بھارت کی مختلف رویت ہلال کمیٹی نے چاند کا اعلان کیا یکم ستمبر کو اسلامی کلینڈر کے نئے سال کے پہلے مہینے کی پہلی تاریخ

Views: 28
Avantgardia

آج سر شام بعد نماز مغرب ملک کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے الگ الگ شواہد کی بنیاد پر محرم الحرام کے چاند کی رویت کا اعلان کیا ہے، لہذا کل یعنی یکم ستمبر کو اسلامک کلینڈر 1441کا یکم محرم الحرام ہوگا۔ اور یوم عاشورہ 10ستمبر، بروز منگل ہوگا۔ ماہر فلکیات مولانا ثمیر الدین قاسمی مقیم حال لندن کی تحقیق کے مطابق چاند اسی وقت نظر آتا ہے جب کہ افق پر 10ڈگری اونچا ہو اور اس کی عمر کم از کم تئیس گھنٹے ہو، جب کہ آج چاند 13 ڈگری اوپر تھا اور اس کی عمر 26: 49منٹ ہونے کی وجہ سے 61منٹ مطلع پر رہا۔
جہازی میڈیا قارئین کو نئے اسلامی سال کی مبارک بادی پیش کرتے ہوئے دعا گو ہے کہ کل عام و انتم بخیر وعافیہ۔ آمین۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

0

Your Cart