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس عام آج

تحریک اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شہر حیدرآباد خواجہ مینشن مانصاحب ٹینک بتاریخ ۴۱/ستمبر بوقت شام ۷/بجے اہم اجلاس بعنوان ”حالات حاضرہ اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں“ منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں مولانا…

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے دسواں دو روزہ جنوبی ہند ورکشاپ

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شہر حیدرآباد میں دسواں ورکشاپ بتاریخ ۴۱/۵۱/ستمبر ۹۱۰۲ء بروز ہفتہ و اتوار، بمقام کریسٹل بنجارہ مانصاحب ٹینک بوقت صبح ۰۱/ بجے تا ۵/بجے شام منعقد کیا جائے گا۔ اس…

جمعیۃ علماء ہند دینی جماعت ہے، اس کی تحریکوں کو سیاسی سمجھنے والے غلط فہمی میں مبتلاہیں: مولاناقاری سید محمد عثمان منصورپوری

نئی دہلی:13/ستمبر (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند نے مدارس ا سلامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اداروں میں ہائر سکنڈری تک کی تعلیم کو یقینی بنائیں۔جمعیۃ علماء ہند نے اس سے متعلق دہلی میں ہونے والے اپنے اجلاس…

جمعیت کی منتظمہ کی دوسری نشست اختتام پذیر، مآب لنچنگ پر لیا بڑا فیصلہ. ہریالی و امن یاترا کسی سے ڈر کر نہیں بلکہ وطن کو چمن بنانے اور برادران وطن کے دل جیتنے کے لیے ہے.:مولانا محمود مدنی

جہازی میڈیا کی آن دی اسپوٹ رپورٹ سر شام بعد نماز مغرب منتظمہ کی دوسری نشست میں جمعیت کو زمینی رابطہ سے مربوط کرنے اور جمعیت کی خدمات و تعارف کو عام عوام تک پہنچانے کے لیے لائحہ عمل پیش…

جمعیت کی منتظمہ کا اجلاس منعقد

پریس ریلیز برائے اشاعتنئی دہلی:12/ستمبر جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلا س آج جمعیۃ کے صدر دفتر میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت منعقدہوا، اجلا س میں ملک…

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے اور کشمیریوں کے ساتھ سوتیلا رویہ ناقابل برداشت : مولانا محمود مدنی

جمعیت علمائے ہند کے مرکزی دفتر آئی ٹی او نئی دہلی میں منعقد منتظمہ کے اجلاس میں تجویز پیش کرتے ہوئے اس کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کہا کہ جمعیت نے 1941، 1951، 1963 اور دیگر سالوں میں…

جمعیت کشمیر پر لے گی بڑا فیصلہ

جمعیۃ علماء ہند کی قومی مجلس منتظمہ کا اہم اجلاس 12/ستمبر کو نئی دہلی۔11/ستمبرجمعیۃ علماء ہند کی قومی مجلس منتظمہ کا اجلاس 12/ستمبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے اس کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں مولانا قاری سید محمد عثمان…

کوئی بھی مرض لاعلاج نہیں، دواؤں تک پہنچنا اطباء کی ذمے داری

امتیاز نورانی ایک مرتبہ صدر جمہوریہ ہند کے معالج خصوصی، ہندوستان کے معروف ماہر امراض قلب ”ہارٹ اسپیشلسٹ“ اور رام منوہر لوہیا اسپتا ل کے سینئر ریژیڈنٹ ڈاکٹر پروفیسر محسن ولی صاحب نے اپنے ایک خصوصی انٹر ویو میں ایک…

یوم اساتذہ کے موقع پر مہگاواں بلاک کے آفس میں پروگرام کا انعقاد

گڈا جھارکھنڈ یوم اساتذہ کے موقع پر مہگاواں بلاک کے آفس میں اساتذہ کے اعزاز میں اور ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ کو وداعیہ دینے کے مقصد سے ایک پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں مہگاواں بلاک کے مختلف اسکولوں کے…

