Archive

Category: اسلامیات

یہ کہیں مدح یزید و قدح حسین تو نہیں۔۔۔؟

محمد یاسین قاسمی جہازی9871552408 مشاہدات، مسموعات، یوٹیوب، فیس بک ،گوگل پلس،واٹس ایپ اور خبروں کے دیگر ذرائع سے حاصل جانکاریوں کے مطابق دس محرم یوم عاشورہ کے موقع پر سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ و دیگر اہل بیت نبوی…

ماہ محرم کے فضائل اور احکام

مفتی محمد سفیان القاسمی استاذ مدرسہ حسینیہ تجوید القرآن دگھی گڈا جھارکھنڈ ماہ محرم کی دسویں تاریخ کو کربلا کے میدان میں نواسہء رسول، جگر گوشہء بتول کی شہادت کا دردناک اور الم ناک سانحہ پیش آیا. اس سانحہ میں…

داستان کربلا

مفتی فہیم الدین رحمانی قاسمی دنیا نے سیکڑوں دلدوز مناظر اور روح فرسا واقعات دیکھے ہوں گے رنج و غم کی داستانیں سنیں ہوں گی غمگساروں کے حالات اور ماتم کرنے والوں کے آنسوؤں کے دریا بہتے دیکھے ہوں گے…

احادیث کے مجموعہ کا رسمِ اجراء

احادیث کے مجموعہ کا رسمِ اجراء یکم محرم1441ھجری1/ ستمبر 2019 بروز اتوار دفتر مقصود احمد صاحب ایڈوکیٹ کاماریڈی میں جناب الحاج پیر محمد صاحب مؤظف تعلیمات کوداڑ کی مرتب کردہ کتاب بنام ارشادات محمد الرسول اللّٰہ صلیٰ اللّٰہ علیہ وسلم…

اور ذکر کی مجلس سونی ھوگئی

از : محمد عفان منصور پوری معرفت و سلوک کے امام ، رھبر شریعت و طریقت ، سادگی و زھد کے مرقّع ، یادگار اکابر ، سرپرست مدرسہ مظاھر علوم سھارن پور ، رکن مجلس شوری دارالعلوم دیوبند ، شیخ…

اگر آپ اللہ کے لئے قربانی کرتے ہیں تو اللہ کے لئے گندگی بھی نہ پھیلائیں :مفتی محمد سفیان قاسمی

جھارکھنڈ میں ضلع گڈا کے تحت واقع کیتھ پورہ عیدگاہ میں اس مرتبہ عید الاضحٰی کی نماز سوا آٹھ بجے صبح ادا کی گئی. نماز سے قبل مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے عیدگاہ کے امام مفتی محمد سفیان قاسمی نے…

طواف کے اقسام

طواف کی سات قسمیں ہیں: (۱) طواف قدوم: یعنی آنے کے وقت کا طواف۔ اس کو طواف تحیہ، طواف اللقاء اور طواف الورود بھی کہتے ہیں۔ یہ ان آفاقی کے لیے سنت ہے جو صرف حج یا قران کرے۔ تمتع…

طواف کے مستحبات

(۱) طواف حجر اسود کی داہنی طرف سے اس طرح شروع کرنا کہ طواف کرنے والے کا پورا بدن حجر اسود کے سامنے گذرتے ہوئے محاذی ہوکر گذرے۔ حجر اسود کی داہنی طرف سے مراد اس کی شرقی جانب ہے،…

ارکان طواف

طواف کے تین رکن ہیں: (۱) طواف خانہ کعبہ سے باہر اور مسجد حرام کے اندر ہونا۔ (۲) چار یا چار سے زیادہ شوط کا پورا کرنا۔ (۳) اپنے سے طواف کرنا خواہ چل کر یا سواری پر؛ البتہ بیہوش…

طواف کا بیان

لغت میں کسی چیز کے چاروں طرف چکر لگانے کو طواف کہتے ہیں اور شریعت میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف سات مرتبہ گھومنے کو طواف کہتے ہیں۔ خانہ کعبہ کو دیکھنا اور اس کا طواف کرنا بڑے ثواب کی…

مکروہات احرام کا بیان

مسئلہ: بدن سے میل دور کرنا، سر داڑھی اور بدن کو صابون وغیرہ سے دھونا مکروہ ہے۔ (ہدایہ) مسئلہ: بالوں میں کنگھی کرنا یا اس کو اس طرح سے کھجلاناکہ بال یا جوں گر پڑے، مکروہ ہے۔ اس طرح کھجلانا…

ممنوعات احرام کا بیان

ان چیزوں کا بیان، جس کا احرام کی حالت میں کرنا منع ہے۔ مسئلہ: احرام کے بعد عورتوں کے سامنے جماع کا ذکر کرنا، شہوت سے چھونا، بوسہ لینا؛ سب منع ہے۔ قرآن میں ہے: فَمَن فَرَضَ فِیھِنَّ الحَجَّ فَلا…

احرام کی نماز کا بیان

دو رکعت نفل احرام کی نیت سے ایسے وقت میں پڑھنا مسنون ہے کہ وقت مکروہ نہ ہو۔ مسئلہ: فرض نماز کے بعد اگر احرام کی نیت کرلی تو یہ بھی کافی ہے؛ لیکن مستقل دو رکعت نفل پڑھنا افضل…

قربانی میں اسلامی اصلاحات

محمد یاسین جہازی جمعیت علمائے ہند قربانی کی تاریخقرآن کی گواہی کے مطابق اس روئے زمین پر کوئی بھی قوم ایسی نہیں گذری ہے، جس میں قربانی کی روایت نہ رہی ہو۔ اس سے یہ دعویٰ کرنا خلاف واقعہ نہیں…

حج

محمد یاسین جہازی، خادم جمعیت علمائے ہند شریعت اسلامی میں مقررہ عبادتوں کی ہیئتوں پر غور کیا جائے، تو تین طرح کی عبادتیں نظر آتی ہیں: (۱) بدنی عبادت، جیسے کہ نماز، ورزہ، ذکر تلاوت وغیرہ۔ (۲) مالی عبادت، جیسے…

حج و عمرہ میں اسلامی اصلاحات

محمد یاسین جہازی  انسانوں میں حج و عمرہ کا تصور بہت قدیم ہے، تاریخ کی شہادت کے مطابق اس کی شروعات حضرت آدم علیہ السلام نے کی ہے۔ ابن جوزی فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے ہندستان سے…

ایک پیغام عید الاضحٰی کے نام !

تحریر : مولانا فیاض احمد صدیقی انعام وہار سھبا پور دھلی :_________________زندگی ایک امتحان ہے’اور دنیا امتحان گاہ ۔ اس کارگہِ عالم میں آنکھیں کھولنے والے ہر فرد بشر کی زندگی متنوع امتحانات کے راستوں سے گذرتی ہے اور ناکامیوں…

تلبیہ کے مسائل

مولانا محمد منیر الدین جہازی تلبیہ یعنی لبیک کا زبان سے کہنا شرط ہے، صرف دل سے کہنا کافی نہیں ہے۔ مسئلہ: گونگے کو زبانی ہلانی چاہیے اگرچہ الفاظ ادا نہ ہو۔ مسئلہ: ہر ایسا ذکر جس سے حق تعالیٰ…

0

Your Cart