مسرت کے مارے اچھلتے اچھلتے

شاعر اسلام جناب جمشید جوہر صاحب چلا ہے دیار حرم کو دیوانہ، مسرت کے مارے اچھلتے اچھلتے سنائے گا سرکار کو اپنی نعتیں، یہ عشق نبی میں مچلتے مچلتے کہاں میری قسمت کہ طیبہ کو پہنچوں، مگر یہ ہوئی بڑی مہربانی چلاتھا کہاں سے، کہاں آگیا ہوں، میں یاد نبی میں ٹہلتے ٹہلتے زمانے سے مزید پڑھیں

غزل

پریم ناتھ بسملؔمرادپور، مہوا، ویشالی۔ بہاررابطہ۔8340505230 میں جو یوں بےقرار رہتا ہوں ہر گھڑی تجھ کو یاد کرتا ہوں بن تیرے دل کہیں نہیں لگتا تنہا گھٹ گھٹ کے آہ بھرتا ہوں کتنا مصروف ہو گیا انساں ! میں ہواؤں سے بات کرتا ہوں کل ملا دوست اک پرانا تھا میں نے سوچا کہ حال مزید پڑھیں

حاکمِ شہر ہی جب شہر کا قاتل ہوجائے

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری  قلبِ  مضطر  یہ  بھلے طائرِ بسمل  ہو جائےکم ہے جتنی بھی تڑپ عشق میں حاصل ہوجائے پھر  تو  باتوں  میں  اثر  دیکھنے   لائق  ہوگاناصح اپنی ہی نصیحت پہ جو عامل ہوجائے جھوٹ اور مکر میں حاصل ہو مہارت جس کوکیا تماشہ ہے  سیاست میں وہ کامل ہو جائے حور مزید پڑھیں

اکیسویں صدی کے اردو ادب کا غیر متوقع نام : پریم ناتھ بسمل

اسلم آزاد شمسی ہنوارہ گڈا اردو غزل کا دامن اپنے موضوع کے اعتبار سے نہایت وسیع ہے اس کی وسعت کو جہاں ملک کے مختلف حصے کے نامور شعراء نے فراخی بخشی ہے وہی بہار بھی اس معاملہ میں بالکل پیچھے نہیں ہیں،اردو ادب کی بات کی جائے تو پھر چاہے نثر ہو یا نظم مزید پڑھیں

خون انساں کی جہاں میں کوئی قیمت ہی نہیں

 : محمد طارق قاسمی لکھیم پوری حق سے  ٹکرانے کی باطل میں تو جرءت  ہی نہیںقومِ مسلم میں مگر پہلی سی غیرت ہی نہیں  جس طرف دیکھئے پانی  کی  طرح  بہتا  ہےخونِ انساں کی جہاں میں کوئی قیمت ہی نہیں کیوں نہ  ہر  در پہ  ہوں میخوار ترے  سر بسجودجب ترے شیشے میں ساقی! مئے مزید پڑھیں

قومِ مسلم! ترے حالات پہ رونا آیا

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری  کیا بتاؤں، مجھے کس بات پہ رونا آیاقومِ مسلم ! ترے  حالات  پہ  رونا  آیا ہم توسمجھے تھے کہ خوشیوں کاہےموسم، لیکنغم  و  آلام  کی   برسات   پہ   رونا  آیا سارا عالم ہے بنا جنگ کا میداں،اُس میں تیری  گمشدگیِ  آلات    پہ   رونا  آیا میں تو ہنس مزید پڑھیں

محمد بن قاسم

بقلم: محمد طارق قاسمی لکھیم پوری  مظلوم کی آہوں کی کشش تھی کہ عرب سے وہ   نیک  صفت   مردِ  جواں   ہند   میں   آیا اُس  دور  تشدد  میں   ہر اک  سمت  وطن  میںمجبور  تھی ،مقہور تھی ،  بے بس  تھی رعایا اُس   رشکِ  مسیحا  نے    مگر   وقت  پہ مزید پڑھیں

عشق میں ضبط کی منصور کو طاقت نہ ملی

🖋: محمد طارق قاسمی لکھیم پوری بے قصوروں کو عدالت سے ضمانت نہ ملی جرم اتنا تھا کہ جج کو کوئی رشوت نہ ملی بہرِ دیدار تڑپتا ہوں میں اِک مدت سے مجھ سے ملنے کی مگر آپ کو فرصت نہ ملی عشق نے پالیا جلوت میں بھی خلوت کا مزہ عقل کو گوشئہ خلوت مزید پڑھیں

کہہ دو آندھی سے دکھائے ذرا دَم خَم اپنا

محمد طارق قاسمی لکھیم پوری ہم بیاں کس سے کریں اب غمِ پیہم اپناکوئی ملتا ہی نہیں دہر میں محرم اپنا یہ وہ بادل ہے جو ہر وقت برستا ہی رہےچشمِ تر کا نہیں ہوتا کوئی موسم اپنا کیوں نہ ژولیدہ ہو اُس قوم کی حالت ،جس نےخود سنوارا نہ کبھی گیسوئے برہم اپنا خود مزید پڑھیں

حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد صاحبؒ حیات وخدمات

مولانامفتی فضیل الرحمن ہلال عثمانی صدر مفتی(دارالعلوم وقف)دیوبند،وامیرجامعہ دارالسلام مالیر کوٹلہ بیسوی صدی کے نصف اول میں ہندوستان کے علمی وفکری،دینی وملی،سیاسی وسماجی افق پر مسلم علما ومشائخ اورقائدین ودانشوران کا ایک بڑا طبقہ نمودار ہوا تھا،جس نے علم وادب،دین ومذہب اورسیاست وسماج پر بہت گہرا اثر ڈالا؛مگر ان تمام شخصیتوں میں ایسی ہستی جس مزید پڑھیں