بابری مسجد ٹائٹل سوٹ

نئی دہلی: 4؍ستمبر2019ءآج مسلم فریقوں ( مسلم پرسنل لا بورڈ و جمعیت علما) کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے اپنی کل کی بحث کو جاری رکھتے ہوئے سب سےپہل کل فیض آباد میں اس کیس کے ایک اہم فریق پر…

آسام این آرسی کا نتیجہ ملک کے فرقہ پرستوں کیلئے شرمناک:مولانا محمد ولی رحمانی

۴/ستمبر ۹۱۰۲ء برسہا برس سے چل رہاآسام میں انسانوں کی شہریت کا معاملہ اب ایک منزل پرآگیا ہے اور سات ہزار کڑور روپئے سے زیادہ خرچ کرنے کے بعد این آر سی کے حوالہ سے یہ خبر آچکی ہے کہ…

لجنۃ العلماء و المفتیین ضلع گڈا کے زیر اہتمام فقہی نشست انعقاد پذیر

( گڈا جھارکھنڈ) . مدرسہ عربیہ اسلامیہ خرد سانکھی بسنت راءے میں لجنۃ العلماء و المفتیین ضلع گڈا کے زیر اہتمام ایک فقہی نشست کا انعقاد عمل میں آیا. اس نشست میں ضلع گڈا، بانکا اور بھاگلپور کے جلیل القدر…

انسٹی ٹیوٹ فار سوشل ہارمونی اینڈ اپلفٹمینٹ کے وفد کی گورنر اتر پردیش سے ملاقات

لکھنؤ:3 ستمبر انسٹیٹیوٹ فار سوشل ہارمونی اینڈ اپلفٹمینٹ کے وفد نے چیرمین ایشو اور کارگزار صدر آل انڈیا پروفیشنل کانگریس اتر پردیش، سبکدوش آئی اے ایس ڈاکٹر انیس انصاری صاحب کی سربراہی میں آج گورنر اتر پردیش محترمہ آنندی بین…

بابری مسجد ٹائٹل سوٹ

نئی دہلی، 2ستمبر 2019 آج ایودھیا تنازعہ کیس میں مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علما ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے5رکنی بنچ کے سامنے اپنی بحث کا آغاز پہلے ان تصورات اور غلط فہمیوں کے ازالے سے کیا…

تحفظ شریعت اصلاح معاشرہ کی تحریک کو تیز کرنے پر زور ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک روزہ ورکشاپ کا کامیاب اختتام

نئی دہلی: ۲/ستمبر ۹۱۰۲ء دہلی میں شمالی ہند کی اراکین و کوآرڈینٹرس کا ایک روزہ ورکشاپ تحفظ شریعت و اصلاح معاشرہ بتاریخ یکم ستمبر بروز اتوار بمقام جامعہ نگر اوکھلا نئی دہلی میں کامیابی سی اختتام پذیر ہوا۔ ورکشاپ کی…

حکومت طب یونانی کو آیوروید کے مساوی درجہ دے:ڈاکٹر اسلم جاوید

نئی دہلی: مسیح الملک حکیم اجمل خاں میموریل سوسائٹی کے بانی و جنرل سکریٹری ڈاکٹر (حکیم) اسلم جاوید نے وزیر آیوش جناب شریپد نائک کو ایک عرضداشت بھیج کر ان سے گذارش کی ہے کہ طب یونانی کو آیوروید کی…

جمیعۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کا مشاورتی اجلاس

ضرورت مندوں کی ماہانہ امداد کا فیصلہ جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کا اہم مشاورتی اجلاس حافظ محمد فہیم الدین منیری صاحب (نائب صدر جمعیۃ علماء ہند تلنگانہ و آندھرا) کی صدارت میں منعقد ہوا؛ محترم مولانا مفتی محمد عمران…

گلو بل وارمنگ اور کمیونلزم سے انسانی وجود اور سماج کو خطرہ لاحق: مولانا محمود مدنی

 وطن کو چمن، پرامن اور فرقہ پرستی سے پاک بنانے کا عزم لے کر چلے ہیں: سوامی چدا نند  جمعیۃ یوتھ کلب جمعیۃ علماء ہند اورپرمارتھ نکتین کے زیر اہتمام احمد آباد سے پالن پور تک امن ایکتا ہریالی یاترا نئی دہلی…

0

Your Cart